17/03/2021
Timing 9 :00 am to 1:00 pm
Asalam-o-Alaikum
17/03/2021
Timing 9 :00 am to 1:00 pm
اگر ابھی بھی طلباء تعلیمی ادارے بند ہونے پر خوش ہیں تو مان لیجیے کہ انہیں ابھی تک صرف کتابیں ہی پڑھائی گئی ہیں تعلیم نہیں دی گئی
سکول فیس کی بروقت ادائیگی ہمارے رول ماڈلز (اساتذہ) کے چہروں پر طمانیت کا باعث بن سکتی ہے۔۔۔ آئیے اپنے اساتذہ کرام اور سکولز کا ہر ممکن ساتھ دیں
Support School
10/04/2020
اٹلی کے امیر ترین لوگوں نے دولت کو روڈوں پر پھینک دیا اور کہا کہ یہ ہمارے برے وقت میں دولت کام نہیں آئی اس دولت سے ہم اپنے پیاروں کو نہیں بچا سکے ہم اپنے بچوں کو نہیں بچا سکے یہ دولت کس کام کی
سبق ہے ان لوگوں کے لئے جو انسانیت سے زیادہ پیسوں کو عزیز سمجھتے ہیں
اب بھی پاکستان میں وقت ہے غریبوں پر خرچ کرنے کا کل ایسا نہ ہو کہ آپ کو بھی دولت سے نفرت ہوجائے
ابھی بھی ٹایم ہے غریبوں کی مدد کرنے کا پیلز ھر دوست اپنے محلے میں یا اپنے رشتہ داروں میں غریبوں کا ضرور مدد کریں.
Annual Result 2020
Open day will be held on 21 March 2020 ...
Timing 9 am to 12pm
( Annual prize Distribution function cancel )
Admission start
1st March t0 31 March
Addmission free