Al Buraq Gulberg Campus

Al Buraq Gulberg Campus Al Buraq School & College was started on April 2017

little stars
16/09/2026

little stars

16/09/2026
Visiting Ripha’s university students for projects
16/09/2026

Visiting Ripha’s university students for projects

🌙✨ سیرتِ پاک ﷺ — علم، محبت اور عقیدت کا حسین امتزاج ✨🌙گلبرگ زون کے سکولز کے درمیان شاندار بین المدارس کوئز مقابلہ بعنوان...
12/09/2026

🌙✨ سیرتِ پاک ﷺ — علم، محبت اور عقیدت کا حسین امتزاج ✨🌙

گلبرگ زون کے سکولز کے درمیان شاندار بین المدارس کوئز مقابلہ بعنوان “سیرتِ پاک ﷺ” کا انعقاد Al Buraq School System Gulberg Campus کی میزبانی میں نہایت شاندار اور پروقار انداز میں کیا گیا۔

اس بامقصد علمی مقابلے میں مہران سکول اینڈ کالج، آکاش اسلامک سکول، اسلامک انٹرنیشنل سکول، لٹل سکالرز سکول، النور سکول، جناح پبلک سکول اور میزبان ادارے البراق سکول سسٹم کے طلبہ و طالبات نے بھرپور شرکت کی۔

مقابلہ پرائمری اور ہائی سطح پر منعقد ہوا، جہاں طلبہ نے سیرتِ طیبہ ﷺ سے متعلق اپنے علم، یادداشت اور فہم کا شاندار مظاہرہ کیا۔ پروگرام کا آغاز تلاوتِ کلامِ پاک سے ہوا، جس کے بعد خوبصورت انداز میں نعتِ رسولِ مقبول ﷺ پیش کی گئی۔ شرکاء اور معزز مہمانوں کو محظوظ کرنے کے لیے طلبہ کی جانب سے مختلف شاندار اور دلنشیں پرفارمنسز بھی پیش کی گئیں۔

🎤 پروگرام کی میزبانی کے فرائض محمد زبیر راجپوت اور سر عمران صاحب نے بخوبی سرانجام دیے، جنہوں نے اپنی بہترین میزبانی اور خوبصورت اندازِ گفتگو سے تقریب کو مزید یادگار بنا دیا۔

🏆 مقابلے کے اختتام پر نمایاں کارکردگی کا مظاہرہ کرنے والے طلبہ میں ٹرافیاں اور کیش پرائزز تقسیم کیے گئے، جبکہ تمام شریک اداروں اور طلبہ کی حوصلہ افزائی کی گئی۔

یہ مقابلہ محض ایک کوئز نہیں بلکہ نئی نسل کے دلوں میں محبتِ رسول ﷺ، سیرتِ طیبہ سے شناسائی اور اسلامی اقدار کو اجاگر کرنے کی ایک خوبصورت کاوش تھی۔

💚 البراق سکول سسٹم — تعلیم کے ساتھ تربیت، علم کے ساتھ کردار 💚

ﷺ ﷺ

31/08/2026
24/01/2025

Address

Islamabad

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Al Buraq Gulberg Campus posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category