08/06/2020
السلام علیکم !
محترم والدین! ملک کی صورتحال دیکھتے ہوئے اسکول کی انتظامیہ نے یہ فیصلہ کیا ہے کہ جب تک ملک کے حالات بہتر نہیں ہوتے یہ سکول کی بلڈنگ بند رہے گی۔ جیسے ہی اسکول کھولنے کا آرڈر پاس ہوگا جی-7 میں ہی قریبی نیا اسکول کا ایڈریس آپ لوگوں تک پہنچا دیا جائے گا۔
شکریہ
بخدمت اسکول کی انتظامیہ۔