24/01/2026
دعوتِ عام
السلام علیکم ورحمة اللہ وبرکاتہ
الحمدللہ ربّ العالمین!
اللہ تعالیٰ کے فضل و کرم سے
مدرسہ دارالسلام سوسل، مانسہرہ کے چار بچوں نے
حفظِ قرآنِ کریم کی سعادت حاصل کی ہے۔
اسی مناسبت سے ایک دعائیہ و تکریمی محفل کا انعقاد کیا جا رہا ہے،
جس میں تمام اہلِ علاقہ کو پُرخلوص دعوت دی جاتی ہے۔
25 جنوری | بروز اتوار مقام: مدرسہ دارالسلام سوسل، مانسہرہ
📡 ان شاءاللہ محفل مکمل طور پر لائیو نشر کی جائے گی۔
🍽 محفل کے اختتام پر کھانے کا اہتمام ہے۔
آپ کی شرکت ہمارے لیے باعثِ سعادت و برکت ہوگی۔
والسلام
انتظامیہ مدرسہ دارالسلام سوسل
0923149941934