نیک بنو نیکی پھیلاﺅ

نیک بنو نیکی پھیلاﺅ

Share

"پھر جس نے ذرہ برابر نیکی کی ہو گی وہ اس کو دیکھ لے گا اور جس نے ذرہ برابر بدی کی ہو گی وہ اس کو دیکھ لے گا"۔(سورہ الزلزال .آیت نمبر 7۔8)

13/12/2014
06/07/2014

"ﺍﻧﺴﺎﻥ ﺟﺐ ﻧﯿﮑﯽ ﮐﺮﺗﺎ ﮬﮯﺗﻮ ﺩﺍﯾﺎﮞ ﻓﺮﺷﺘﮧ ﻟﮑﮭﺘﺎ ﮬﮯ.ﺟﺐ ﺑﺮﺍﺋﯽ ﮐﺮﺗﺎ ﮬﮯ ﺗﻮ ﺑﺎﯾﺎﮞ ﻓﺮﺷﺘﮧ ﻟﮑﮭﺘﺎ ﮬﮯ.ﮐﯿﺎ ﺁﭖ ﮐﻮ ﻣﻌﻠﻮﻡ ﮬﮯ ﻭﮦ ﮐﻮﻧﺴﺎ ﻋﻤﻞ ﮬﮯﺟﺲ ﮐﮯ ﮐﺮﻧﮯ ﺳﮯ ﺩﻭﻧﻮﮞ ﻓﺮﺷﺘﮯ ﺣﺮﮐﺖ ﻣﯿﮟ ﺁﺟﺎﺗﮯﮬﯿﮟ .؟ﻭﮦ ﻋﻤﻞ ﮬﮯ .
" ﺩﺭﻭﺩﺷﺮﯾﻒ ."
"ﺩﺭﻭﺩﺷﺮﯾﻒ ﭘﮍﮬﻨﮯ ﺳﮯ ﺩﺍﯾﺎﮞ ﻓﺮﺷﺘﮧ 10ﻧﯿﮑﯿﺎﮞ ﻟﮑﮭﺘﺎ ﮬﮯﺍﻭﺭ ﺑﺎﯾﺎﮞ ﻓﺮﺷﺘﮧ 10ﺑﺮﺍﺋﯿﺎﮞ ﻣﭩﺎﺗﺎ ﮬﮯ.ﯾﮩﯽ ﻧﮩﯿﮟ ﺑﻠﮑﮧ ﺍﻟﻠﮧ ﺗﻌﺎﻟﯽ 10 ﺩﺭﺟﮯ ﺑﻠﻨﺪ ﻓﺮﻣﺎﺗﺎ ﮬﮯ."
"ﺳﺒﺤﺎﻥ ﺍﻟﻠﮧ

05/07/2014
29/05/2014
16/05/2014
16/05/2014
Photos 10/11/2013

عافیہ ہم تمھارے گنہگار ہیں
عافیہ ہم تمھارے گنہگار ہیں

عافیہ ہم معافی کے قابل نہیں!
بے حمیت قبیلے کے افراد ہم
جن کو اجداد سے کوئی نسبت نہیں
جن کا اسلاف سے کوئی رشتہ نہیں
جن میں غیرت نہیں!
جن میں ہمت نہیں!
حق کو حق بول دینے کی طاقت نہیں
سچ کو سچ مان لینے کی جرءات نہیں
اپنے کردار سے،اپنے گفتار سے
اپنے اطوار سے،اپنے اقوال سے
اپنے اعمال سے
ھام زما نہ جہالت کے عربوں سے بھی
کتنے سفاک ہیں!
کیا وہ دختر کشی؟
ہم ہیں دختر فروشوں کی صف میں کھڑے
چند سکوں کی لالچ میں بھٹکے ہوئے
ہم حمیت کے ماتھے کا ناسور ہیں!
بدنما داغ ہیں!
وہ جو بھر تا نہیں ،وہ جو مٹتا نہیں ۔ ۔ ۔
عافیہ! تو تو سادہ ہے ،معصوم ہے
تو نے تاریخ پڑھ کر یہ سوچا نہیں
اب وہ موسم نہیں
وقت بدلا ہوا ،لوگ بدلے ہوئے
عہد حاضر میں اب کوئی طارق نہیں!
کوئی موسیٰ نہیں،کوئی قاسم نہیں!
وہ کہاں ، ہم کہاں!
وہ کہانی فقط اب کتا بوں میں ہے
ایک بھائی نے جب بہن کی آہ پر
اپنا گھوڑا سمندر میں دوڑا دیا
اب بھی سیل سمندر کو ازبر ہے وہ
یہ زمانہ مگر وہ زمانہ نہیں
تیرے بھائیوں میں اب کو ئی طارق نہیں!
کوئی موسیٰ نہیں،کوئی قاسم نہیں!
عافیہ! تم نے کنج قفس میں کبھی
ان درندوں کے سیل ہوس میں کبھی
دشمنوں کی کڑی دسترس میں کبھی
یہ بھی سوچا تو ہو گا کبھی نا کبھی
کیا یہ اہل وطن
زندگی کی حرارت سے عاری نہیں!
زندگی ان کے قدموں پہ جاری نہیں!
عافیہ! ہم تو ان ننھے بچوں کے بھی
کتنے مقروض ہیں
جن کو اپنی خطا کا پتہ ہی نہیں
جن کو دنیا جہاں سے علیحدہ کہیں
ایسے پنجروں میں کب سے ہے روکا ہوا
اہل مغرب،جہاں پر درندوں کو بھی
آج رکھتے نہیں!
ان درندوں، چرندوں کے حق کے لیئے
لوگ اٹھتے ہیں لیکن کیا یہ المیہ ہے
ہم تمھارے لیئے آ ج اٹھنا تو کیا
اپنی آواز تک بھی اٹھاتے نہیں
کون دلدوز چیخیں تمھا ری سنے؟
قصر انصاف خالی پڑا ہے ابھی
عافیہ! کیا تمہیں اسکا ادراک ہے؟
وقت نمرود ہے، وقت فرعون ہے
وقت کب سے یزیدوں کی مٹھی میں ہے!
تم حُسینی قبیلے کی توقیر ہو
تم تو قیر جہالت میں تنو یر ہو
تم سنہرے حرفوں میں تحریر ہو
عافیہ! تم ہماری وہ ہمشیر ہو
جس سے اہل وطن
سخت شرمندہ ہیں
یہ نہ پو چھو ہم کس طرح زندہ ہیں
عافیہ ہم تمھارے گنہگار ہیں
عافیہ ہم تمھارے گنہگار ہیں!!


09/11/2013
Photos 13/09/2013


رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا۔

جو شخص سورت الکھف کی تلاوت جمعے کے دن کرے گا تو آئندہ جمعے تک اس کے لیے ایک خاص نور کی روشنی رہے گی۔
(صحیح الترغیب 836)

رسول الله صلی الله عليه وسلم نے فرمایا:
جس نے سورۃ الکہف کی ابتدائی دس آیتیں حفظ کرلیں وہ دجال کےفتنے سے محفوظ رہے گا.
سنن ابوداؤد 4323
جلد 4 —

پاکستان 10/09/2013
Want your school to be the top-listed School/college in Islamabad?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Category

Website

Address


Islamabad