21/08/2025
Rj Taqi Raja
Fun 😊 and amazing videos 😀💯✅❤️❤️❤️
21/08/2025
21/08/2025
اٹھائیس کی کمر اور بتیس کا پائنچہ اوپر سے بکروں کے کان جتنے بڑے کالر والی شرٹ پاؤں میں براڈ ٹو اور موٹی ہیل والے ملٹی کلر شوز 😁 یہ چار بندے کوئی باؤلے نہیں ہیں آج سے 45/50 سال پہلے کے یونیورسٹی اسٹوڈنٹس ہیں. 1970 کی دہائی میں یہی فیشن زور و شور سے چلتا رہا بیل باٹم پتلون جو اچھی خاصی ہوا دار ہوتی تھی کمر کے اوپر تک کس کے باندھی جاتی تھی اس کا کھلا پائنچہ زمین کو چھوتا تھا اور رگڑتا چلا جاتا تھا اس زمانے کے بانکے نوجوان بڑی ٹور سے پہنا کرتے تھے, نوجوانوں کے بال بلکہ زلفیں خاصی بڑی اور اکثر کندھوں تک ہوتی تھیں جن میں گردن اور کان چھپے رہتے تھے قلم کم از کم تین یا چار انچ لمبی رکھی جاتی تھی آج کل اس نایاب پتلون کی ایک ٹانگ سے جدید طرز کی پوری پتلون تیار ہو جاتی ہے 😂منقول..
27/07/2025
یہ یاک ہے۔ زوم کر کے پیچھے بورڈ پڑھنے کی غلطی نہ کریں۔😆
پہلے لاہور میں اور اب اسلام آباد میں گدھے کا گوہت برامد
*میٹرک کا رزلٹ آگیا ہے 1لاکھ 19ہزار 810 سدھو موسے والےکے فین فیل ہو گئے ہیں 👈کوئی نہیں مصیبت تے مرداں تے پیندی ریہندی اے😂
😮😮😮😮😮😮😮😮😮😮
❎
.
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Website
Address
Islamabad