Inspire Islam

Inspire Islam رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”تم میں سے بہتر

11/08/2026
14/07/2026

الحمدللہ! جامعہ مسجد ریاض الجنہ و مرکزِ گلشنِ زہراء کی تعمیر کا اگلا مرحلہ شروع ہو چکا ہے۔ اللہ تعالیٰ کے فضل سے تعمیراتی کام مسلسل آگے بڑھ رہا ہے۔

اس مبارک سفر کو کامیابی سے مکمل کرنے کے لیے آپ تمام اہلِ خیر سے مؤدبانہ اپیل ہے کہ اپنی استطاعت کے مطابق مالی تعاون یا تعمیراتی سامان کی صورت میں اپنا حصہ ضرور شامل کریں۔
آج آپ کا یہ معمولی سا تعاون آپ کے لیے اور آپ کے مرحومین کے لیے ہمیشہ جاری رہنے والا صدقۂ جاریہ بن جائےگا۔

آئیے! مل کر اللہ کے گھر کی تعمیر میں اپنا حصہ شامل کریں اور اپنے لیے جنت میں ایک گھر تعمیر کروانے کی سعادت حاصل کریں۔

جزاکم اللہ خیراً کثیراً۔

12/07/2026

حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ جناب رسول اللہ ﷺ نے ارشاد فرمایا جو شخص اللہ کے لئے تعمیر مسجد میں حصہ لیتا ہے خواہ وہ ’’ قطا ‘‘ پرندے کے انڈے دینے کے گھونسلے کے برابر ہی کیوں نہ ہو ، اللہ تعالیٰ اس کے لئے جنت میں گھر تعمیر فرما دیتا ہے ۔زیر تعمیر جامعہ مسجد ریاض الجنہ و مرکز گلشنِ زہراء نزد بخارا مارکی اسلام آباد
مخیر حضرات سے تعاون کی اپیل ہے
ریت
اینٹ
سیمنٹ
بجری
سریا
الیکٹرک کا سامان
اپنے مرحومین کے لیے صدقہ جاریہ کریں
اکاؤنٹ کی تفصیلات
Al Baraka Bank Ac : 0102301122018
IBAN : PK62AIIN0000102301122018
HBL Account Number: "22997001187103", IBAN: "PK77HABB0022997001187103
برائے رابطہ 03175887059
03125220948
جزاک اللہ خیرا کثیرا

21/04/2023

مخیر حضرات سے تعاون کی اپیل کی جاتی ہے
آپ بھی اپنا حصہ اس کار خیر میں شامل فرما کر ثواب دارین حاصل کریں جزاک اللہ خیر
حضرت عثمان غنیؓ سے روایت ہے کہ الل٘ہ کے نب٘ی حَضرت مُحَمد ﷺ نے ارشاد فرمایا " جو اللہ کے گھر یعنی مسجد کی تعمیر کرے گا اللہ عَزَّ وَجَلَّ اس کے لیے جنت میں گھر بنائے گا " آئیے مل کر اللہ کے گھر کی تعمیر کرتے ہیں اور رہتی دنیا تک اپنے اور اپنے پیاروں کے لیے ایک نئے باب کا آغاز کرتے ہیں انشاءاللہ۔

Contact No. 0312-5220948 | 0317-5887059

جزاک اللہ خیرا کثیرا

03/12/2021

Address

Islamabad

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Inspire Islam posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category