08/07/2019
Quran Qari
Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Quran Qari, bhara khu, Islamabad.
08/07/2019
Dear!
I have online QURAN tutor acadmy. If anyone interested you have, kindly forward to me ..
Jazak Allah
Whatsapp no 03138859212
أعوذ بالله من الشيطان الرجيم.
بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ
اَللّٰھُمَّ صَلِّ وَسَلِّمْ وَبَارِکْ عَلٰی سَیِّدِنَا مُحَمَّد و آل محمدٍ
أَسْتَغْفِرُ اللَّهَ الَّذِي لا إِلَهَ إِلا هُوَ الْحَيُّ الْقَيُّومُ وَأَتُوبُ إِلَيْهِ
السَـلاَمُ عَلَيــْكُم وَرَحْمَةُ اللهِ وَبَرَكـَاتُۃ
ان گنت درود اور سلام نبی کریم صلی اللہ علیہ
فرمان مصطفی ﷺ (آدابِ مجلس)
جسے یہ بات پسند ہو کہ لوگ اس کے لیے بُت کی طرح (احتراماً) کھڑے ہوں تو اپنا ٹھکانہ جہنم میں تیار رکھے۔ (بخاری۔ ترمذی۔ ابوداؤد)
(سبحان الله۔ اللہ اکبر)
الله پاک آپ کو ہمیشہ خوش رکهے. اور اپنے خزانۂ غیب سے آپ کو وہ سب کچھ عطا فرمائے جو آپ کے حق میں بھتر ھو، اور اپنی ذات کے سوا کسی کا محتاج نھ کرے،
'ربِ ذوالجلال' آپ کی مانگی گئی هر دعا قبول و منظور فرمائے۔ اور ہمیشہ آپ پر رحمتوں اور برکتوں کا نزول فرماۓ. الله آپکو تاحیات صحت و تندرستی کے ساتھ خوش اور سلامت رکھے.. آمین ثم آمین قاری محمد عمران
🌿🌹 السلام علیکم 🌹🌿
بہترین لوگ بہترین نیت رکھتےھیں جس کی وجہ سے رب ان کے تمام کاموں کوسنوار دیتا ھےاور جس کام کو رب سنوار دےاسے کوئی بندہ کیسے بگاڑ سکتا ھے
صحت و سلامتی کی ڈھیروں دعایں قبول فرمائیں.
😊 Good Morning 😊
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Contact the school
Telephone
Website
Address
Bhara Khu
Islamabad