24/05/2026
Takbeerat Reminder📿💐🕋🩶
”اگر کوئی بندہ راستے پر کپڑے میں سونے کے سکے لے کر بیٹھا ہو اور ہر گزرنے والے کو سکے دے رہا ہو جبکہ دوسری طرف ایک بندہ تکبیرات کہہ رہا ہو تو یہ تکبیرات کہنے والا زیادہ اجر پائے گا۔“
(سیدنا ابو عبیدہ بن عبد اللہ بن مسعود)
🩷اللّٰہُ اکبر اللّٰہ اکبر لا الٰہ الا اللّٰہ واللّٰہ اکبر اللّٰہ اکبر ولِلّٰہ الْحَمْد🩷
💛اللّٰہُ أَکْبَرُ کَبِیرًا، وَالْحَمْدُ لِلّٰہِ کَثِیرًا، وَسُبْحَانَ اللّٰہِ بُکْرَۃً وَّأَصِیلًا💛
اٹھتے، بیٹھتے، چلتے، پھرتے تکبیرات پڑھتے رہیں!
24/05/2026
🕋یوم عرفہ معافی کا دن🕋
رسول اللہ ﷺ نے فرمایا:
“اللہ تعالیٰ یومِ عرفہ سے زیادہ کسی دن بندوں کو دوزخ سے آزاد نہیں کرتا۔ اللہ (اپنے بندوں سے) قریب ہوتا ہے اور فرشتوں کے سامنے اپنے بندوں پر فخر کرتا ہے اور فرماتا ہے:
یہ بندے کس ارادے سے آئے ہیں۔”
(صحیح مسلم: 3288)
21/05/2026
ذوالحجہ کی پہلی تاریخ سے لے کر 13 ذوالحجہ تک یہ تکبیرات کثرت سے پڑھیں
*اللّٰهُ أَكْبَرُ، اللّٰهُ أَكْبَرُ، لَا إِلٰهَ إِلَّا اللّٰهُ*
*وَاللّٰهُ أَكْبَرُ، اللّٰهُ أَكْبَرُ، وَلِلّٰهِ الْحَمْدُ*
ابنِ عمر اور ابو ہریرہ رضی اللہُ عنہما عشرۂ ذوالحجہ میں بازار جا کر تکبیرات کہتے، تو لوگ بھی ان کی تکبیر سن کر ساتھ تکبیرات کہتے۔
(بخاری، کتاب العیدین)
20/05/2026
🕋🌹Takbeerat | تكبيرات🌹🕋
تکبیرات کا ورد کردیجیے
کہ یہ ان دس ایام کا عظیم وظیفہ ہے🕋📿
الله أكبر الله أكبر الله أكبر
لا إله إلا الله
الله أكبر الله أكبر
ولله الحمد
خود بھی پڑھیں اور جہاں تک ممکن ہو شیئر کریں
یاد دہانی کے طور پر... مالك جزائے خیر دیں🌻
پڑھ کر ری ایکٹ❤️ لازمی کیجیے!
👇Nonstop Takbeer for 2️⃣ hours
ia801401.us.archive.org
19/05/2026
❤️ یکم زوالحجہ سے 1️⃣3️⃣ زوالحجہ کی شام تک تکبیرات کو کثرت سے پڑھیں❤️
🎊•━━•••◆◉ ﷽ ◉◆•••━━•🎊
🌙اللّٰهُ أَكْبَرُ اللّٰهُ أَکْبَر اللّٰهُ أَكْبَرُ
ْ لَا اِلٰهَ إِلَّا اللّٰه وَ اللّٰهُ أَکْبَرُ اللّٰهُ أَکْبَرْ وَ لِلّٰهِ الْحَمْد.
اللّٰهُ أَكْبَرُ كَبِیْرًا وَالْحَمْدُ لِلّٰهِ كَثِیْرًا وَ سُبْحَانَ اللّٰهِ بُكْرَةً وَّ اَصِيْلًا.