علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی میں نیو داخلے کے خواہش مند افراد متوجہ ہوں۔
وہ سٹوڈنٹس، جنہوں نے ایف اے، ایف ایس سی، آئی کام کر لیا ہے اور اب آگے اے۔ڈی اِن آرٹس (سابقہ بے اے) دو سالہ پروگرام،
بی کام دو سالہ پروگرام میں ایڈمیشن لینا چاہتے ہیں، تو وہ یہ یاد رکھیں۔
ان پروگرامز کے ٹوٹل چار سمسٹرز ہوتے ہیں۔ ہر سمسٹر 6 مہینوں پر مشتمل ہوتا ہے۔ پہلے سمسٹر کی فیس 7000 تک ہوتی ہے اور باقی پھر 5000 تک۔
ان پروگرامز کی کوئی آنلائن کلاسز نہیں ہوتی اور نہ ہی کوئز ہوتے ہیں۔ بس ان کی صرف اسائنمنٹس ہوتی ہیں۔ ہر کورس کی دو دو اسائنمنٹس، جو کہ ہاتھ سے لکھنی ہونگی اور اپنے ٹیوٹرز کو ڈاکخانے کے ذریعے بھیجنی ہونگی۔
Allama Iqbal Open Universty
Education information About Aiou .
*اوپن یونیورسٹی کا ایک قانون تمام بچوں کے لیے لازمی ہے؟*
علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی کے اندر ایک قانون شروع سے ہی چلتا رہا ہے جس کے بارے میں اکثر طالب علم کو معلومات نہیں ہوتی اور وہ اس کو لے کر بہت ہی زیادہ پریشان ہو جاتے ہیں۔ قانون یہ ہے کہ آپ نے اپنے پیپروں سے پہلے اپنے اگلے سمسٹر کا ایڈمشن کروانا ہوتا ہے تفصیل نیچے دی گئی ہے:
* پہلے سمسٹر کے پیپر سے پہلے دوسرے سمسٹر کا داخلہ
* دوسرے سمسٹر کے پیپر سے پہلے تیسرے سمسٹر کا داخلہ
* تیسرے سمسٹر کے پیپر سے پہلے چوتھے سمسٹر کا داخلہ بھیجنا لازمی ہوتا ہے ۔
*اگر آپ اپنی مرضی کے مطابق چلے گے تو آپ کا پروگرام کا وقت دو گنا زیادہ ہو جائے گا آور آپ کا ںہت وقت ضائع ہو جائے گا شکریہ*
`بہار 2026 کے داخلے؟`
انشاءاللہ بہار 2026 کے داخلے یکم جنوری 2026 سے شروع ہو جائیں گے اور اس کے اندر جو سب سے بڑی خوشخبری ہے وہ یہ ہے کہ اس دفعہ علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی میٹرک سائنس گروپ کے ساتھ لے کر ا رہی ہے تو جو طالب علم میٹرک سائنس کے ساتھ کرنا چاہتے ہیں ان کے لیے اچھی خبر ہے یکم جنوری کے بعد وہ ایڈمیشن لے سکتے ہیں
سمسٹر بہار2026 کے داخلے یکم جنوری سے شروع ہونگے ۔اور تقریباً یکم مارچ تک جاری رہینگے ۔اب بہت سٹوڈنٹس یہ سوچ رہے ہیں ۔کہ ابھی تو ہماری پیپر بھی نہیں ہوئے اسائنمنٹ بھی جمع نہیں ہوئے تو اگلے سمسٹر کے داخلے کیسے ۔تو اوپن یونیورسٹی میں ایسا ہی سسٹم ہے سمسٹر کے درمیان ہی میں آپ لوگوں نے اگلے سمسٹر کی داخلہ کی فیس جمع کرنی ہوگی ۔یکم جنوری سے مارچ تک داخلہ ہونگے۔جو غریب۔مغذور یا یتیم سٹوڈنٹس ہے وہ فیس معافی کے لئے آنلائن درخواست دیں ۔یونی ورسٹی آپ کو پھر انٹرویو کے لئے کال کرینگے ۔اگر آپ واقعی حقدار ہوں ۔تو 50 فیصد تک کی فیس معاف ہو سکتی ۔جب داخلے شروع ہونگے ۔
*علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی سے ڈگری یعنی سند منگوانے کا مکمل طریقہ*
