AL- Suffah Online Quran Academy

AL- Suffah Online Quran Academy Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from AL- Suffah Online Quran Academy, Education Website, Islamabad.
(2)

28/01/2026

اسلام علیکم خوشخبری
وفاق المدارس الاسلامیہ رضیہ پاکستان ۔کے تجوید و
قراءت کے سالانہ داخلے جاری ہیں جو سٹوڈینٹ اچھے قاری و حافظ ہیں وہ داخلہ بہیج کر بذریعہ امتحان سند
03481518717حاصل کر سکتے ہیں رابطہ نمبر
شکریہ

Welcome to Al Suffa Online Quran Academy! Explore our courses in Quran recitation, memorization, Tajweed, Tafsir, imamat course, Dars Nizami course and more. Join us for an enriching journey of Islamic knowledge and spiritual growth.

27/01/2026

اسلام علیکم خوشخبری
وفاق المدارس الاسلامیہ رضیہ پاکستان ۔کے تجوید و
قراءت کے سالانہ داخلے جاری ہیں جو سٹوڈینٹ اچھے قاری و حافظ ہیں وہ داخلہ بہیج کر بذریعہ امتحان سند
03481518717حاصل کر سکتے ہیں رابطہ نمبر
شکریہ

کئی موسم گزر گئے تھے آنکھیں راہ تکتے ہوئےآج کشمیر مسکرایا، برف کی چادر لپیٹے ہوئےماشاءاللہ ❤️ناظرین برف پر کوئی پیارا سا...
23/01/2026

کئی موسم گزر گئے تھے آنکھیں راہ تکتے ہوئے
آج کشمیر مسکرایا، برف کی چادر لپیٹے ہوئے
ماشاءاللہ ❤️
ناظرین برف پر کوئی پیارا سا عرض کر دیں

23/01/2026

@

22/01/2026
22/01/2026

With Hiba Online Qur'an Accadmy  – I'm on a streak! I've been a top fan for 15 months in a row. 🎉
20/01/2026

With Hiba Online Qur'an Accadmy – I'm on a streak! I've been a top fan for 15 months in a row. 🎉

28/11/2025

10 تلخ حقائق جو آپ کو جنجھوڑ سکتے ہیں

1. "ہاتھ پر ہاتھ دھرے 'معجزے' کا انتظار کرنا توکل نہیں، بلکہ اللہ کی دی ہوئی طاقت اور صلاحیت کا کفرانِ نعمت ہے۔"

2. "اپنی سستی اور کام چوری کو 'تقدیر' کے کھاتے میں مت ڈالو،اللہ نے تمہیں 'انسان' بنایا ہے، کوئی بے جان 'پتھر' نہیں جو اپنی جگہ سے ہل نہ سکے۔"

3. "روزِ محشر یہ عذر قبول نہیں ہوگا کہ 'وقت نہیں ملا'، کیونکہ وہی 24 گھنٹے ان لوگوں کے پاس بھی تھے جنہوں نے اپنی دنیا اور آخرت دونوں سنوار لیں۔"

4. "رزق کا وعدہ بلاشبہ اللہ کا ہے، مگر یاد رہے کہ اب آسمان سے 'پکی پکائی روٹی' نہیں اترا کرتی، من و سلویٰ کا دور گزر چکا، اب صرف 'سعی' (کوشش) کا قانون چلتا ہے۔"

5. "جس جسم کو تم آج آرام دے کر بچا رہے ہو، کل اسی جسم کو قبر کے کیڑے کھائیں گے، بہتر ہے کہ اسے محنت میں گھس کر ختم کرو، بجائے زنگ لگا کر برباد کرنے کے۔"

6. "صبر کا مطلب ہاتھ باندھ کر مظلوم بننا نہیں، بلکہ پاؤں لہولہان ہونے کے باوجود اللہ کی مدد پر یقین رکھ کر چلتے رہنا ہے؛ کمزوری کو صبر کا نام مت دو۔"

7. "اللہ ان قوموں کی حالت کبھی نہیں بدلتا جو خود اپنی حالت بدلنے کا ہوش نہیں رکھتیں،تم خود ہلنے کو تیار نہیں اور امید رکھتے ہو کہ پہاڑ ہل جائیں؟"

8. "تمہاری سانسیں ایک 'ادھار' ہیں جو کسی بھی وقت واپس لی جا سکتی ہیں؛ کیا تم واقعی اسی 'غفلت' اور خالی دامن کے ساتھ اپنے رب کے سامنے پیش ہونا چاہتے ہو؟"

9. "اگر تم 'علم' رکھتے ہو مگر 'عمل' نہیں، تو تم اس کتاب کی مانند ہو جو شیلف پر رکھی رکھی دیمک کا شکار ہو رہی ہے،بوجھ مت بنو، فائدہ مند بنو۔"

10. "مٹی میں ملنے سے پہلے کچھ ایسا کر جاؤ کہ زمین کا سینہ بھی تم پر فخر کرے، ورنہ پیٹ بھر کر سو جانے کا کام تو جانور بھی بخوبی کر لیتے ہیں۔"...M.S.A.S...

16/11/2025

*اے اللہ!*
*ہر اُس شخص کو سکون عطا فرما جو اپنی حالت کسی کو بتانے سے قاصر ہے۔ اے میرے پروردگار! تو ہر انسان کی روح* *کے اندر کی اذیتوں کو جانتا ہے۔ اے میرے اللہ! ہر بے سکون دل کو سکون عطا فرما* *اور اپنی خاص رحمتوں سے نواز دے۔*
*آمین یا رب العالمین!* 🤲 ❤

Address

Islamabad

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when AL- Suffah Online Quran Academy posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share