Abrar Sultan e Aalam712

Abrar Sultan e Aalam712 Team Mohabbat is a home of love wisdom, & welfare. Be the Ambassador of Love & Join Team Mohabbat .. Pakistan Zindabad

Where we teach the ways to spread love by welfare, to attain peace and to prepare yourself for all present and upcoming challenges.

🌟 Big Shoutout to Our Amazing Community! We've Just Reached 11k Followers on X! Your support fuels our passion and motiv...
16/04/2024

🌟 Big Shoutout to Our Amazing Community!

We've Just Reached 11k Followers on X!

Your support fuels our passion and motivates us to keep pushing boundaries. Here's to more exciting adventures ahead! 🥳


✌️

فطرت کے رنگوں کی نمائش عجب ہےکبھی بہار کبھی خزاں یہ زیبائش عجب ہےقرنوں سے خود مجھ کو تلاش ہے اپنیمجھ سے ملنے کی تیری فرم...
15/04/2024

فطرت کے رنگوں کی نمائش عجب ہے
کبھی بہار کبھی خزاں یہ زیبائش عجب ہے

قرنوں سے خود مجھ کو تلاش ہے اپنی
مجھ سے ملنے کی تیری فرمائش عجب ہے

مجھ کو سراہ کہ میرے زخموں کو چھوا ہے
اے دل نشین! تیرا انداز ستائش عجب ہے

تا عمر سرد جذبوں کے درمیاں گزری ہے
مگر تیری محبت کی گرمائش عجب ہے

کٸ قبریں سما جائیں اس شہر خموشاں میں کلیم
میرے داغ دار دل میں گنجائش عجب ہے

*جشن طلوع شمس مبارک*🌤️
14/04/2024

*جشن طلوع شمس مبارک*🌤️

جشن ولادت سفیر عشق *"سرکار شمس علی بادشاہ"* مبارک☀️ *قربان در قربان بل قربان بر جانم سرکار*❤️مجھ میں جتنی محبت ہے آپکی م...
13/04/2024

جشن ولادت سفیر عشق *"سرکار شمس علی بادشاہ"* مبارک☀️

*قربان در قربان بل قربان بر جانم سرکار*❤️

مجھ میں جتنی محبت ہے آپکی مرہنون منت ہے .. میں اپنی جان آپ کے قدموں پہ قربان کرکے بھی اپنے سرکار کی اس پہلی نگاہ ناز کا شکر ادا نہیں کرسکتا جو انہوں نے میری جانب اٹھائی تھی

✌️

‏حروف مقطعات کی اہمیت قرآن پاک میں تو اُجاگر ہے مگر اس کا ادراک نا ہونے کے برابر ہے‎ ✌️
13/04/2024

‏حروف مقطعات کی اہمیت قرآن پاک میں تو اُجاگر ہے مگر اس کا ادراک نا ہونے کے برابر ہے

‎ ✌️

‏اللّٰہ نے جب عالمین کی تخلیق کا ارادہ فرمایا تو نظامِ کائنات کو بنانے اور چلانے کےلئے حروف مقطعات کی تخلیق فرمائی گئی۔‎...
12/04/2024

‏اللّٰہ نے جب عالمین کی تخلیق کا ارادہ فرمایا تو نظامِ کائنات کو بنانے اور چلانے کےلئے حروف مقطعات کی تخلیق فرمائی گئی۔

‎ ✌️

‏ہر کامیاب مرد کے کندھے پر ایک عورت کا ہاتھ ہوتا ہے 🫂😍💜‎ ✌️
11/04/2024

‏ہر کامیاب مرد کے کندھے پر ایک عورت کا ہاتھ ہوتا ہے 🫂😍💜
‎ ✌️

‏حروفِ مقطعات زمانہ آخر کا سب سے بڑا ہتھیار ہیں جن سے آپ شیطان یعنی دجال سے نبردآزما ہوں گے‎ ✌️
11/04/2024

‏حروفِ مقطعات زمانہ آخر کا سب سے بڑا ہتھیار ہیں جن سے آپ شیطان یعنی دجال سے نبردآزما ہوں گے
‎ ✌️

‏✨ *عید ایثار مبارک* 🫂(ٹیم محبت کیجانب سے آپ اور آپ کے رفقاء کو عید مبارک)اپنی خوشیوں, دعاٶوں اور خیرات میں فلسطین اور م...
10/04/2024

‏✨ *عید ایثار مبارک* 🫂
(ٹیم محبت کیجانب سے آپ اور آپ کے رفقاء کو عید مبارک)

اپنی خوشیوں, دعاٶوں اور خیرات میں فلسطین اور مستحق طبقے کو شامل رکھیں .. اللہ پاک آپ کو اپنی راہ میں قبول فرماٸے

آپ کا
*ابرار سُلطانِ عالم*
بانی ٹیم محبت
‎ #عیدالفطر
‎ ✌️

‏ہم ٹیم محبت مولانا عبدالخبیر آزاد کو چاند دکھانے پر خراج تحسین پیش کرتے ہیں‎ #عیدالفطر‎ ✌️
09/04/2024

‏ہم ٹیم محبت مولانا عبدالخبیر آزاد کو چاند دکھانے پر خراج تحسین پیش کرتے ہیں
‎ #عیدالفطر
‎ ✌️

‏تمام دوست اور ان کی فیملی کو عیدالفطر کا چاند مبارک ہو 😍‎ ‎ ✌️
09/04/2024

‏تمام دوست اور ان کی فیملی کو عیدالفطر کا چاند مبارک ہو 😍


‎ ✌️

‏معاشرت کے سنہری اصول ارکانِ اسلام میں مضمر ہیں تاکہ عالمِ ناسوت میں جاری آزمائش سے نبردآزما ہونے میں معاونت رہے‎ ✌️
08/04/2024

‏معاشرت کے سنہری اصول ارکانِ اسلام میں مضمر ہیں تاکہ عالمِ ناسوت میں جاری آزمائش سے نبردآزما ہونے میں معاونت رہے

‎ ✌️

Address

Islamabad

Telephone

+923100777712

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Abrar Sultan e Aalam712 posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The School

Send a message to Abrar Sultan e Aalam712:

Shortcuts

Share

Category