Nuqta-E-Nazr

Nuqta-E-Nazr Education is the weapon which you can use to change the world.

20/06/2024

تکلیف دہ ہوتے ہیں وہ لمحات جب اپ کے پاس الفاظ کا سمندر ہو اور سننے کو ایک قطرہ بھی میسر نہ ہو.

10/06/2024

اپنی کمزوری ظاہر مت کرو لوگ صرف مذاق بناتے ہیں.

07/06/2024

"لوگ کیا کہیں گے" اس جملے نے دنیا کے ساتھ ساتھ .ہماری آخرت بھی تباہ کر رکھی ہے.

06/06/2024

وقت کبھی کبھار آپ کو بہت آزماتا ہے لیکن آپ کی طاقت سے زیادہ نہیں. یاد رکھیں یر وہ چیز آپ کو بوجھ لگتی ہے جس کو آپ خود پر سوار کر لیں.

03/06/2024

کسی کے دیے ہوئے دکھ اس قدر بھی نظر انداز نہ کرو کہ دکھ پہنچانے والا عادی ہو جائے.

02/06/2024

دنیا والوں کو خوش کرنے کے لیے ظاہر اور آخرت والے کو خوش کرنے کے لیے باطن کا صاف ہونا ضروری ہے.

01/06/2024

کچھ نہ کرنے کے باوجود سب کچھ حاصل کر لینے کی جستجو انسان کو ناکام بنا دیتی ہے.

Address

35
Islamabad

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Nuqta-E-Nazr posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category