05/05/2021
Class 9 and 11 exams will take place according to the time table of the respective boards. No truth in rumours that they will not be held.
TISE Education System is a path of excellence for the bright future of your Child. Weekly Assessments
Affordable Fee structure
CRASH TESTING PROGRAMS"
We provide a quality Education to our students, Highly qualified & experienced faculty.
05/05/2021
Class 9 and 11 exams will take place according to the time table of the respective boards. No truth in rumours that they will not be held.
کورونا وائرس کی وجہ سے سکول بند ہیں۔۔
اور والدین کا سب سے بڑا مسئلہ یہ ہے کہ بچے بہت زیادہ وقت کمپیوٹر اور موبائل استعمال کرتے ہیں۔ وہ PUBG, Fortnite اور Minecraft میں مشغول رہتے ہیں یا پھر Youtube, Facebook اور Instagram میں مصروف
سکرین کےزیادہ استعمال سے بچے جذباتی عدم توازن کا شکار ہورہے ہیں۔ان کے اندر غصہ بڑھ رہا ہے اور خود اعتمادی کم ہورہی ہے۔
والدین کے لیے اس صورتحال کو سنبھالنا بہت مشکل ہے۔
بچوں کو ہر وقت ڈانٹنا مسئلے کا حل نہیں ہے۔ سکرین کا استعمال نہ کرو۔ کب سے بیٹھے ہوئے ہو۔۔ ہر وقت یہ کہنے سے بچے چڑ تو سکتے ہیں لیکن یہ مسئلے کا حل نہیں ہے
یہ صورتحال اس وقت اور بھی گھمبیر ہو جاتی ہے جب بچے ٹین ایج سے گزر رہے ہوں اور پہلے سے ہی اپنے اندر آنے والی جسمانی اور جذباتی تبدیلیوں کو سمجھنے میں تھک رہے ہوں
یہ بچے ہمارا مستقبل ہیں ان کو ڈانٹ ڈپٹ کی نہیں بلکہ رہنمائی کی ضرورت ہے۔ ان کو سمجھنے کی ضرورت ہے ۔ ان کو مدد کی ضرورت ہے اور ایک ماہر کوچ ہی یہ سب بہتر طریقے سے کرسکتا ہے۔۔
بچوں کو تعمیراتی سرگرمیوں کی طرف راستہ دکھانے اور مصروف کرنے سے ان کا کمپیوٹر گیمز کھیلنے کا وقت بھی کم ہوسکتا ہے اور وہ اپنی صلاحیتیں اور توانائی درست سمت میں استعمال کر کے اپنی پاکٹ منی بھی خود کما سکتے ہیں .اس طرح وہ اسی عمر سے ذمہ دار بننے کی طرف پہلا قدم اٹھاتے ہیں
اسی سوچ کے ساتھ ٹین ایجرز کے لیے شروع کیا جانے والا ہمارا کوچنگ پروگرام TeenOvation ان تمام مسائل کی تپتی ہوئی مشکل میں ہوا کا ایک ٹھندا جھونکا ثابت ہوا
اس پروگرام کے 4 کامیاب batches میں سو سے زیادہ بچے مستفید ہو چکے ہیں.
ہمارا پانچواں بیچ 30 اپریل سے شروع ہورہا ہے۔
اپنے بچوں کی بہترین تربیت میں مثبت ویلیو ایڈیشن اور ان کو تعمیراتی سرگرمیوں میں مصروف کرنے کے لیے ابھی کمنٹ میں لکھیے TeenOvation اور ہماری ٹیم آپ سے رابطہ کر لےگی
اگر آپ کو جواب ملنے میں تاخیر ہو تو برائے مہربانی یاددہانی کروا دیجئے، ہمارا انباکس پیغامات سے بھرا ہوتا ہے اور ہماری ٹیم جوابات دینے میں دن رات مصروف رہتی ہے۔۔
"World career academy a way of excellence and for bright future of your Childs. We provide a quality Education to our students, Highly qualified & experienced faculty.
Weekly Assessments
Affordable Fee structure
CRASH TESTING PROGRAMS"
| Monday | 09:00 - 21:00 |
| Tuesday | 09:00 - 21:00 |
| Wednesday | 09:00 - 21:00 |
| Thursday | 09:00 - 21:00 |
| Saturday | 09:00 - 21:00 |