14/05/2025
موبائل ایپ کا لنک یہ ہے، انسٹال کرنے سے پہلے allow unknown source کو آن کر لینا ہے۔ اگر کسی کی فائل ڈاؤنلوڈ نہیں ہو رہی تو رابطہ فرمائیں شکریہ
Qari Abdul Salam Azizi
MediaFire is a simple to use free service that lets you put all your photos, documents, music, and video in a single place so you can access them anywhere and share them everywhere.
14/05/2025
الحمدللہ ایپ سے ایڈز ہٹا دیئے گئے ہیں تمام احباب چیک کر کے بتائیں ایڈ تو نظر نہیں آ رہے؟
14/05/2025
قاری عبد السلام عزیزی صاحب کی آڈیو تلاوت پر مبنی موبائل ایپ تجرباتی طور پر لانچ کی جا رہی ہے۔ ایپ اس لنک سے ڈاؤنلوڈ کر سکتے ہیں۔ موبائیل اور کمپیوٹر دونوں کے لیے https://qari-lm5n.vercel.app/
14/03/2025
اسلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ!
آپ تمام لوگوں کا بہت بہت شکریہ پیج کو لائک اور فالو کرنے کیلئے ، یہ عبد السلام عزیزی صاحب کا آفیشل پیج نہیں ہے صرف فین پیج ہے۔ کافی احباب قاری صاحب سمجھ کہ میسج کر رہے ہیں۔ جیسے آپ لوگوں کو عزیزی صاحب کی تلاوت قرآن پاک پسند ہے اسی طرح مجھے بھی پسند ہے اس لئے میں نے پیج بنا لیا ہے۔
اگر آپ عزیزی صاحب کی مکمل تراویح سننا چاہتے ہیں تو یوٹیوب پر تزکیر میڈیا نیٹ ورک چینل کو سبزکرائب کر لیں لنک یہ ہے
Tazkeer Media Network
Our aim is to provide Quran & sahee hadith for true preaching of Islam. This channel also provide you beautiful recitation (tilawat) of The Holy Quran. To listen Quran please subscribe our channel and share vedio to promote Islam. As Rasool Ullah said " بلغواعنی ولو آیۃ"