پوری دنیا میں آبنائے ہرمز سے صرف پاکستانی جہاز گزر رہے ہیں، اس کے باوجود پٹرول پاکستان میں مسلسل مہنگا ہو رہا ہے۔
سوال یہ ہیکہ یہ اب تک جو تیل کے جہاز پاکستان آئے ہیں وہ سانڈے کے تیل کے تھے کیا؟؟🙄🫣🫣
AR Rehman
Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from AR Rehman, Islamabad.
20/03/2026
میری طرف سے تمام عالم اسلام کو عید الفطر کی خوشیاں بہت بہت مبارک ہو ۔۔۔
اپنے لیے ایسی تصویر بنوانی ہے اسکا پومپٹ میں کمنٹ میں پن کر دیتا ہوں وہاں سے کاپی کر کے بنا لیں ۔
14/03/2026
یہ تصویر ایک ایسے شخص کی کہانی کی ہے جو عرب ملک کے ایک مزرعے میں 27 سال تک مزدوری کرتا رہا۔ یہی بیگ اس کا ساتھی تھا — گھر سے مسافری اور مسافری سے گھر تک۔
بیگ بار بار ٹوٹتا رہا، مگر اس نے نیا بیگ کبھی نہیں خریدا۔ ہر بار اسے اپنے ہاتھوں سے جوڑتا، باندھتا، مرمت کرتا… کیونکہ اس کی کمائی اس کے لیے نہیں، اس کے بچوں کے مستقبل کے لیے تھی۔
سخت گرمی میں بھیڑ بکریاں چرانا، باغ میں کام کرنا، دن رات محنت مزدوری کرنا — اسی مشقت نے اسے وقت سے پہلے کمزور کر دیا۔
مگر اس نے ہمت نہیں ہاری۔
اسی مزدوری سے اس نے چھ بیٹیوں کی شادیاں کیں،
دو بیٹوں کو اعلیٰ تعلیم دلوائی،
ان کی شادیاں بھی کرائیں…
اور اپنی ہر خواہش قربان کر دی۔
یہ تصویر ائیرپورٹ پر لی گئی، جب کسی نے اس سے پوچھا:
“آپ کے بچے کیا کرتے ہیں؟”
وہ چند لمحے خاموش رہا… پھر دھیمی آواز میں بولا:
“اچھی تعلیم حاصل کی ہے… اب اپنی بیویوں کے ساتھ الگ گھروں میں رہتے ہیں۔ میں اور میری بیوی اکیلے رہ گئے ہیں…”
سوچئے…
پچاس سال مسافری اور مزدوری کرنے والا باپ اپنے لیے ایک نیا بیگ تک نہ خرید سکا، مگر بچوں کا مستقبل بنا دیا۔
اور آج اسی بڑھاپے میں وہی والدین تنہا چھوڑ دیے گئے۔
خدارا…
اپنے والدین کا خیال رکھیں۔
ان کی خاموشی کو کمزوری نہ سمجھیں، یہ وہ لوگ ہیں جنہوں نے اپنی زندگی جلا کر ہماری زندگی روشن کی ہے۔
شاہ سوار ایک بار پھر سے سوشل میڈیا پر ایک نئے انداز کے ساتھ اور نئے چہرے اور گیٹ آپ کیساتھ نمودار ہوگیا۔
پیٹرول کا ذخیرہ کرنے والو تمہاری سات نسلوں پر 25 کروڑ بار لعنت *پیٹرول پاکستان کی تاریخ میں پہلی بار 322 روپے فی لیٹر ہوگیا۔*
*ٹرمپ نے White House میں پادری کو بلا کر اجتمائی دعا کرائی۔*
02/03/2026
*بڑی خبر: کویت میں امریکی جنگی طیارہ F15 گر کر تباہ ہوگیا*
02/03/2026
عرب میڈیا (الجزیرہ) یہ دعویٰ کر رہا ہے
شیطان 😈 کے بیٹے نیتن یاہو جہنم واصل ہوگئے ہیں،
اللّٰہ تعالیٰ سے دعا ہے کہ یہ سچ ثابت ہوجاۓ ،
اس خبر کو فلحال مصدقہ نہیں کہ سکتے
لیکن اکثر ذرائع بلکہ عرب میڈیا رات سے یہ دعویٰ کر رہا ہے کہ لاکھوں فلسطینیوں کے قاتل شیطان کو جہنم واصل کر دیا ہے ،
ایران باھر سے نھیں اندر سے ٹھوٹ پھوٹ کا شکار ھوگیا تھا
امریکی حملے کے بعد ایرانی عوام کی خوشی سے ظاھر ھوتاھے
ایرانی خامنئی بوجھ تھا ایران پر.
*🚨اللہ اکبر کبیرا*
*🔴 ایرانی سرکاری ٹی وی نے اعلان کیا ہے کہ ہرمز بوجاز سے گزرنے کی کوشش کرنے والے ایک تیل بردار جہاز کو نشانہ بنا کر ڈبو دیا گیا ہے۔*
*🌎یہ آج کی تازہ اور تصدیق شدہ خبر ہے (1 مارچ 2026) ۔ ایرانی سٹیٹ ٹی وی نے ابھی اعلان کیا کہ پالاؤ فلیگ والا تیل کا جہاز "Skylight" ہرمز بوجاز سے گزرنے کی کوشش پر نشانہ بنا کر ڈبو دیا گیا۔ 20 عملہ (15 بھارتی) بچائے گئے، 4 زخمی۔ ویڈیو اسی واقعے کی ہے۔
01/03/2026
افغانستان کی جانب سے افغان ایئر اسٹرائیک میں وزیر اعظم پاکستان شہباز شریف کے جانبجق ہونے کی اطلاع 😜
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Website
Address
Islamabad