Deputations are Available at Federal Directorate of Education (Ministry of Federal Education & Professional Trainings Islamabad. Today is Last Apply
EST- BS 14 , 15, & SET BS -16
Information Centre
This page is only for Study+Job Purposes.
صرف ان 3 میں سے کوئی ایک Skill سیکھ لیں آپ کو Job کی بھی ضرورت نہیں پڑے گی۔ یہ اسکلز قیامت تک ایکسپائر نہیں ہوں گی۔
SEO
Syber Security
Ai Prompt Engineering
12/07/2024
WE ARE HIRING! (Please read this detailed caption and visit our page completely before applying for the position)
We need dedicated and passionate Paid Teachers for our Islamabad Campus.
Position Available:
- IT/Computer Science Teacher with 2+ Teaching Experience x2
More Details:
- Must have creative Teaching skills and methodologies to teach street children
- IT Teacher must be very good at Programming Skills and latest Computer Languages
- Should have Leadership skills
- Must be very good in Communication
- Preferably from the area near or close to Rawal Town, Islamabad for our Islamabad Campus
- Must be an Under-Graduate or Graduate
Details about Salary Package, School & Timings:
Salary Package: PR 20,000 - PKR 25,000
(Includes everything)
Timings: 5:00PM - 7:30PM
Location: Main Public Park, Opposite Masjid-ul-Aman, Rawal Town, Islamabad
Google Map Pinned Location: EOTO Street School Islamabad
Last Date to Apply: 14th July, 2024
Create Your YouTube Channel With Ai Tools
آپ بنا کسی سکل کے اپنا یوٹیوب چینل بنا کر اس طرح کی ویڈیوز اپلوڈ کرکے اچھی انکم جنریٹ کرسکتے ہیں
صرف دو ☺️Ai ٹولز کا استعمال کرکے اپنا یوٹیوب چینل بنا سکتے ہیں ۔
بنا کسی بھی کانٹینٹ پہ برین سٹرومنگ😎 کے۔
آپ دن کی 10 ویڈیوز بھی بنا سکتے ہیں۔ کیمرے📸 اور وائس اورر🎙️ کے بغیر صرف دو ٹولز کا استعمال کرکے ۔
اس میں سب سے بہترین بات یہ ہے کہ آپ آڈینس بھی اپنی مرضی کی رکھ سکتے ہیں ۔ مثلاً اگر آپ انگلش میں 🎥 ویڈیوز بناتے ہیں تو آپ کی آڈینس بھی دوسرے ممالک 🌎 کی ہوگی۔ آپ کسی بھی زبان کو منتخب کرکے کسی بھی ملک کی آڈینس کو ٹارگٹ 🎯 کرسکتے ہیں۔
آپ نیوز 📰 چینل بنا سکتے ہیں۔
آپ سپورٹس ⚽ نیوز چینل بنا سکتے ہیں۔
بزنس💹 نیوز چینل بنا سکتے ہیں۔
یا آپ کہانیوں والا چینل بناسکتے ہیں۔
کسی بھی زبان میں ویڈیوز 📷 بنا کر کسی بھی کنٹری کو ٹارگٹ 🎯 کرکے اچھی انکم 💰 جنریٹ کرسکتے ہیں۔
اس طرح کے چینل بنانے میں آپ کو بہت کم محنت کی ضرورت پڑتی ہے۔
آپ نے روزانہ کی نیوز کا سکرپٹ یوٹیوب سے اٹھا کر Haygen.ai یا پہ ڈال کر اپنی ویڈیو بنائیں ۔
اسی سکرپٹ کو invideo.ai یا Pictory.ai پہ پیسٹ کرکے آپ سکرپٹ کے مطابق تصاویر لے سکتے ہیں۔( آپ اس ٹول کے بغیر بھی کام چلا سکتے ہیں لیکن اس کے لیے آپ کو مختلف ویبسائٹ پر تصاویر ڈھونڈنی ہوں گی۔)
کسی بھی ویڈیو ایڈیٹر کو اوپن کرکے دونوں ویڈیوز کو مرج کرکے ہلکی پھلکی ایڈیٹنگ کرکے اپلوڈ کردیں۔
دن میں بہت ساری نیوز آتی ہیں اور آپ ایک ہی دن میں بہت ساری ویڈیوز اپلوڈ کرسکتے ہیں۔
معلومات اچھی لگیں تو اسے دوسروں سے شیئر کیجئے ۔
مذید ایسی معلومات کے لیے فالو کرلیں۔
کوئی سوال ہو تو کمنٹ سیکشن میں پوچھ سکتے ہیں ۔
جزاک اللّہ خیرا 🥀
25/05/2024
Re-post...One week remaining to apply
Japanese Government MEXT Undergraduate scholarships for the year 2025
FULLY FUNDED
Without IELTS
Almost all fields of Study of undergraduate programs in Social Science, Natural Science, Humanities Available.
