Online Quran Classes With Expert Tutor

Online Quran Classes With Expert Tutor

Share

(خَیرُکُم مَّن تَعَلَّمَ القُرآنَ وَعَلَّمَہ)
The best among you (Muslims) are those who learn the Qur'an and teach it. (Al-Hadees)

05/05/2025

احباب سے درخواست ہے نۓ پیج کو فالو کرلیں جلدی جلدی کچھ ایشو کی بنا پر پرانے پیج کو ڈلیٹ کر رہے ہیں
لنک دے دیا گیا پوسٹ کی صورت میں جزاک اللہ

ہر عمر کے لوگوں (مرد،خواتین،بچوں) کیلیۓ گھر بیٹھے قرآن اور دیگر علوم دینیہ سیکھنے کا نادر موقع
A rare opportunity for People (Men,Women,Children) of all ages to learn the Qur'an and other Religious studies at home
تین دن مفت ٹراٸل کلاسس
3 Days free Trial Classes
ہمارے کورسز
Our Courses
✅نُورانِی قاعدہ
✅ناظرہ قرآن پاک
✅مسنُون دُعاٸیں
✅حِفظ القرآن
✅ترجُمہ و تفسِیر
✅عربِی زُبان کورس
✅دِیگر عُلوم دِینیہ
✅Noorani Qaida.
✅Nazra Quran.
✅Masnoon Duas.
✅Hifz Ul Quran.
✅Translation and Interpretation of the Qur'an.
✅Arabic language course.
✅Other religious studies.
خصوصیات
Features
خصوصی اور انفرادی توجہ
تجربہ کار میل اور فیمیل ٹیچرز
ہفتے میں پانچ دن کلاس
وقت سٹوڈنٹ کی سہولت کے مطابق
کلاس کا دورانِیہ تِیس منٹ
کلاس بذریعہ زُوم / سکاٸپ / واٹس ایپ / گوگل میپ
Special and individual attention
Experienced Male & Female Teachers
Class five Days a Week
Time according to the convenience of the Student
Class duration 30 minutes
Class by Zoom/Skype/WhatsApp/Google Meet
خواھشمند حضرات واٹس ایپ پر رابطہ کریں
Interested Gentlemen Contact on What's App
0340 6132331
Iqra Al Qur'an Online Academy

30/03/2025

Eid Mubarak!
On this joyous occasion of Eid-ul-Fitr, I extend my heartfelt greetings to you and your family. May Allah (SWT) bless you all with happiness, prosperity, and perfect health. May His mercy always be upon you, granting you peace and safety.
May this Eid bring you immense joy, countless blessings, and endless opportunities for success. May Allah shower His boundless favors upon you and grant you the strength to spread love and kindness.
On this special occasion, let us not forget our brothers and sisters who are suffering, especially the oppressed people of Palestine and the entire Muslim Ummah. May Allah ease their hardships and grant them peace and security. Please remember them in your prayers.
Ameen, Thumma Ameen.
With warm regards, Hafiz Muhammad Zubair Islambadi
Admin: Iqra Al-Quran Online Academy ✨📖

17/03/2025

مجھ سیاہ کار کے دل میں بھی وہ ﷺ ہوتے ہیں مکیں
شبِ اسریٰ میں جو ﷺ پہنچے تھے سرِ عرشِ بریں

جس کی آغوش میں خوابیدہ ہیں محبوبِ خدا ﷺ
آسمانوں سے بلندی میں نہیں کم وہ زمیں

اُلفتِ سرورِ کونین ﷺ ہے مذہب میرا
یہ نہیں ہے تو مِرے واسطے دنیا ہے نہ دیں

بادشاہوں سے ترے ﷺ در کے گدا اچھے ہیں
تخت والوں سے بھی اونچے ہیں ترے ﷺ خاک نشیں

جب سے قرآن میں دیکھا ہے ترا ﷺ عکسِ جمال
کوئی جچتا ہی نہیں ہے مری نظروں میں حسیں

حشر میں سایۂ دامانِ نبی ﷺ مل جائے!
آرزو اس کے سوا اور کوئی دل میں نہیں

مغفرت کے لیے سامان یہی کیا کم ہے !
لِلّٰہِ الحمد کہ ہے تیری ﷺ رسالت کا یقیں

دلِ کوثرؔ میں ہے طیبہ کی تمنّا کب سے
اِس طرف بھی نظر اے گُنبدِ خضرا کے مکیں

مولانا کوثرؔ نیازی
مجموعہ کلام: زرِ گُل

16/03/2025

❣️

15/03/2025

🤲🤲🤲

14/03/2025

اگر اہلِ قبور کو تمنّا کرنے کا کہا جاتا تو وہ رمضان کے ایک دن کی آرزو کرتے ۔۔
علامہ ابن الجوزیؒ

11/03/2025

السلام علیکم ورحمة اللہ وبرکاتہ
جنت کے آٹھ دروازوں میں سے ایک دروازے کا نام "ریان" ہے جس سے داخل ہونے والے صرف "روزےدار" ہوں گے،



10/03/2025
10/03/2025

بالکل! اللہ اپنے بندے کے لیے کافی ہے، جیسا کہ قرآن میں فرمایا گیا:

"أَلَيْسَ اللَّهُ بِكَافٍ عَبْدَهُ"
(کیا اللہ اپنے بندے کے لیے کافی نہیں؟) — (سورہ الزمر 39:36)

یہ آیت اس بات کی زبردست دلیل ہے کہ جو شخص اللہ پر بھروسہ کرتا ہے، اللہ اسے کبھی تنہا نہیں چھوڑتا۔ دنیاوی مشکلات، آزمائشیں اور چیلنجز آتے ہیں، مگر اللہ کی مدد اور رحمت ہمیشہ اس کے بندوں کے ساتھ رہتی ہے۔

اللہ کی کافی ہونے کا مطلب:

روحانی سکون: جب بندہ اللہ پر توکل کرتا ہے، وہ اندرونی سکون پاتا ہے۔

حفاظت: اللہ اپنے بندے کو دشمنوں اور مشکلات سے بچانے والا ہے۔

رزق کا ضامن: جو اللہ پر بھروسہ کرتا ہے، اللہ اس کے رزق کے دروازے کھول دیتا ہے۔

رہنمائی: اللہ اپنے بندے کو سیدھا راستہ دکھاتا ہے اور اس کی مشکلات آسان کر دیتا ہے۔

لہٰذا، اگر آپ کسی مشکل میں ہیں، کسی پریشانی میں مبتلا ہیں، یا کسی فیصلے میں الجھے ہوئے ہیں، تو اللہ پر بھروسہ کریں، کیونکہ وہی سب کچھ کرنے والا ہے، اور وہی اپنے بندے کے لیے کافی ہے۔

09/03/2025

Enhance your understanding of Islam with Iqra Al Quran academy's Online Quran Classes conducted by expert tutors. Online Quran Classes With Expert Tutor

09/03/2025

آپ ﷺ نے فرمایا روزہ رکھا کرو تندروست رہا کروگے۔ اور روزہ سے جس طرح ظاہری و باطنی مضرت زائل ہوتی ہے،اسی طرح اس سے ظاہری و باطنی مسرت حاصل ہوتی ہے
صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ❣️❣️

Want your school to be the top-listed School/college in Islamabad?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Category

Telephone

Address


Islamabad