مسجد ومدرسہ سعدبن معاذ اسلام آباد

مسجد ومدرسہ سعدبن معاذ اسلام آباد

Share

جامع مسجدومدرسہ حضرت سعدبن معاذ نیلم کالونی فیز1 اسلام آباد زیر تعمیر ہے مخیر سے تعاون کی اپیل ہے

26/05/2026

جامع مسجدومدرسہ حضرت سعدبن معاذ نیلم کالونی اسلام آباد میں عید الاضحٰی کی نماز انشاءاللہ 6:15 پر ادا کی جائے گی
تمام حضرات سے گزارش ھیکہ وقت کی پابندی کا خاص خیال رکھیں جزاک اللہ
#عید #الاضحى #بقرة
#مسجد #مدرسہ #مسلم #نماز #بکرا


Jamia Masjid Hazrat Saad Bin Mahaz

10/05/2026

الحمدللہ مسجد کیلئے پنکھوں کا انتظام ہوچکا ہے آپ تمام احباب کی کوششوں و تعاون کو قبول ومنظور فرمائیں
جزاک اللہ

25/04/2026

تمام حضرات سے بھرپور تعاون کی اپیل ہے
03359938780۔ ایزی پیسہ


Jamia Masjid Hazrat Saad Bin Mahaz

20/04/2026

اشد ضرورت
مسجد کیلئے پنکھے درکار ہیں تمام حضرات سے بھرپور تعاون کی اپیل ہے
03359938780۔ ایزی پیسہ




Jamia Masjid Hazrat Saad Bin Mahaz

12/04/2026

حفظ/ناظرہ کی کلاس کیلئے قاری صاحب کی ضرورت ہے
03359938780 #

21/03/2026

تمام عالم اسلام کو عید الفطر کی ڈھیر ساری خوشیاں مبارک ہوں
تقبل اللہ منا ومنكم صالح الأعمال

19/03/2026

انشاءاللہ جامع مسجد ھذا میں عید الفطر کی نماز 7:00 بجے ادا کی جائے گی
تمام حضرات وقت کی پابندی کا خاص خیال رکھیں

#اسلام‌آباد ゚ #عید
fans

16/03/2026

رات ختم قرآن بسلسلہ تراویح کے پروگرام کا منظر اللہ سب کا آنا قبول فرمائیں
میں تمام علماء کرام کا تہہ دل سے مشکور ہوں جنہوں نے پروگرام کو چار چاند لگائے جزاک اللہ خیرا
عبدالحئی بھاٸی
علامہ عبدالحسیب چوہدری شکرگڑھی
محمد اظہر اقبال توحیدی
#قرآن #اسلام‌آباد #تراويح ゚

15/03/2026

انشاءاللہ آج جامع مسجدومدرسہ حضرت سعدبن معاذ نیلم کالونی اسلام آباد میں ختم قرآن بسلسلہ تراویح کا پروگرام ہے قرب وجوار کے تمام حضرات سے شرکت کی درخواست ہے
عشاء کی نماز 8:00 بجے ادا کی جائے گی

゚ #قرآن #تراويح
#اسلام‌آباد

05/03/2026

مَنْ لَم يَشْكُر النَّاسَ لَم يَشْكُر اللّٰهَ (الحدیث)
الحمدللہ آپ حضرات کے تعاون اور دعاؤں کی صورت میں مسجد کا کام 60% مکمل ہوچکا ہے
اللہ کریم آپ تمام احباب کا مال اپنے بارگاہ اقدس میں قبول ومنظور فرمائیں جزاک اللہ 👇👇
مسجد کی مزید ضروریات
1 (142000) ایک لاکھ بیالیس ہزار روپے ادھار اس مہینے میں ادا کرنا ہے
2 ماربل صحن/ حال کیلئے
3 الیکٹریشن کا سامان
4 کلر / پینٹ
5 دروازے/ کھڑکیاں
رابطہ نمبر 03359938780
fans
゚viralシfypシ゚viralシ ゚

02/03/2026
Want your school to be the top-listed School/college in Islamabad?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Telephone

Website

Address


Neelam Colony Islamabad
Islamabad
45600