Learning Quran with Hafiz Waqar Hameed

Learning Quran with Hafiz Waqar Hameed اگر آپ قرآن مجید تجوید کے ساتھ سیکھنا چاہتے ہیں تو ہمارے ساتھ رابطہ فرمائیں
+92 343 1309020

فار سیل لوکیشن نزد اسلام اباد رابطہ نمبر 03105269020
15/05/2026

فار سیل لوکیشن نزد اسلام اباد رابطہ نمبر 03105269020

11/05/2026
*اظہار تشکر* علاقہ پہاڑ میں عظیم الشان تیسرا بین الطلباء تقریری مقابلہ مرکز توحید سنت مدنی مسجد کوہالہ بالا میں منعقد ہو...
06/01/2025

*اظہار تشکر*
علاقہ پہاڑ میں عظیم الشان تیسرا بین الطلباء تقریری مقابلہ مرکز توحید سنت مدنی مسجد کوہالہ بالا میں منعقد ہوا ، پہلا مقابلہ مدرسہ عربیہ تدریس القرآن جبری کے زیر اہتمام منعقد ہوا تھا ، جس کا عنوان کاتب وحی حضرت امیر معاویہ ؐتھا جس میں علاقہ بھر سے طلباء نے شرکت کی اور بہترین کارکردگی کا مظاہرہ کیا گیا ،
دوسرا مقابلہ عالمی مجلس تحفظ ختم نبوت ( حلقہ علامہ محمد یوسف بنوری ؒ) کے زیر اہتمام مسجد ابوبکر صدیق ؓ درکوٹ محلہ پھنپھیر میں منعقد ہوا ،۔ جس کا عنوان ختم نبوت اور ختم نبوت کے لیے صحابہ کرام کی جہدوجہدرکھا گیا۔ جس میں بھی بھرپور انداز میں بچوں نے شرکت کی،
اب مورخہ *5* جنوری اہلسنت والجماعت اپر خانپور کے زیر اہتمام مدنی مسجد میں تقریری مقابلے کا انعقاد کیا گیا ،
جس میں بھی علاقہ بھر سے بچوں نے بھر پور شرکت کی ،
اس طرح ہماری مسجد حسنین کریمین کے طلباء پہلے جس طرح مقابلوں میں بہترین کارکردگی کا مظاہرہ کرتے رہے اسی طرح اس مقابلے میں بھی بھر پور انداز میں شرکت کی ،
اور مقابلے میں مسجد کے طالب علم *قاسم خلیل* نے اول پوزیشن حاصل کرکے میرا ، والدین اور اہلیان محلہ بلکہ گاؤں درکوٹ کا سر فخر سے بلند کر دیا،
اس پر ہم اللہ تعالیٰ کا شکر ادا کرتے ہیں کہ اللہ ہم سے دین کا کام لے رہے ہیں ،
اس ساری کامیابی کے پیچھے میرے پیر مرشد استاذ محترم *حضرت اقدس مولانا قاضی* *احسان احمد نقشبندی صاحب* کی دعائیں اور سرپرستی تھی ،
ہم اس کا عزم کرتے ہیں کہ جب بھی کسی موقعے پر ضروت پڑی ا ہلیان درکوٹ صف اول میں ہونگے ،
اور ختم نبوت مسئلہ ہو یا دفاع صحابہ کا ان شاءاللہ ہم ہر معاذ پر محنت بھی کریں گے اور جہاں ضرورت پڑی پہنچے گے بھی
آخر میں میں انتظامیہ مدنی مسجد اور اہلسنت والجماعت اپر خانپور کا شکریہ ادا کرتا ہوں جنھوں نے پروگرام کا انعقاد کیا اور بہترین انتظامات کیے ،
اللہ ہم سب کو دین کی محنت کے لیے قبول فرمائے ، آمین

*منجانب* :
قاری وقار حمید عباسی ( امیر جےیوآئی یونٹ شیخ الہند درکوٹ کوہالہ،و امام مسجد حسنین کریمین)

Address

Islamabad

Opening Hours

Monday 20:00 - 23:00
Tuesday 20:00 - 23:00
Wednesday 08:00 - 23:00
Thursday 20:00 - 23:00

Telephone

+923105269020

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Learning Quran with Hafiz Waqar Hameed posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category