11/05/2026
📖✨
دل کو سکون دینے والے یہ مناظر…
ننھے لبوں پر جاری کلامِ الٰہی،
اور آنکھوں میں قرآن سے محبت کی چمک 💫
یہ صرف سبق کی دہرائی نہیں،
بلکہ ایک روشن مستقبل کی تیاری ہے…
🤲 یا اللہ! ان بچوں کو قرآن کا حافظ اور قرآن کا عامل بنا آمین