ایلمنٹری اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ میں ٹیچر بھرتی ہونے کیلئے ایٹا ٹیسٹ کی تیاری
کیا آپ PST, CT, DM, PET, AT, SST, TT, یا CT-IT بھرتی ہونا چاہتے ہیں لیکن ETEA ٹیسٹ کی تیاری کیلئے پریشان ہیں؟
السلام علیکم!
پچھلے کئ سالوں کے تجربات اور مشاہدات سے یہ معلوم ہوا ہے کہ اکثر لوگ ETEA ٹیسٹ کے تیاری کیلئے پریشان رہتے ہیں اور پوچھتے ہیں کہ ان پوسٹوں کیلئے ٹیسٹ کی ۔۔۔
👈 تیاری کیسے کریں؟
👈 تیاری کہاں سے کریں؟
👈 کیا پڑھیں؟
👈 اور کتنا لیکن کیسے پڑھیں؟
تو آپ کو معلوم ہونا چاہیں کہ تیاری کیلئےکتابوں، گایئڈز اور ویڈیوز کے ساتھ رہنمائ بھی درکار ہوتی ہے۔
ٹیسٹس اناؤنس ہوتے ہی مارکیٹ میں ایک درجن گائڈز دیکھنے کو ملتے ہیں، لیکن ان میں کوئ بھی مکمل تیاری کے معیار پر پورا نہی اترتا۔ لیکن ایک معیاری پلیٹ فارم نہ ہونے کا فائدہ ٹیسٹ کی تیاری کیلۓ کم معیاری گائڈز چھاپنے والے لیتے ہیں۔
لیکن جامع تیاری کیلئے ایک ماہر گائیڈ کی رہنمائی کی اشد ضرورت ہوتی ہے جو آپ کو ایک پروگرام کے تحت تیاری کروائیں جو ایک ٹیسٹ کیلیے نہی بلکہ یہ ایک ہی تیاری۔۔۔۔۔
👈 پوری زندگی کیلیے کافی ہوں۔
👈 گھر کے دہلیز پہ ہوں
👈 کم پیسوں میں ہوں
👈 جہاں فیمیلز کے پرائیویسی کا بھی مکمل خیال رکھا جاتا ہوں۔
👈 جہاں کانٹینٹ کے سمجھنے میں بھی آسانی ہوں
👈 جو ہر ٹاپک اور ہر معضمون کئلے ہوں۔
👈 جہاں پی ڈی ایف نوٹس مہیاء کیے جاتے ہوں۔
👈 جہاں روزانہ ٹیسٹ دیئے جاتے ہوں۔
تو مبارک ہو آپ کا یہ مسلہ اب حل ہوا چاہتا ہے
اگر آپ ایٹا ٹیسٹ کی تیاری کرنا چاہتے ہیں تو اب ہم آپ کو آپ کے گھر کے دہلیز پر تیاری کروانے جا رہا ہے جو ان مضامین میں ہوگی
👉English (انگریزی) (Grammar, Vocabulary & Comprehension)
👉 Mathematics ریاضی (Basis to Advance)
👉 G. Science جنرل سائنس
👉 History تاریخ
👉 Geography جغرافیہ
👉 Pakistan Studies مطالعہ پاکستان
👉 General Knowledge معلومات عامہ
👉 Education and Pedagogy تعلیم و پیڈاگاجی
یہ ایک جامع پروگرام ہے جس میں روزانہ دو گھنٹے آن لائن کلاس اور ہر مضمون کی مکمل تیاری، پی ڈی ایف نوٹس، لیکچرز کی ریکارڈنگ،اور روزانہ ٹیسٹ ہوگا۔
بس آپ کو اپنے موبائل پہ مایئکروسافٹ ٹیمز ایپلیکشن ڈاؤنلوڈ کرکہ لایئو کلاسز اٹینڈ کرنے ہونگے۔
جامع تیاری کیلئے آپ 24/7 اس لنک پر جاکر ہم سے واٹس ایپ پر رابطہ کر سکتے ہیں-
مزید معلومات کیلئے اس نمبر پر رابطہ کر سکتے ہیں 👇
اور یاد رکھیں کہ آن لائن تیاری کیلئے آپ کو ایک بار صرف پندرہ سو روپے دینے ہونگے جس میں ایک سیشن کی تیاری اور مکمل سپورٹ حاصل ہوگا۔
لیکن اگر آپ فری تیاری چاہتے ہیں تو اس کیلئے آپ ہمیں سوشل میڈیا پر ان لنکس سے فالو کریں اور ہمارے کانٹینٹ سے فایدہ اٹھائیں
ابھی اس لنک سے ہمارے واٹس ایپ چینل کو سبسکرائب کریں اور ہمیں تمام سوشل میڈیا پر فالو کریں
Urdu with chand
educational videos for Students
Urdu literature, Urdu Adab , اردو
مکالمہ
ایمان اور اسلام
نثر کے اقسام
سوانح نگاری تاریخ نگاری
سوانح عمری
سفرنامہ
مصدر حاصل مصدر
حروف تہجی نرسری کلاس
اردو ڈراما کی تعریف اور اسکی اجزاء ترکیبی
Mazmoon
مضمون
افسانہ
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Address
Islamabad