Kindly see the attached photo for available Undergraduate programs
Last date to apply: 31st May 2024.
Official link;
https://www.pk.emb-japan.go.jp/itpr_en/MEXT_Undergrad_Scholarship.html
****************
24/05/2024
واٹس ایپ سے اگر آپ کی کوئی چیٹ مکمل ڈیلیٹ ہو گئی ہے ۔ آپ کے پاس گوگل میں اس کا بیک اپ بھی نہیں ہے۔ تو پھر بھی آپ اس چیٹ کو واپس لا سکتے ہیں ۔ آپ کو کسی بھی جی میل بیک اپ کی ضرورت نہیں ہے۔
اس کے لیے آپ اپنے موبائل میں 'My File' کو اوپن کرلیں پھر انٹرنل سٹوریج میں چلے جائیں ۔
پھر آپ نے 'Android' والا فولڈر ڈھونڈ کر اسے اوپن کرلینا ہے۔
پھر آپ نے اس فولڈر میں 'Media ' پہ کلک کرنا ہے ۔
یہاں آپ کو " com.whatsapp " والے فولڈر کو اوپن کرلینا ہے۔
پھر 'Whatsapp' کا فولڈر آئے گا اس کو اوپن کرلیں۔
اس میں آپ کو ایک " Databases " کا فولڈر ملے گا اس کو اوپن کرلیں۔
اس فولڈر میں آپ کی تمام چیٹ Crypt فائل کی صورت میں موجود ہوں گی۔
اب آپ نے واپس Com.whatsapp والے فولڈر پہ جا کر اس کو کاپی کرلیں اور کسی دوسرے فولڈر میں پیسٹ کریں۔ ( اینڈرائڈ فولڈر سے باہر)
پھر آپ نے اپنا 'Whatsapp' ان انسٹال کرکے دوبارہ انسٹال کرلینا ہے اور اس کو اوپن کرلیں۔
پھر واپس اپنے موبائل کی فائل میں جائیں ۔ اور جو فولڈر آپ نے کاپی کیا تھا ' com.whatsapp ' اس کو پھر کاپی کرلیں۔
اور 'Android' فولڈر کو اوپن کریں پھر اسی طرح 'Media' کو اوپن کریں اور یہاں پہ وہ فولڈر پیسٹ کردیں ۔ آپ کو ریپلیس کا آپشن دے گا آپ نے باکس کو چیک کرکے 'Replace' پہ کلک کردینا ہے۔
پھر اپنا 'Whatsapp' اوپن کریں اور اپنا نمبر انٹر کرکے 'Next' پہ کلک کرتے جائیں ۔ آپ کے سامنے Backup Found لکھا ہوا آئے گا اس کو ریسٹور کرلیں۔ آپ کی چیٹ واپس آجائے گی۔
اس طریقے کو استعمال کرنے سے پہلے اچھی طرح سے پڑھ لیں ۔مذید اگر سمجھ نہیں آتی تو کمنٹ سیکشن میں پوچھ سکتے ہیں ۔
معلومات اچھی لگیں تو اسے ریٹویٹ کر دیں اور دوسروں سے بھی شیئر کیجئے ۔
مذید ایسی معلومات کے لیے فالو کرلیں ۔
جزاک اللّہ خیرا 🥀
آپ کا موبائل 24 گھنٹے آپکی باتیں سن رہا ہے اس کا ثبوت یہ ہے کہ آپ جس چیز کے بارے میں بھی بات کر رہے ہوں تھوڑی دیر بعد ہی اسی چیز کا جو ایڈ ہے آپ کو دکھائی دینا سٹارٹ کر دیتا ہے ۔۔۔
یہ اس وجہ سے ہے کہ ایک آپ کے موبائل میں ایسی پرائیویسی سیٹنگ موجود ہے جس کو آپ ٹرن آف کرنا بھول جاتے ہیں ۔۔۔
اس سیٹنگ کو آف کرنے کے لیے آپ کو گوگل اکاؤنٹgoogle account کو اوپن کرنا ہوگا ۔۔۔
گوگل اکاؤنٹ میں جانا ہوگا اس کے بعد ڈیٹا اینڈ پرائیویسی Data and privacy settings سیٹنگ جو ہے اس میں جانا ہوگا اور ڈیٹا اینڈ پرائیویسی سیٹنگ Data and privacy settings کے اندر آپ کو ویب اینڈ ایپ ایکٹیوٹی web and app activity نظر آئے گا ۔۔۔
اور اس کے نیچے آپ کو انکلوڈ وائس اینڈ اڈیو ایکٹیوٹیInclude voice and audio activities کا جو چیک باکس ہے اس کو ان چیک کرنا ہوگا ۔۔۔
