online Quran Academy

online Quran Academy Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from online Quran Academy, Education Website, Islamabad.

01/02/2024

آنلائن قرآن ٹیچر رابطہ فرمائیں جن کو ابھی تک سٹوڈنٹس نہیں ملے

ہر ایک کو خوش کرنے کے چکر میں خود کو خوشی سے محروم نہ کریں
28/01/2024

ہر ایک کو خوش کرنے کے چکر میں خود کو خوشی سے محروم نہ کریں

*🌱مُختَصر پُر اَثَر🌱**اکثر لوگ، انسانوں کے پیچھے بھاگ بھاگ کر تھک جاتے ہیں اور نتیجتاً جب انہیں بے رخی کے سوا کچھ نہیں م...
24/01/2024

*🌱مُختَصر پُر اَثَر🌱*

*اکثر لوگ، انسانوں کے پیچھے بھاگ بھاگ کر تھک جاتے ہیں اور نتیجتاً جب انہیں بے رخی کے سوا کچھ نہیں ملتا تو وہ اپنی زندگی سے کلیتاً بیزار ہو جاتے ہیں۔ کیوں کہ انہوں نے اپنی زندگی میں اہمیت صرف لوگوں کو دی ہوتی ہے۔ یہ ایک انسان کی سب سے بڑی غلطی ہے*
*اس دنیا میں اللّٰہ سے زیادہ کوئی بھی آپ سے محبت نہیں کرسکتا۔ اس مالک کو راضی کرنے میں مصروف ہو جائیں آپ کی زندگی پر سکون ہو جائیگی۔*

*🍀ارشاد نوری*🍀

تہجد کی نماز کی طاقت ۔۔۔
24/01/2024

تہجد کی نماز کی طاقت ۔۔۔

23/01/2024
23/01/2024

موت کی چوٹی بہن ۔۔۔۔۔

اللہ پاک نے جانوروں کو کیوں پیدا کیا؟
23/01/2024

اللہ پاک نے جانوروں کو کیوں پیدا کیا؟

پرہیزگار لوگ اللہ پاک کے نزدیک زیادہ عزت والے ہیں..
21/01/2024

پرہیزگار لوگ اللہ پاک کے نزدیک زیادہ عزت والے ہیں..

رجب میں خیر و برکت کے دروازے کھل جاتے....
21/01/2024

رجب میں خیر و برکت کے دروازے کھل جاتے....

اے اللہ! ہمارے لیے رجب اور شعبان میں برکت عطا فرما اور ہمیں رمضان تک پہنچا۔آمین! #رجب  #شعبان  #رمضان2024
20/01/2024

اے اللہ! ہمارے لیے رجب اور شعبان میں برکت عطا فرما اور ہمیں رمضان تک پہنچا۔
آمین!

#رجب #شعبان #رمضان2024

ٹھکانہ قبر ہے کچھ تو عبادت کر اقبال 🍂🥀...🥀🍃💕🤍💕🌿✨️ 💛
19/01/2024

ٹھکانہ قبر ہے کچھ تو عبادت کر اقبال 🍂🥀...
🥀🍃💕🤍💕🌿✨️
💛

Address

Islamabad

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when online Quran Academy posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share