07/12/2024
🌟 Online Teacher Training Program 🌟
📚 Program Details:
Our online training program aims to enhance teachers' skills and improve the teaching environment. This comprehensive program includes:
1️⃣ Classroom Management
2️⃣ Lesson Planning and Ex*****on
3️⃣ Personal Development for Teachers
🎓 How to Enroll?
Fill out the Google Form using the link below:
👉 https://forms.gle/SqGNzhmP33TAc64Y7
🗓️ Date:
Starting from 1st January 2025, InshaAllah
⏰ Timings:
6:00 PM to 7:00 PM
9:00 PM to 10:00 PM
Course Duration: 20 Days
💰 Course Fee: 3000 PKR
📞 Contact for Details:
Phone: 03129955495
Join us to excel in your teaching journey!
06/10/2024
کردار بدلے گا تو معاشرہ بدلے گا۔۔
سود، نشہ، حرام خوری اور بچوں سے زناء جیسے جرائم اس بات کی علامت ہیں کہ ہمارے کردار میں کمزوری ہے اور معاشرتی، اخلاقی اور دینی تربیت کا فقدان ہے۔
اسلام ہمیں صرف نماز اور عبادات کی تاکید نہیں کرتا، بلکہ حرام و حلال کی تمیز، اخلاقی تربیت، معاشرتی عدل، اور حقوق العباد کی پابندی پر بھی زور دیتا ہے۔
جب تک ہم دین کو صرف عبادات تک محدود رکھیں گے اور اخلاقیات کو نظرانداز کریں گے تو ایسے جرائم سے چھٹکارا پانا مشکل ہے۔۔۔
ستم ظریفی ہے کہ ہم مساجد میں ہجوم دیکھ کر اندازہ لگاتے ہیں کہ ہمارا معاشرہ بہت اسلامی ہے۔ اسلام صرف نماز کا نام نہیں ہے۔ ایک اسلامی معاشرہ میں درج بالا جرائم کا ارتکاب ممکن ہی نہیں ۔۔
اس لئے مکمل اسلام کے اندر داخل ہونا پڑے گا۔ اسلام کردار کا مکمل پیکج پیش کرتا ہے اسے قابل عمل بنانا فرد کی زمہ داری ہے۔
22/09/2024
تربیتِ اساتذہ آن لائن پروگرام – ایک سنہری موقع!
کیا آپ ایک بہترین استاد بننے کی خواہش رکھتے ہیں؟ کیا آپ کلاس روم کے انتظام، طلبہ کی تربیت، اور تعلیم کے میدان میں نئے انداز و طریقوں کو سیکھنا چاہتے ہیں؟
"تربیتِ اساتذہ آن لائن پروگرام" آپ کو وہ تمام صلاحیتیں اور مہارتیں فراہم کرتا ہے جو ایک کامیاب استاد کے لیے ضروری ہیں!
اس کورس میں شامل ہو کر آپ سیکھیں گے:
کلاس روم مینجمنٹ: موثر اور منظم طریقوں سے کلاس کو بہترین طریقے سے چلانا۔
طلبہ کی نفسیات: ہر طالب علم کے ساتھ بہتر انداز میں رابطہ قائم کرنا اور انہیں سیکھنے کی ترغیب دینا۔
جدید تدریسی طریقے: نئے تعلیمی طریقوں کو سیکھنا اور انہیں عملی جامہ پہنانا۔
ذاتی اور پیشہ ورانہ ترقی: خود کو ایک بہتر معلم اور رہنما بنانے کے گر سیکھنا۔
پروگرام کی نمایاں خصوصیات:
آن لائن لائیو سیشنز: کسی بھی جگہ سے شرکت کریں، مکمل سہولت کے ساتھ۔
ماہر اساتذہ کی رہنمائی: تجربہ کار اساتذہ آپ کی تربیت کریں گے۔
اوقات: آپ اپنی مصروفیات کے مطابق شام 6 سے 7 یا رات 9 سے 10 کے درمیان سیشنز کا انتخاب کر سکتے ہیں۔
شمولیت کا طریقہ:
ابھی رجسٹریشن کریں اور اپنے تدریسی سفر کو نئی بلندیوں پر لے جائیں! محدود نشستیں دستیاب ہیں، اس موقع کو ضائع نہ کریں۔
"ایک اچھا استاد وہ ہے جو مسلسل سیکھتا ہے اور سکھاتا ہے!"
