Online Quran Accadmy

Online Quran Accadmy

Share

Online Quran Accadmy

Photos from Online Quran Accadmy's post 12/12/2023

فیس بُک سے فحش مواد ہٹانے کا طریقہ
صادقہ جاریہ

26/08/2023
Mobile uploads 25/08/2023

Sabeel Ahmed

24/08/2023

5, 6 گھنٹے تک میڈیا پر ہیلی کاپٹر آ رہا ہے جا رہا ہے فلانے کی کمانڈ میں آپریشن جاری و ساری ہے وغیرہ وغیرہ۔۔۔

بالآخر اس قوم کے ان عظیم نوجوانوں نے رات کے اندھیرے میں اپنی جان کو ہتھیلی پر رکھ کے رسے کے ساتھ خود کو باندہ کر 8 بچوں کو ریسکیو کیا۔۔

ویسے لمبر ون والے صرف ہیلی کاپٹر رائڈ ہی کر سکتے ہیں رسے پر چلنا نہی سکھایا جاتا کیا۔؟

سارا دن یہ دنیا کا خطرناک ترین آپریشن رہا۔۔۔۔خوب پوسٹیں لگیں۔۔۔۔

اب جو مقامیوں نے یہ خطرناک تریییین آپریشن دو گھنٹوں میں کر دکھایا تو سننے میں آتا ہے کہ

"جو بھی ہوا جیسے بھی ہوا بس شکر ہے ہو گیا"..

ہم___سویلینز ایک دوسرے کو کریڈٹ کیوں نہیں دے سکتے آخر؟؟؟

20/08/2023

Sabeel Ahmed

20/08/2023

🩷 takecare of your parents! They are valuable and precious!

Want your school to be the top-listed School/college in Islamabad?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Category

Telephone

Website

Address


Islamabad
46220