Iqra Al Quran Academy

Iqra Al Quran Academy Iqra Al Quran Academy - Learn Quran online with Tajweed and proper pronunciation from the comfort of your home.

Offering expert online classes for kids and adults with 7 years of teaching experience.🇵🇰 🇬🇧 🇺🇸 🇨🇦 🇦🇺 🇦🇪 🇶🇦 🇰🇼 🇧🇭 🇴🇲 🇲🇾

دُعا ہی وہ طاقت ہے جو بندے کو اللہ کے سب سے قریب کر دیتی ہے۔ اس بابرکت دعا کو اپنی روزمرہ کی زندگی کا حصہ بنائیں۔
04/10/2026

دُعا ہی وہ طاقت ہے جو بندے کو اللہ کے سب سے قریب کر دیتی ہے۔ اس بابرکت دعا کو اپنی روزمرہ کی زندگی کا حصہ بنائیں۔

امام ابن القیم رحمہ اللہ کیا خوب فرماتے ہیں:"قرآن کو ایسے پڑھو جیسے کوئی اپنے محبوب کا خط پڑھ رہا ہو، ہر لفظ میں غور کرو...
03/10/2026

امام ابن القیم رحمہ اللہ کیا خوب فرماتے ہیں:
"قرآن کو ایسے پڑھو جیسے کوئی اپنے محبوب کا خط پڑھ رہا ہو، ہر لفظ میں غور کرو، دل سے لگاؤ اور محبت محسوس کرو۔" (الفوائد: 86)

✨ اقرا القرآن آن لائن اکیڈمی اینڈ اسلامک سینٹر کی طرف سے گھر بیٹھے آن لائن قرآنِ پاک (تجوید، ناظرہ، حفظ اور ترجمہ) پڑھنے کا بہترین انتظام! بچوں اور بڑوں کے لیے علیحدہ کلاسز دستیاب ہیں۔
📲 آج ہی رابطہ کریں:
+92 3077447715

26/09/2026

📖 گھر بیٹھے قرآنِ مجید اور مکمل اسلامی تعلیم حاصل کریں! 🌙✨

🌿 اقرأ القرآن آن لائن اکیڈمی اینڈ اسلامک سینٹر
بچوں اور بڑوں کے لیے قرآنِ کریم کی باقاعدہ آن لائن تعلیم کا بہترین موقع۔

📚 ہمارے کورسز:
🔹 ناظرہ قرآنِ مجید
🔹 تجوید القرآن
🔹 حفظ القرآن
🔹 ترجمہ و تفسیر قرآن
🔹 احادیثِ نبوی ﷺ
🔹 مسنون دعائیں
🔹 بچوں کے لیے سیرت النبی ﷺ
🔹 اسلامی تاریخ اور ایمان افروز واقعات
🔹 ضروری دینی مسائل (نماز، طہارت، روزمرہ دینی مسائل)

👨‍🏫 تجربہ کار اساتذہ کی زیرِ نگرانی
اردو، عربی اور انگلش میں تعلیم کی سہولت۔

🌍 پاکستان سمیت بیرونِ ملک طلبہ کے لیے آن لائن کلاسز
💻 Zoom | WhatsApp | Skype | Google Meet

🎁 5 دن کی فری ٹرائل کلاس دستیاب ہے!

📱 آج ہی داخلہ کروائیں
رابطہ/WhatsApp: +92 3077447715

📖 قرآن سیکھیں، اپنی اور اپنے بچوں کی زندگی قرآن کے نور سے روشن کریں۔ 💙🤍

📖 قرآن سیکھیں، صحیح پڑھیں، زندگی سنواریں! 🌙💙کیا آپ چاہتے ہیں کہ آپ کے بچے اور آپ کے گھر کے افراد قرآنِ مجید صحیح تجوید، ...
26/09/2026

📖 قرآن سیکھیں، صحیح پڑھیں، زندگی سنواریں! 🌙💙

کیا آپ چاہتے ہیں کہ آپ کے بچے اور آپ کے گھر کے افراد قرآنِ مجید صحیح تجوید، درست مخارج اور اسلامی آداب کے ساتھ سیکھیں؟

✨ اقرأ القرآن اکیڈمی اینڈ اسلامک سینٹر
📍 سیکٹر B.17 اسلام آباد میں گزشتہ 5 سال سے قرآنِ کریم کی تعلیم و تربیت کی خدمات جاری ہیں۔

📚 ہمارے کورسز:
🔹 نورانی قاعدہ
🔹 ناظرہ قرآن مع تجوید
🔹 حفظ القرآن
🔹 تجوید و مخارج
🔹 ترجمہ و تفسیر
🔹 احادیث و سیرت النبی ﷺ
🔹 بنیادی اسلامی تعلیمات
🔹 مسنون دعائیں

