Quran Ghar G 14 Islamabad قرآن گھر جی 14 اسلام آباد

Quran Ghar  G 14 Islamabad قرآن گھر جی 14 اسلام آباد

Share

Welcome to Quran Ghar, your gateway to enriching your knowledge and understanding of Islam through the teachings of the Holy Quran.

At Quran Ghar, we strive to provide a nurturing and inclusive environment.

20/09/2024

Bismillah 🌷

*Quran Ghar Institute of Islamic Education For Girls*

Offers:
*Tafseer -ul-Quran*
*(Level 1)*
_For Women_
📍 _Best opportunity for those women and girls who cannot leave home due to their busy schedule_

📆 *Days:*
Monday - Friday

⏰ *Timings:*
According to your Availability

🌸ارشاد نبوی (صلی اللہ علیہ وسلم)ہے :
_اللہ جس سے بھلائی کا ارادہ کرتا ہے اسے دین کی سمجھ عطا فرماتا ہے۔_ (صحیح بخاری)

⁉️ *For Further Queries:*
📞 *Calls:*
+923235354426
📱 *WhatsApp*
(Messages Only):
+923348743560
+923235354426

Share and Earn Rewards🌷

chat.whatsapp.com

Uswa Rasool (PBUH) ak Mukammal zabta Hayat ha | USTAZA FARHANA AZEEM | Quran Ghar G 14 Islamabad 20/09/2024

*Bismillah* 🌸

*Weekly Dars Recording* 🌺

🔶 *Topic :*
اسوۂ رسول (صلی اللہ علیہ وسلم)

🔶 *Taught By:*
Ustaza Farhana Azeem

📎 *Recording Link:*

https://youtu.be/PudQuZXff8E?si=ozyNFLSw6NwfxQYw

*Subscribe YouTube channel For More Lectures* 🪷

Share it and earn Awards 🌼

Uswa Rasool (PBUH) ak Mukammal zabta Hayat ha | USTAZA FARHANA AZEEM | Quran Ghar G 14 Islamabad "Explore the exemplary life of the Prophet Muhammad (PBUH) in our latest video, 'Uswa Rasool PBUH Ek Mukammal Zabta Hayat Hy' (The Prophet's PBUH Life is a C...

Quran Ghar G 14 Islamabad - YouTube 07/07/2024

Bismillah 🌹

💫 *Reminder*💫

https://youtube.com/?si=9sDUtsKzaAHS5MyF

Kya AP sab nay Channel subscribe kar diya Hy ??

Kindly share it with others 👆🏻 and spread the good things and do your part with us 🌷

Jazakallah u Khairan kaseera 🌷

Quran Ghar G 14 Islamabad - YouTube Title : Islamic Learning hub Welcome to our Islamic Hub ! Here , we are sharing easy to understand teaching method about Islam . Explore our Videos to learn ...

Muharram ul Haram ki Fazilat & Islamic New Year | USTAZA FARHANA AZEEM | Quran Ghar G 14 Islamabad 07/07/2024

بسم اللہ الرحمٰن الرحیم
السلام عليكم ورحمة الله و بركاته

*🌴 محرم الحرام🌴*
ہجری کیلنڈر کا پہلا مہینہ ہے جس کی حرمت قرآن و حدیث سے ثابت ہے۔

الله تعالی نے قرآن مجید میں حرمت والے مہینوں کا ذکرکرتے ہوئے فرمایا:
فَلاَ تَظْلِمُْوْا فِیْھِنَّ اَنْفُسَکُمْ (التوبة)
"پس تم ان مہینوں میں اپنے اوپر ظلم نہ کرو"

*لہٰذا ہمیں ہر ایسے کام سے بچنا چاہيئے جو ان مہینوں کی حرمت کو پامال کرتا ہو*

*🌴 ’’رمضا ن کے بعد افضل ترین روزہ الله تعالٰى کے مہینے محرم کا ہے"*
(صحیح مسلم)

ماه محرم میں روزوں، خاص کر عاشورہ (دس محرم) کے روزے کا اہتمام کیجیئے- خود بھی روزہ رکھیں اور اپنے گھر والوں، عزیز و اقارب اور بچوں کو بھی روزہ رکھنے کی ترغیب دیں۔
یاد رہے، رسول الله ﷺ نے یہود کی مشابہت سے بچنے کے لیے، دس محرم کے ساتھ نو محرم کے روزے کی ترغیب دی ہے

*🌴 چند عملی نکات* جن سے ہم اپنی ذات اور معاشرے میں حرمتوں کی پاسداری کا شعور بیدار کرسکتے ہیں۔

