Sain Muhammad Sadiq

Sain Muhammad Sadiq سلسلہ نسبت رسولیﷺ

عرس مبارک
27/04/2026

عرس مبارک

دعوتِ عرس مبارک 🌹باعثِ سعادت ہے کہ پیر طریقت رہبر شریعت غوثِ زماں قطبِ دوراں شیر شاہ غازی منبہِ جود و عرفان قیومِ وقت اع...
31/03/2026

دعوتِ عرس مبارک 🌹

باعثِ سعادت ہے کہ پیر طریقت رہبر شریعت غوثِ زماں قطبِ دوراں شیر شاہ غازی منبہِ جود و عرفان قیومِ وقت اعلٰی حضرت الحاج پیر ہارونِ الرشید صاحبؒ (مرکزی دربارِ عالیہ موہڑہ شریف مری)

قرآن خوانی والدین کریمین حضرت سائیں محمد صادق نقشبندی صاحب (خادم دربارِ عالیہ موہڑہ شریف مری) کے سالانہ عرس مبارک کی بابرکت تقریب

بتاریخ: 4 اپریل بروز ہفتہ اور 5 اپریل بروز اتوار

بمقام: آستانہ عالیہ اورادِنظیریہ فیضانِ ہارونیہ بھوئیل رشیدہ آباد نکیال آزاد کشمیر

منعقد کی جا رہی ہے۔ اس روحانی محفل میں قرآن خوانی، نعتِ رسول ﷺ، ذکر و اذکار، اوراد شریف اور آخر میں اجتماعی دعا کا اہتمام ہوگا، جبکہ لنگر شریف بھی تقسیم کیا جائے گا۔

آپ سے مودبانہ گزارش ہے کہ اس نورانی محفل میں شرکت فرما کر اپنی حاضری کو باعثِ برکت بنائیں اور صاحبِ مزار کے لیے ایصالِ ثواب فرمائیں۔

آپ کی شرکت ہمارے لیے باعثِ افتخار ہوگی۔

بندۂ درگاہ

13/03/2026

� دعوتِ عرس مبارک 🌹

باعثِ سعادت ہے کہ
پیر طریقت رہبر شریعت غوثِ زماں قطبِ دوراں شیر شاہ غازی منبہِ جودہ عرفان قیومِ وقت اعلٰی حضرت الحاج پیر ہارونِ الرشید صاحبؒ (مرکزی دربارِ عالیہ موہڑہ شریف مری)

قرآن خوانی:-
والدین کریمین حضرت سائیں محمد صادق نقشبندی صاحب ( خادم دربارِ عالیہ موہڑہ شریف مری)
کے سالانہ عرس مبارک کی بابرکت تقریب

بتاریخ: مورخہ 4 اپریل بروز ہفتہ اور 5 اپریل بروز اتوار

📍 بمقام: آستانہ عالیہ اورادِنظیریہ فیضانِ ہارونیہ بھوئیل رشیدہ آباد نکیال آزاد کشمیر

منعقد کی جا رہی ہے۔

اس روحانی محفل میں قرآن خوانی، نعتِ رسول ﷺ، ذکر و اذکار, اوراد شریف اور آخر میں اجتماعی دعا کا اہتمام ہوگا، جبکہ لنگر شریف بھی تقسیم کیا جائے گا۔

آپ سے مودبانہ گزارش ہے کہ اس نورانی محفل میں شرکت فرما کر اپنی حاضری کو باعثِ برکت بنائیں اور صاحبِ مزار کے لیے ایصالِ ثواب فرمائیں۔

✨ آپ کی شرکت ہمارے لیے باعثِ افتخار ہوگی ✨

بندۂ درگاہ

25/09/2025

**پیر سید عارف گیلانی کے ساتھ یکجہتی**

ہم پیر سید عارف گیلانی کے خلاف تھانے میں دی گئی ناحق اور بے بنیاد درخواست کی سخت مذمت کرتے ہیں، جس میں الزام لگایا گیا کہ وہ یزید پر لعنت کرتے ہیں یا جو نہیں کرتے اُن پر لعنت بھیجتے ہیں۔

یزید پر لعنت بھیجنا ہر عاشقِ حسینؓ کا ایمان ہے، اس پر اعتراض دراصل امت کے عقیدے پر حملہ ہے۔
پیر عارف گیلانی ہمارے روحانی و دینی رہنما ہیں، اُن کی کردار کشی خطے کے امن کو خراب کرنے کی سازش ہے۔

ہم حاکمِ وقت اور انتظامیہ سے مطالبہ کرتے ہیں کہ ایسی شرانگیز درخواستوں کو رد کیا جائے اور وادی کو فتنہ کی آگ میں نہ دھکیلا جائے۔
**پیر صاحب ہمارا فخر ہیں، اُن کی توہین برداشت نہیں۔**

24/09/2025

باہر کے اُجالے مجھے کیا راہ سُجھائیں
اندر کےاندھیروں میں گرفتار ہوں مولا۔۔
🍂🥹🌸 # #@@@@ # # #

20/09/2025

ان کی محفل میں نصیرؔان کے تبسم کی قسم
دیکھتے رہ گئے ہم ہاتھ سے جانا دل کا
🌸♥️🍂

Address

19
Islamabad
44000

Telephone

+923135001786

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Sain Muhammad Sadiq posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The School

Send a message to Sain Muhammad Sadiq:

Shortcuts

Share