💻 آن لائن کلاسز: WhatsApp اور Zoom کے ذریعے
🏫 فزیکل کلاسز: سیکٹر B.17 اسلام آباد
🎁 تین دن کی فری ٹرائل کلاسز

🌍 پاکستان اور بیرونِ ملک رہنے والے شائقینِ قرآن کے لیے بھی آن لائن کلاسز کی سہولت موجود ہے۔

📱 WhatsApp: 03077447715

🌿 قرآن کا نور… اب ہر گھر میں
آج ہی رابطہ کریں اور اپنے بچوں کو قرآنِ مجید کی تعلیم سے جوڑیں۔ 🤍💙

 #صَلَّى اللّٰهُ عَلَى النَّبِيِّ الْأُمِّيِّ ﷺ
24/09/2026

#صَلَّى اللّٰهُ عَلَى النَّبِيِّ الْأُمِّيِّ ﷺ

📖 قرآن سیکھیں، صحیح پڑھیں، زندگی سنواریں 🌙💚کیا آپ چاہتے ہیں کہ آپ کے بچے اور بڑے قرآنِ مجید صحیح تجوید، درست مخارج اور ا...
24/09/2026

📖 قرآن سیکھیں، صحیح پڑھیں، زندگی سنواریں 🌙💚

کیا آپ چاہتے ہیں کہ آپ کے بچے اور بڑے قرآنِ مجید صحیح تجوید، درست مخارج اور اسلامی آداب کے ساتھ سیکھیں؟

تو آج ہی رابطہ کریں:
🌿 اقرأ القرآن اکیڈمی اینڈ اسلامک سینٹر

✨ ہمارے کورسز:
📖 نورانی قاعدہ
📖 ناظرہ قرآن مع تجوید
💚 حفظ القرآن
🎙️ تجوید و مخارج
📚 ترجمہ و تفسیر
🕌 احادیث و سیرت النبی ﷺ
🤲 بنیادی اسلامی تعلیمات
🌙 مسنون دعائیں

👨‍👩‍👧 بچوں اور بڑوں کے لیے خصوصی کلاسز
🏠 سیکٹر B.17 اسلام آباد میں فزیکل کلاسز
💻 آن لائن کلاسز WhatsApp اور Zoom کے ذریعے
🎁 تین دن کی فری ٹرائل کلاسز

🌍 پاکستان اور بیرونِ ملک رہنے والے شائقینِ قرآن کے لیے آن لائن کلاسز کی سہولت موجود ہے۔

📱 WhatsApp: 03077447715

💚 قرآن کا نور… اب ہر گھر میں
آئیے! قرآنِ کریم سے اپنا اور اپنی اولاد کا تعلق مضبوط بنائیں۔ 🌿

🌙📖 The Light of the Qur’an, Now in Every Home 📖🌙✨ Iqra Al Quran Online Academy & Islamic Center ✨Learn the Holy Qur’an f...
21/09/2026

🌙📖 The Light of the Qur’an, Now in Every Home 📖🌙
✨ Iqra Al Quran Online Academy & Islamic Center ✨
Learn the Holy Qur’an from the comfort of your home with Tajweed, correct pronunciation, Hifz, Tafseer, Arabic & Islamic Studies under the guidance of experienced tutors.
💻 Online Quran Classes for Kids & Adults
📖 Quran with Tajweed & Proper Pronunciation
🎁 3 Days FREE Trial Class
🌍 Students Welcome from Around the World
📲 WhatsApp: +92 3077447715
🤲 Start your Quran journey today and bring the light of the Qur’an into your home.

🌙 قرآن کا نور، اب ہر گھر میں 📖✨اپنے بچوں اور بڑوں کو گھر بیٹھے قرآنِ مجید ناظرہ، حفظ، تجوید و مخارج، ترجمہ و تفسیر اور ا...
18/09/2026

🌙 قرآن کا نور، اب ہر گھر میں 📖✨

اپنے بچوں اور بڑوں کو گھر بیٹھے قرآنِ مجید ناظرہ، حفظ، تجوید و مخارج، ترجمہ و تفسیر اور اسلامی علوم ماہر اساتذہ کے ساتھ سیکھنے کا موقع دیں۔

💻 آن لائن قرآن کلاسز
📱 WhatsApp & Zoom کے ذریعے
👦 بچوں اور بڑوں کے لیے
🌍 پاکستان اور بیرونِ ملک طلبہ کے لیے

👨‍🏫 مولانا قاری محمد سمیع اللہ ہزاروی
🟢 WhatsApp: +92 3077447715

📖 اقرأ القرآن آن لائن اکیڈمی
✨ آئیے! قرآن سے رشتہ مضبوط کریں

07/10/2025

Quran teaching

Online Quran teaching
07/10/2025

Online Quran teaching

Address

B-17
Islamabad
45200

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Iqra Al Quran Academy posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share