Haqiqat Online Academy

Haqiqat Online Academy Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Haqiqat Online Academy, Education, Islamabad.

22/12/2025

DARS E HADEES || From Baab 75 Hadees 5 || Usool e Kafi Kitabul Imaan wal Kufr

20/12/2025

DARS E HADEES || From Baab 75 Hadees 2 || Usool e Kafi Kitabul Imaan wal Kufr

18/12/2025

|| Ayaat-un-Bayyinaat || Hafiz Syed Muhammad Haider Naqvi

*ایڈمیشن فارسی مارچ 2024* 😇😍 🔶 *فارسی  زبان کے خواہشمندوں کے لیے بھترین موقع* 📌اب فارسی بول چال آن لائن سیکھیں 📌بہت ہی ک...
02/03/2024

*ایڈمیشن فارسی مارچ 2024* 😇😍

🔶 *فارسی زبان کے خواہشمندوں کے لیے بھترین موقع*

📌اب فارسی بول چال آن لائن سیکھیں
📌بہت ہی کم عرصہ میں
📌 آسان اور شارٹ کورس
📌فارسی لہجہ پر خصوصی توجہ

*مزید معلومات کے لیے درج ذیل نمبر پر واٹس ایپ کیجیئے*

🥏 *+923061779928*

دعائے ماہ رمضان،ہر واجب نماز کے بعد پڑھے جانے والی دعا
22/03/2023

دعائے ماہ رمضان،
ہر واجب نماز کے بعد پڑھے جانے والی دعا

پہلی ماہ رمضان کی دعا
22/03/2023

پہلی ماہ رمضان کی دعا

1:20 وقت شھادت
03/01/2023

1:20 وقت شھادت

*ایڈمیشن جنوری 2023* *فارسی بول چال:* فارسی بول چال سیکھنے کے خواہشمند حضرات اور خواتین کے لیے اب آنلائن کلاسز کااہتمام ...
30/12/2022

*ایڈمیشن جنوری 2023*

*فارسی بول چال:*
فارسی بول چال سیکھنے کے خواہشمند حضرات اور خواتین کے لیے اب آنلائن کلاسز کااہتمام کیا جاتا ہے۔

گھر بیٹھے اپنے فارغ وقت کو مفید وقت میں بدل دینے کے لیے بہترین موقع۔

*مزید معلومات کے لیے درج ذیل نمبر پر رابطہ کیجیئے*
🥏 *+923061779928*

13/11/2022
ایڈمیشن اکتوبر 2022 *رسول اللہ (ص) فرماتے ہیں:*  *حضور نبی اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: جس نے قرآن پڑھا، اس ک...
27/09/2022

ایڈمیشن اکتوبر 2022

*رسول اللہ (ص) فرماتے ہیں:*
*حضور نبی اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: جس نے قرآن پڑھا، اس کا علم حاصل کیا اور اس پر عمل پیرا ہوا اسے قیامت کے دن نور کا ایک تاج پہنایا جائے گا جس کی روشنی سورج کی روشنی کی طرح ہوگی۔ اور اس کے والدین کو دو ایسے حلّے (لباس) پہنائے جائیں گے کہ ساری دنیا بھی ان کی قیمت کے برابر نہ ہوگی۔ تو وہ عرض کریں گے: ہمیں یہ لباس کس وجہ سے پہنایا گیا ہے؟ تو انہیں جواب دیا جائے گا: اس لئے کہ تمہارے بیٹے نے قرآن پڑھا اور اس پر عمل کیا تھا* ۔“

🔸 *آپ اور آپکے بچے اب گھر بیٹھے قرآن مجید اور دینی علوم کی تعلیم حاصل کرسکتے ہیں*

*آنلائن کورسز*
1. ناظرہ۔ 2. قرآنی کہانیاں 3. نورانی قائدہ
4. دینیات 5۔حفظ قرآن مجید 6.بنیادی احکام
7. تجوید القرآن۔ 8۔ ترجمہ قرآن مجید۔ 9. فقہی احکام
10. کربلاشناسی۔ 11. اخلاقیات۔ 12.سیرت معصومین
13. نہج البلاغہ 14۔صحیفہ سجادیہ۔ 15۔ عقائد

📌 *یکم اکتوبر سے کلاس کا آغاز*

*مزید معلومات کیلئے درج ذیل نمبر پر رابطہ کیجئے*

🥏 *+923061779928*

Address

Islamabad

Telephone

00923061779928

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Haqiqat Online Academy posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category