13/08/2026
کیپیٹل پبلک سکول پنڈ بیگوال اسلام آباد میں جشن آزادی پرجوش طریقے سے منایا گیا۔ بچوں کو پاکستان بننے کے مقاصد اور قومی ہیروز کے بارے میں بتایا گیا۔ بعد میں بچوں نے تقاریر اور ملی نغمے پیش کییے۔ جبکہ جشن آزادی کی تقریب کا اختتام قومی ترانے اور اس کے بعد ملکی سلامتی اور ترقی کیلیئے دعا پر کیا گیا۔
ہمارا وطن ہی ہمارا گھر ھے۔
پاکستان زندہ باد
انتظامیہ
کیپیٹل پبلک سکول