ابھی رجسٹریشن کریں اور ایک نئے تعلیمی سفر کا آغاز کریں!
رجسٹریشن کے لیے یہ گوگل فارم فل کریں۔۔
https://forms.gle/SqGNzhmP33TAc64Y7
22/09/2024
ہاتھی کی دم میں پتنگ۔۔۔
بچوں کی تربیت سے پہلے اپنی تربیت کیجیے۔ موجودہ زمانے میں بچوں کے بگاڑ کا اصل سبب خارجی ماحول نہیں ہے، بلکہ گھر کا داخلی ماحول ہے۔ یہ والدین ہیں جو گھر کا داخلی ماحول بناتے ہیں۔ جب تک گھر کے داخلی ماحول کو حقیقی معنوں میں دینی یعنی آخرت پسندانہ ماحول نہیں بنایا جائے گا، بچوں کی اصلاح ممکن نہیں۔
موجودہ زمانے کا اصل فتنہ مال ہے۔ آج کل ہر شخص زیادہ سے زیادہ مال کمانے میں مصروف ہے۔ والدین کے نزدیک مال کا مصرف صرف ایک ہے: گھر میں ہر قسم کی راحت کا سامان جمع کرنا اور بچوں کی تمام مادّی خواہشات کو پورا کرنا۔ یہ کلچر اتنا عام ہو چکا ہے کہ شاید ہی کوئی گھر اس سے مستثنیٰ ہو، چاہے وہ بے ریش والوں کا گھر ہو یا باریش والوں کا۔ والدین کے اس رویے نے ہر گھر کو مادہ پرستی کا کارخانہ بنا دیا ہے۔ تمام والدین اپنے بچوں کے اندر شعوری یا غیر شعوری طور پر مادہ پرستانہ ذہن بنانے کے امام بنے ہوئے ہیں ۔ اسی کے ساتھ تمام والدین یہ چاہتے ہیں کہ ان کے بچے آخرت کی جنت سے بھی محروم نہ رہیں۔ اسی مزاج کے بارے میں ایک اردو شاعر نے کہا تھا:
"رند کے رند رہے، ہاتھ سے جنت نہ گئی۔"
لیکن یہ صرف ایک خوش خیالی ہے جو کبھی حقیقت نہیں بن سکتی۔ تمثیلی زبان میں، یہ "ہاتھی کی دم میں پتنگ باندھنے" جیسا ہے۔ والدین اپنے بچوں کو مادی ہاتھی بناتے ہیں اور ساتھ ہی چاہتے ہیں کہ اس ہاتھی کی دم میں دین کی پتنگ باندھ دی جائے۔ مگر حقیقت یہ ہے کہ جیسے ہی ہاتھی اپنی دم کو جھٹکے گا، وہ پتنگ بہت دور جا گرے گی۔ والدین کو چاہیے کہ اگر وہ اپنے بچوں کو دین دار اور آخرت پسند بنانا چاہتے ہیں تو اس کی قیمت ادا کریں، ورنہ منافقانہ طور پر ایسی باتیں کرنا چھوڑ دیں۔
اکرام الحق ربانی
22 ستمبر 2024
اسلام آباد
04/08/2023
ڈسکاؤنٹ آفر۔۔۔پہلے آئے ۔۔۔۔۔ پہلے پائے
مزید معلومات کے لئے یہ گروپ جوائن کیجئے۔ 👇👇
https://chat.whatsapp.com/GLawHiXpikM3FHtgZF6AFE
اب آپ اپنے موبائل پر ہی وہ کام کر سکتے ہیں جو صرف کمپیوٹر پر ہی کیا کرتے تھے خوبصورت ڈیزائننگ، گرافک ڈیزائننگ ، خوبصورت پوسٹس، اپنی شاعری کو مزید چار چاند لگائیں بے شمار فوائد کا حامل یہ کورس شروع ہونے جا رہا ہے.
