Sadat Kahani سادات کہانی

Sadat Kahani سادات کہانی ایک منفرد پلیٹ فارم جو سادات کی تاریخ، نسب، ثقافت اور ورثے پر مشتمل ہے۔
علم، ادب اور تحقیق کا سنگم۔
YouTube: Sadat Kahani

Syed's: syeds are the direct descendants of The Prophet Muhammed (PBUH) Of Islam. The Prophet's daughter Syeda Bibi Fatima-tuz Zahra (R.A) was married to Hazrat Ali ibne Abu-Talib (R.A), (Fourth Caliph of Caliph of Rashideen) and who was also the youngest cousin of the Prophet of Islam...........!! More Details and information please wait while comming soon my book History About Sadat

الحمدللہ ❤️اللہ کے فضل و کرم سے بزم مصنفین ہزارہ اور ماہنامہ اہلِ قلم حویلیاں کے زیرِ اہتمام "پہلا ملک شیر محمد تنولی ای...
16/08/2026

الحمدللہ ❤️

اللہ کے فضل و کرم سے بزم مصنفین ہزارہ اور ماہنامہ اہلِ قلم حویلیاں کے زیرِ اہتمام
"پہلا ملک شیر محمد تنولی ایوارڈ 2026 برائے تحقیقی و ادبی خدمات"
سے سرفراز کیا گیا۔

سابق گورنر جناب مشتاق احمد غنی صاحب نے یہ ایوارڈ عطا کیا۔
دل کی گہرائیوں سے شکریہ جناب ملک ثاقب شاد تنولی صاحب کا
جنہوں نے یہ یادگار پروگرام منعقد کروایا۔

یہ اعزاز میں اپنی پوری قوم و سادات اور اپنے والدین کے نام کرتا ہوں۔

تمام احباب سے دعا کی درخواست ہے کہ اللہ مجھ سے قوم کی مزید خدمت لے۔ آمین 🤲


#ساداتکہانی

الحمدللہ رب العالمین"پاسبان بزم قلم" کے زیر اہتمام منعقدہ "پہلی قومی ادبی کانفرنس" پریس کلب ایبٹ آباد میں "فخرِ پاکستان ...
09/08/2026

الحمدللہ رب العالمین

"پاسبان بزم قلم" کے زیر اہتمام منعقدہ
"پہلی قومی ادبی کانفرنس" پریس کلب ایبٹ آباد
میں "فخرِ پاکستان ایوارڈ 2026" سے سرفراز کیا گیا

یہ اعزاز میری ذاتی کاوش نہیں بلکہ اساتذہ کرام،
ادبی حلقوں اور قارئین کی دعاؤں اور محبت کا ثمر ہے

میں پاسبان بزم قلم کی پوری ٹیم کا تہ دل سے مشکور ہوں
اللہ تعالیٰ قلم کی مزید خدمت کی توفیق عطا فرمائے۔ آمین

سید محمد ظفر علی شاہ
مصنف و محقق | صدر مرکز تحقیقات سادات
سرپرست بزم مصنفین ہریپور


917 ھیکٹر رقبہ پر بھیلا دنیا کا سب سے قدیم اور پرانا قبرستان،ہزاروں سال پرانا قبرستان جو آج بھی موجود ہے۔ جی ہاں! وادی ...
01/08/2026

917 ھیکٹر رقبہ پر بھیلا دنیا کا سب سے قدیم اور پرانا قبرستان،
ہزاروں سال پرانا قبرستان جو آج بھی موجود ہے۔ جی ہاں! وادی السلام
یہ وادی السلام قبرستان کا موجودہ فضا سے لیا گیا فوٹو ہے، یہ جگہ نجف اشرف عراق میں امام علیؑ السلام کے روضہ اقدس کے مضافات میں واقع ہے۔
یہاں 370 سے زیادہ انبیاء کرامؑ کی قبریں ہیں، جن میں سب سے قدیم حضرت ھود علیہ السلام کی قبر ہے جن کا روضہ اسی قبرستان کے اندر نمایاں بنا ہوا ہے اور ان کے پہلو میں اللہ تعالیٰ کے صاحب الناقہ نبی حضرت صالح علیہ السلام مدفون ہیں۔
اقوام متحدہ کے ذیلی ادارہ یونیسکو کے مطابق یہ دنیا کا سب سے قدیم اور 917 ہکٹر رقبہ پھر بھیلا سب سے بڑا قبرستان ہے۔ کہا جاتا ہے کہ مومنین کی وفات کے بعد ان کی ارواح اس وادی میں چلی جاتی ہیں اور قیامت کے دن جنت کا ایک دروازہ اس قبرستان کی طرف کھولا جائے گا۔
اس قبرستان کی زیارت کرنے والے شہادت والی انگلی سے یہاں اپنی قبر کا نشان بناتے ہیں۔
نجف سے کربلا جانے والی اربعین پیدل زیارت کا آغاز بھی عام طور پر اسی قبرستان سے کیا جاتا ہے۔
تحقیق، تصویر و تدوین: مؤرخ سادات، مصنف انساب سید محمد ظفر علی شاہ، پیش کش فاطمہ قرآن سنٹر اسلام آباد پاکستان

السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہدلی مسرت اور تشکر کے ساتھ پاسبان بزمِ قلم پاکستان کی جانب سے منعقد ہونے والی "پہلی قومی ...
28/07/2026

السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ

دلی مسرت اور تشکر کے ساتھ پاسبان بزمِ قلم پاکستان کی جانب سے منعقد ہونے والی "پہلی قومی ادبی کانفرنس 2026" کے لیے میری کتاب "تاریخ ہری پور و ہزارہ" کو "ایوارڈ کے لیے نامزد" کیا گیا ہے۔

اس عزت افزائی پر میں پاسبان بزمِ قلم پاکستان کی پوری انتظامیہ کا تہہ دل سے شکریہ ادا کرتا ہوں، بالخصوص:

جناب مدثر کلیم سبحانی صاحب - چیئرمین پاسبان بزمِ قلم
جناب حافظ ملک جمشید صاحب
جناب حافظ ظہیر احمد تنولی صاحب

آپ سب کی یہ محبت اور پذیرائی میرے ادبی سفر میں میرے لیے حوصلہ افزائی کا سب سے بڑا سرمائے سے کم نہیں۔ یہ نامزدگی میرے لیے نئی توانائی اور لگن کا باعث بنی ہے۔

اللہ تعالیٰ ادارے کو مزید ترقیاں عطا فرمائے اور اردو ادب کی خدمت کا یہ سلسلہ جاری و ساری رکھے۔ آمین

مؤرخہ: 9 اگست 2026، ایبٹ آباد
سید محمد ظفر علی شاہ
مصنف: "تاریخ ہری پور ہزارہ"

بزمِ اہلِ قلم حویلیاں اور تمام معزز عہدیداران کا تہہِ دل سے شکر گزار ہوں کہ انہوں نے میری ادبی کاوش کی حوصلہ افزائی فرما...
28/07/2026

بزمِ اہلِ قلم حویلیاں اور تمام معزز عہدیداران کا تہہِ دل سے شکر گزار ہوں کہ انہوں نے میری ادبی کاوش کی حوصلہ افزائی فرمائی۔ یہ اعزاز میرے لیے باعثِ فخر اور مزید بہتر کام کرنے کی تحریک ہے۔ اللہ تعالیٰ آپ سب کو جزائے خیر عطا فرمائے۔ آمین۔

17/07/2026

چین میں سادات | 中国的赛义德家族 | سید اجل شمس الدین کی نسل

17/07/2026

الحمدللہ!

"چین میں سادات کی 700 سال پرانی کہانی" پر نئی ویڈیو اپلوڈ ہو گئی ہے۔

کیا آپ جانتے ہیں کہ چین کی عظیم دیوار کے پیچھے بھی رسول اللہ ﷺ کی نسل آباد ہے؟
سید اجل شمس الدین رح نے 1274 میں یوننان کا نظام سنبھالا، مساجد بنوائیں اور امن قائم کیا۔

آج بھی کنمنگ، ژی آن اور کاشغر میں لاکھوں "سائی شی" یعنی سادات آباد ہیں۔

مکمل ویڈیو دیکھنے کے لیے لنک پر کلک کریں 👇
https://youtu.be/AGnxtiBH7vA

ویڈیو پسند آئے تو لائک، شیئر اور چینل Sadat Kahani کو فالو ضرور کریں۔

09/07/2026

السلام علیکم صاحبو 👋

"چلتے چلتے" کی پہلی قسط

صاحبزادہ محمد عاصم محوّی صاحب فرماتے ہیں:
"انسان سنتا ہے تو بھول جاتا ہے
انسان دیکھتا ہے تو یاد رکھتا ہے
انسان کرتا ہے تو سیکھ جاتا ہے"

تو آج ہم باتیں کم اور عمل زیادہ کریں گے ان شاءاللہ ❤️

آپ آج کیا عمل کریں گے؟ کمنٹ میں ضرور بتائیں

صاحبو! || سید کی نشانیسخی، سچا، بہادر اور سب سے بڑھ کر خوبصورت ہوگا۔کیونکہ سید کا کردار ہی اس کی سب سے بڑی پہچان ہے۔  ال...
08/07/2026

صاحبو! || سید کی نشانی

سخی، سچا، بہادر اور سب سے بڑھ کر خوبصورت ہوگا۔

کیونکہ سید کا کردار ہی اس کی سب سے بڑی پہچان ہے۔
اللہ ہمیں اہلبیتؑ کے نقشِ قدم پر چلنے کی توفیق دے۔ آمین

سید محمد ظفر علی شاہ
Sadat Kahani - سادات کہانی

#سادات
#سخاوت #سچائی #بہادری #اہلبیت #ترمذی

دوستو! نسب کا فخر اسی وقت ہے جب ہمارا کردار رسول اللہ ﷺ کی سیرت کا آئینہ بنے۔  اللہ ہمیں کہنے سے پہلے عمل کرنے کی توفیق ...
07/07/2026

دوستو!
نسب کا فخر اسی وقت ہے جب ہمارا کردار رسول اللہ ﷺ کی سیرت کا آئینہ بنے۔
اللہ ہمیں کہنے سے پہلے عمل کرنے کی توفیق دے۔ آمین
سید محمد ظفر علی شاہ

#سادات
#نسب
#سید #اہلبیت

Address

Islamabad
44000

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Sadat Kahani سادات کہانی posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share