24/06/2026
محترم والدین! السلام علیکم: انشاء اللہ کل بروز *بدھ، 24 جون 2026* صبح *9:00 بجے سے 12:00 بجے تک* اسکول میں **والدین و اساتذہ میٹنگ (Parents-Teacher Meeting)** منعقد ہوگی، جس میں پہلی سہ ماہی امتحانات کے نتائج دئیے جائیں گے۔
آپ تمام والدین سے گزارش ہے کہ اس میٹنگ میں شرکت فرمائیں۔ اس موقع پر *گرمیوں کی تعطیلات کا کام (Summer Vacation Task)* بھی دیا جائے گا۔
براہِ کرم بروقت اسکول تشریف لا کر اپنے بچے کی تعلیمی کارکردگی اور پیش رفت کے بارے میں آگاہی حاصل کریں۔
شکریہ
15/06/2026
📚 First Term Examinations 2026 Underway!
Students of Gracious Model School & College are demonstrating dedication, focus, and determination as they appear in their First Term Examinations 2026.
We wish all our students the very best of luck and great success in their academic journey.
15/06/2026
Computer science HSSC-II
BIO PBA
08/06/2026
اعلان برائے فری میڈیکل کیمپ!!
انشاءاللہ بروز منگل، 9 جون 2026 کو صبح 9:00 بجے سے دوپہر 2:00 بجے تک گریشیس ماڈل اسکول اینڈ کالج میں ایک فری میڈیکل کیمپ کا انعقاد کیا جا رہا ہے۔
اس کیمپ میں *پرائم جنرل ہاسپٹل* کے ماہر ڈاکٹرز مریضوں کا مفت طبی معائنہ کریں گے۔
اس موقع پر درج ذیل سہولیات مفت فراہم کی جائیں گی:
مفت طبی چیک اپ
مفت ادویات کی فراہمی
تمام والدین اور اہلِ علاقہ سے گزارش ہے کہ اس سہولت سے فائدہ اٹھائیں اور بروقت تشریف لائیں۔