17/05/2026
وقفِ قربانی 2026 | جامعہ دارالتقوی اسلام آباد 🐄✨
اپنی قربانی کو دینِ اسلام کی خدمت اور صدقۂ جاریہ کا ذریعہ بنائیے۔
جامعہ دارالتقوی اسلام آباد آپ کیلئے وقفِ قربانی کا بااعتماد انتظام پیش کرتا ہے، تاکہ آپ کی یہ عظیم عبادت خیر، تقویٰ اور دینی خدمت کے ساتھ ادا ہو۔
🔹 فی حصہ گائے: 35,000
🔹 فی حصہ بکرا: 60,000
Contact No : 0348-4600490 | آج ہی وقفِ قربانی میں اپنا حصہ شامل فرمائیں۔
“اللہ تعالیٰ کے ہاں تقویٰ اور اخلاص ہی اصل مقصود ہے۔”
| | | |