یاد رکھیں! اوپن یونیورسٹی میں کبھی بھی رزلٹ کارڈ کے لیے اپلائی نہیں کرنا چاہیے🥹 ڈائریکٹ ڈگری کے لیے اپلائی کریں، کیونکہ رزلٹ خود بخود ہی فری میں آئے گا۔ لہذا رزلٹ اپلائی پر اپنے پیسے ضائع نہ کریں🥰 ڈگری منگوانے کے لیے رزلٹ آنے کا انتظار نہ کریں اپنے آنلائن رزلٹ کا سکرین شاٹ لے کر، ڈائریکٹ ڈگری کے لیے فوراً اپلائی کر دیں۔ اگر آپ ڈگری کے لیے اپلائی نہیں بھی کرتے تب بھی آپ کی ڈگری، قانون کے مطابق فری میں 2سال بعد آجائے گی🫡 لیکن رزلٹ 1ماہ میں آجاتا ہے اگر رزلٹ نہیں آرہا تو مطلب آپ کے رزلٹ میں کوئی پرابلم ہے🤒 یا تو آپ کے کریڈٹ آور یعنی کورس مکمل پاس نہیں ہوا، یا پھر آپ نے کچھ کتابیں اضافی پڑھ لی ہیں🧐 اب آپ کے لیے ڈگری اپلائی کرنا ضروری ہے۔👂🦻کان کھول کر سن لیں کبھی بھی ڈگری نارمل فیس میں اپلائی نہ کریں🫡😭
❓*ڈگری اپلائی کیوں کریں؟*
1. کسی ادارہ میں آپ کی اٹیسڈ سند چاہیے تو بروقت ارجنٹ اپلائی کرلیں
2. اگر 1ماہ ہو چکا ہے لیکن ابھی تک گھر میں رزلٹ کارڈ نہیں آیا🫡 تو بروقت ارجنٹ اپلائی کریں
3. اگر 2024سے پہلے کورس مکمل ہوا ہے، لیکن کورس میں کچھ سپلیاں لگی تھی، جن کا امتحان بھی پاس کر لیا ہے✓ سپلیاں لگنے کی وجہ سے آپ کا رزلٹ کارڈ نہیں آئے گا😥 آپ کو ڈگری اپلائی کرنا ہی پڑے گی لیکن اب 2024کے بعد پالیسی چینج ہو چکی ہیں، اب سپلی پاس ہونے کے بعد رزلٹ کارڈ خود ہی گھر میں آ جاتا ہے🤲
1️⃣ *ڈگری فیس:*
1. میٹرک: نارمل800 ارجنٹ1600
2. انٹرمیڈیٹ: نارمل800 ارجنٹ1600
3. بیچلر: نارمل1000 ارجنٹ2000
4. دیگر تمام: نارمل1500 ارجنٹ3000
5. شارٹ کورس یا اوپن کورس میں ڈگری نہیں بلکہ کتاب ہوتی ہے، مطلب اس میں 1کتاب کا رزلٹ 1ہزار میں ملتا ہے
2️⃣ *سپلی یا ری اپیئرRA فیس:*
1. میٹرک: فی کتاب 300روپے
2. انٹرمیڈیٹ: فی کتاب 300روپے
3. بیچلر: فی کتاب 400روپے
4. دیگر تمام: فی کتاب 500روپے
3️⃣ *شارٹ کورس:*
شارٹ کورس: اب اکثر درس نظامی کی بنیاد پر ہی کیا جاتا ہے، اور اس کی ڈگری یعنی سند نہیں ہوتی بلکہ ہر کتاب کا الگ الگ رزلٹ ہوتا ہے، جو خود بخود نہیں آتا، اسے اپلائی کرنا پڑتا ہے، اور اس کی 1کتاب کے رزلٹ کی فیس 1000روپے ہے
1. میٹرک: 4بکس 4000روپے
2. انٹرمیڈیٹ: 6بکس 6000روپے
3. بیچلر: 3بکس3000، 5بکس5000روپے
4. دیگر جتنی بکس اتنے ہ
10/12/2025
04/12/2025
Admission will start from 1 January 2026
*کچھ سوالات جو ورکشاپ پڑھانے والے ٹیچرز سے پوچھے جاتے ہیں:*
1. سر ہماری حاضری لگا دیں؟
2. مجھے کیسے پتہ چلے گا کہ میری حاضری ہو گئی ہے؟
3. سر ہماری اسائنمنٹ اور پیپر آپ چیک کریں؟
4. سر واٹس ایپ پر کوئز اور اسائنمنٹس کے بارے میں بتا دیں؟
*ورکشاپ کے ٹیچر حاضری نہیں لگاتے، وہ خودکار طور پر لگ جاتی ہے جب LMS پورٹل سے ورکشاپ جوائن کرتے ہیں،*
*ورکشاپ کے اساتذہ کا کام صرف ورکشاپ کے لیے ہوتا ہے۔ ان کا کوئز، اسائنمنٹس، پیپرز یا کسی بھی معلومات کے ساتھ کوئی تعلق نہیں ہوتا۔*
*ان کا کام صرف 6 دن کی ورکشاپ اٹینڈ کروا کر سلائیڈز اوپر سے دیکھ کر پڑھانا ہوتا ہے۔ اور وہ روزانہ ہزاروں طلباء کی ورکشاپس لیتے ہیں، اس لیے ان سے ذاتی رابطہ کرنا مشکل ہوتا ہے اور وہ رابطہ بھی کم ہی کرتے ہیں۔ اس لیے انہیں تنگ کرنے کی ضرورت نہیں کیونکہ ان کا آپ کی کسی بھی چیز کے ساتھ کوئی تعلق نہیں ہوتا...
*Ak code ki 6 days ki class hoti hai*
Admission last date is 10 November 2025
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Website
Address
Islamabad