🔹 بچوں کے ساتھ بھی ان معلومات کو شیئر کریں تاکہ ان کے اندر بھی حرمتوں کی پاسداری کا شعور بچپن سے ہی پیدا ہو ۔

🔹 لیکچرز کے لنکس کو
Twitter, YouTube, Instagram, Facebook, Whatsapp,
پر شئیر کریں تاکہ لوگوں تک پیغام پہنچایا جائے۔

🔶Taught By 📝:
Ustaza Farhana Azeem

🔶 Recording Link :

Muharram ul Haram ki Fazilat & Islamic New Year | USTAZA FARHANA AZEEM | Quran Ghar G 14 Islamabad Title: The Sacred Month of Muharram: A Journey of Faith, Sacrifice, and RedemptionIn the name of Allah, the Mos...

03/05/2024

بسم اللہ الرحمن الرحیم 💫

الحمدللہ رمضان المبارک میں ہونے والا کورس سورۃ الملک کا یوٹیوب پر اپلوڈ کیا جا رہا ہے ۔

آپ سب بھی اسکو سنیں دوبارہ سے اور سورۃ کی یاددہانی کروائیں اور دوسروں کے ساتھ بھی لازمی شئیر کریں ۔
انشاء اللہ آپکو اسکا اجر ملے گا کوئی آپکی وجہ سے قرآن سیکھے گا ۔

🔸 Playlist Link 👇🏻

https://www.youtube.com/playlist?list=PLiCiEJeJoSl_dmvsjCFI5zqMuIRgULIJB

And Subscribe the Channel to Stay updated 🌸

Let's Memorize The Quran | Hifz Surah Al-Mulk Devotion , Discipline, spiritual Journey

06/03/2024

سلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ 🌹

🪷🌟 قرآن گھر 🌟🪷

✨ حدیث شریف کا مفہوم ہے : ✨
🌹 " مردہ ہے وہ دل جس میں قرآن کا کچھ حصہ بھی موجود نہ ہو ۔"🌹

🌼 الحمدللہ اللہ سبحانہ و تعالیٰ کی توفیق سے قرآن گھر اس سال 2024 میں پہلی دفعہ آپ سب کیلئے رمضان المبارک میں دورہ قرآن کے ساتھ ساتھ حفظ کا موقع بھی فراہم کر رہا ہے ۔ 💫

🌸 ایک ماہ کورس🌸🌙

🔸 حفظ سورۃ الملک
🔸 لائیو اور آنلائن کلاس
🔸 کلاس کا آغاز : یکم رمضان المبارک
🔸 روزانہ ایک آیت
🔸 قاریہ ام رقیہ باجی
🔖 ریکارڈنگ بھی گرپ میں اور یوٹیوب پر شئیر کر دی جائے گی ۔ انشاء اللہ✨

اللہ سبحانہ و تعالیٰ ہم سب کو قرآن والوں میں شامل فرما دے ۔آمین 🤲🏻🌹

واٹس ایپ گروپ لنک :
https://chat.whatsapp.com/Gcf4s3YwyhJ63LSfI0sSA3

💐 جزاک اللہ خیرا واحسن الجزاء فی الدنیا و الآخرۃ💐🌸

゚viralシ

06/03/2024

بسم اللہ الرحمٰن الرحیم 🌸

🌟 قرآن گھر 🌟🌙

🔶 الحمدللہ ہر سال کی طرح اس سال بھی اللہ سبحانہ و تعالیٰ کے فضل و کرم سے قرآن گھر آپ سب کے لیے ✨ دورہ قرآن✨ کا انعقاد کر رہا ہے ۔💫

🔶 جس میں مکمل قرآن کا ترجمہ ،مختصر تفسیر اور عملی پوائنٹس بتائے جاتے ہیں ۔💐

*آئیے آپ بھی اس سال رمضان المبارک میں قرآن کےاس سفر میں ہمارے ساتھ شامل ہوں ۔* 🪷

🔶 آغاز : یکم رمضان المبارک

🔶 دورانیہ : مکمل رمضان

🔶 استاذہ فرحانہ عظیم

🔶 اوقات : صبح 9 بجے سے 12 تک
🔶 دورہ قرآن کی ریکارڈنگ واٹس ایپ گروپ اور یوٹیوب چینل پر شئیر کر دی جائے گی ۔ انشاء اللہ 🌸

🔶 یوٹیوب چینل لنک۔ 💐
https://youtube.com/?si=mnbm1Z2WRx-Wmh9l
🔶واٹس ایپ لنک:

Follow this link to join my WhatsApp group: https://chat.whatsapp.com/Gcf4s3YwyhJ63LSfI0sSA3
゚viralシ

Want your school to be the top-listed School/college in Islamabad?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Category

Website

Address


Islamabad