اس ٹک کو ہٹانا ہوگا اور آپ کی جو پرائیویسی ہے وہ 100 پرسنٹ سکیور ہو جائے گی ایسی معلومات کے لیے ہمارے اکاؤنٹ کو فالو کریں ۔۔۔
تاکہ آپ کو اور بھی معلومات مل سکیں۔۔۔۔
Googl Map
گوگل میپ سبھی استعمال کرتے ہیں لیکن آپ ان دو ٹرکس کو استعمال کریں جو آپ کے لیے کافی مفید ثابت ہوں گی۔ اس سے آپ اپنا وقت اور پیسے بھی بچا سکیں گے۔
1. اگر آپ کہیں جانا چاہتے ہیں وہاں کی لوکیشن ڈال کر 'Avoid toll' والے فلٹر پہ کلک کردیں اس سے گوگل آپ کو وہ راستہ بتائے گا جس میں آپ کو ٹول ٹیکسٹ نہیں دینا پڑے گا۔
2. بعض اوقات ہم کسی نئی جگہ جاتے ہیں تو اپنی کار یا گاڑی پارک کرکے لوکیشن بھول جاتے ہیں اس کے لیے آپ نے لوکیشن پوائنٹر پہ کلک کرنا ہے اور 'Save parking ' پہ کلک کردینا ہے اب جب آپ 'Parking' پہ کلک کریں گے تو گوگل میں آپ کو آپ کی گاڑی یا بائیک کی لوکیشن بتا دے گا۔
اگر آپ کو ویڈیو دیکھنا چاہتے ہیں تو اس پہ کلک کریں۔
youtube.com/shorts/COMEPhY…
معلومات اچھی لگیں تو اسے دوسروں سے شیئر کیجئے ۔
مذید ایسی معلومات کے لیے فالو کیجئے ۔
جزاک اللّہ خیرا 🥀
https://tech.fbise.edu.pk/usf/usf_result
Check Result of USF Computer Teacher FDE
Female warden required in Hostel city chack Shahzad Islamabad
If anyone interested share CV at 03333883635
06/04/2024
اگر آپ اپنے لیپ ٹاپ کو اپنے موبائل سے فنگر پرنٹ کے ذریعے ان لاک کرنا چاہتے ہیں ۔
تو آپ کو یہ ایپ "Remote FingerPrint Unlock "
اپنے موبائل اور لیپ ٹاپ میں انسٹال کرنی ہوگی ۔
اس کے بعد اپنے موبائل میں اس ایپ کو اوپن کریں اور اپنے کمپیوٹر کے ساتھ سکین کرلیں۔ اور اپنے موبائل سے اپنے کمپیوٹر کو انلاک کریں۔
معلومات اچھی لگیں تو اسے دوسروں سے شیئر کیجئے ۔
مذید ایسی معلومات کے لیے فالو کیجئے ۔
جزاک اللّہ خیرا 🥀
01/04/2024
آپ بھی اس طرح سے اپنے اینڈرائڈ موبائل کو بنا ہاتھ لگائے انگلیوں کے اشارے سے کنٹرول کرسکتے ہیں ۔اور کافی دور سے ایک میٹر یا اس سے بھی ذیادہ کی دوری سے آپ اپنے موبائل کو انگلیوں کے اشارے سے استعمال کرسکتے ہیں۔
آئیے دیکھتے ہیں کیسے؟
ایک ایپ انسٹال کرلیجیۓ "Spatial Touch"
اب اس کو اوپن کیجئے یہ آپ کی سیٹنگز سے پرمیشن مانگے گا اور اس پر کلک کرتے آپ کو اس پیج پر لے جائے گا جو پرمیشن اس کو چاہیے ۔ نہیں تو آپ سیٹینگز میں جا کر "Accessibility" میں جائیں "Download apps" میں جائیں آپ کو یہ والی ایپ وہاں ملے گی اس کو آن کرلیجے ۔
اب واپس ایپ پر آئیں اس کو اوپن کریں اور جیسے جیسے وہ آپ کو کرنے کا کہتا ہے ویسے ہی اپنے ہاتھ کی مدد سے کرتے جائیں جب مکمل ہوجائے تو آپ کوئی بھی ویڈیو دیکھ رہے ہیں تو اپنے موبائل کو تھوڑا دور رکھیے اور اپنے ہاتھ کے اشارے سے اس کو کنٹرول کریں۔
براہِ مہربانی پیڈ والے فیچر کی طرف نہ جائیں صرف فری والے ہی استعمال کریں۔
معلومات اچھی لگیں تو اسے دوسروں سے شیئر کیجئے ۔
مذید ایسی معلومات کے لیے فالو کیجئے ۔
جزاک اللّہ خیرا 🥀
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Telephone
Website
Address
Islamabad