یوں تو اس کورس کے بے شمار فوائد ہیں مگر یہ مختصر سا تعارف ضرور پڑھیے
موبائل گرافک اور ویڈیو ایڈیٹنگ کورس
کے فوائد۔۔۔
1 آپ فیس بک پر منظم گروپ یا پیج کے ایڈمن ہیں تو خوبصورت پوسٹیں ڈیزائن کر سکتےہیں
2 اپنی آئی ڈی یا پیج کے لئے ڈی پی یا کوور ڈیزائین کر سکتے ہیں۔
3 تین چار ایپس ملا کر آپ اشتہار ڈیزائن کر سکتے ہیں ۔۔
4 آپ کسی ادارے کے منتظم ہیں اپنے ادارے کی سوشل میڈیاپر اشتہارات کے ساتھ پبلسٹی کر سکتے ہیں ۔۔۔
5آپ کسی جماعت کے سیکرٹری انفارمیشن ہیں تو اپنی پارٹی کے حوالے سے پوسٹیں ڈیزائن کرسکتے ہیں ۔۔
6 الیکٹرانک میڈیا سٹائل کی بریکنگ نیوز لائن بنا سکتے ہیں ۔۔۔
7 سوشل میڈیا کے لئے روز ہونے والی قسما قسم کی ایکٹوٹیز اور تحاریک میں منظم پوسٹس ڈیزائن کر سکتے ہیں۔۔۔
8 سب سے بڑھ کر یہ ایک ہنر ہے جوکہ آپ کو آن لائن کمانے میں مدد فراہم کر سکتا ہے ۔۔۔
9 اگر آپ فوٹو گرافر ہیں تو اپنی کھینچی ہوئی تصاویر پر اپنا لوگو نشان اپنے موبائل میں لگا سکتے ہیں ۔۔۔۔
10 3ڈی ڈیزائن آپ موبائل میں تیار کر سکتے ہیں ۔۔۔
11 آپ یو ٹیوبر ہیں تو اپنے موبائل سے خوبصورت تھمب نیل تیار کرسکتے ہیں۔۔۔۔
ویڈیو ایڈیٹنگ ۔۔۔
1 آپ بہترین خوبصورت سلائیڈ شو تیار کر سکتے ہیں۔
2 دو سے تین ویڈیوز جوڑ سکتے ہیں ۔۔
3 ویڈیو کو کئی حصوں میں تقسیم کر سکتے ہیں ۔۔۔
4 بیک گراؤنڈ میوزک یا نعت لگا سکتے ہیں ۔۔۔
5 ویڈیو کا بیک گراؤنڈ تبدیل کر سکتے ہیں ۔۔۔
6 ویڈیو کے ساتھ نیوز پٹی چلا سکتے ہیں ۔۔ وہ بھی اردو میں اور اپنی مرضی کے فونٹ کے ساتھ
7 اپنا لوگو ویڈیو کے ساتھ چلا سکتے ہیں ۔۔
8 ایچ ڈی بلکہ فل ایچ ڈی ویڈیو بنا سکتے ہیں
9 آپ کو یوٹیوب کے لئے ویڈیوز بنانے اور آن لائن ارننگ میں تعاون ملے گا ۔۔
10 اور بہت سی ایسی چیزیں جوکہ موبائل میں کرنا آپ کا خواب تھا. لیکن میں آپ کے لئے لایا ہوں اس خواب کی تعبیر ۔۔۔
11 سب سے مزے کی بات یہ ہے کہ سافٹ ویر کا واٹر مارک بھی نہیں ہوگا ۔۔۔
اور آپ اس ویڈیو پر اپنا واٹر مارک بھی لگا سکتے ہیں ۔۔
تو پھر دیر کس بات کی
کیا آپ تیار ہیں ۔۔۔؟
کورس کی مدت: 20 دن
مکمل کورس کی فیس 2000 روپے
ڈسکاونٹ آفر صرف 1500 ہزار فیس
جلدی کیجئے اس بہترین آفر سے فائدہ اٹھائیں۔
نمبر سیو کئے بغیر اس لنک پر کلک کرکے آپ خود کار طریقے سے ہمارے وٹس ایپ پر آجائیں گے.
https://wa.me/message/C67WK5TEX7XPF1
*BRIGHT FUTURE ONLINE ACADEMY*
📲0300-8594124