09/06/2026
Assalamualaikum
https://www.youtube.com/@Laibaandalishba
please subscribe my YouTube channel
09/06/2026
Assalamualaikum
09/06/2026
Online work without investment
زندگی نے یہ سکھایا ہے کہ ہماری خامیوں سے زیادہ ہماری خوبیوں کی وجہ سے ہمیں ناپسند کیا جاتا ہے...!!
01/06/2026
وَقَضَىٰ رَبُّكَ أَلَّا تَعْبُدُوا إِلَّا إِيَّاهُ وَبِالْوَالِدَيْنِ إِحْسَانًا (سورۃ الإسراء: 23)
ترجمہ: اور تمہارے رب نے حکم دیا ہے کہ اس کے سوا کسی کی عبادت نہ کرو اور ماں باپ کے ساتھ اچھا سلوک کرو۔
01/06/2026
Assalamualaikum
Online work without investment available
No registration fee
21/05/2026
کسی بزرگ سے کہا گیا،
کچھ نصیحت کر دیں،
فرمایا :
بس دھیان رکھنا
کوئی اللہ سے تمہاری شکایت نہ کرے!
🥀🖤✨🌸@@
"کتنا خوش نصیب ہے وہ دھاگہ جو کعبہ کا غلاف بنا ، اور کتنا بلند ہے وہ مقام جو بیت اللہ کا لباس ٹھہرا۔" ♥🌸
ماں کی تھکان، باپ کے چھالوں کی خیر ہو!
پروردگار..........!! پالنے والوں کی خیر ہو🌸♥️