📍 Taobat Road Neelum Valley
📹 Unknown
National Heritage Pakistan
National Heritage Pakistan is a Project of National Tourism Pakistan
📍 Boni Chitral
📹 Salman Munir
06/02/2023
Get ready for upcoming Trips with Pakistan Tourism Corporation and make memories for life! Utilize these Offers and join us with your family & friends.
PTC is pleased to announce the 4 Best Trips for you.
Whatsapp: +92 322 288 1992
***********
𝗧𝗿𝗶𝗽.01
𝟬𝟱 𝗗𝗮𝘆𝘀 𝗛𝘂𝗻𝘇𝗮, 𝐍𝐚𝐥𝐭𝐚𝐫 & 𝗞𝗵𝘂𝗻𝗷𝗲𝗿𝗮𝗯 (𝗢𝗻𝗹𝘆 𝗳𝗼𝗿 𝗖𝗼𝘂𝗽𝗹𝗲𝘀)
Departure: Every Tuesday
Standard: 65,000/- Per Couple
Deluxe: 90,000/- Per Couple
Executive: 125,000/- Per Couple
WhatsApp : +92 322 288 1992
𝗧𝗿𝗶𝗽.02
𝟎𝟓 𝐃𝐚𝐲𝐬 𝐇𝐮𝐧𝐳𝐚, 𝐍𝐚𝐥𝐭𝐞𝐫 & 𝐊𝐡𝐮𝐧𝐣𝐞𝐫𝐚𝐛
Departure: Every Friday
Per Person: 20,500/- PKR
Per Couple: 47,000/- PKR
Whatsapp: +92 322 288 1992
𝗧𝗿𝗶𝗽.03
𝟎𝟑 𝐃𝐚𝐲𝐬 𝐊𝐚𝐬𝐡𝐦𝐢𝐫 & 𝐀𝐫𝐚𝐧𝐠 𝐊𝐞𝐥
Departure: Every Thursday
Per Person: 12,500/- PKR
Per Couple: 29,000/- PKR
Whatsapp: +92 322 288 1992
𝗧𝗿𝗶𝗽.04
𝟎𝟑 𝐃𝐚𝐲𝐬 𝐒𝐰𝐚𝐭 & 𝐊𝐚𝐥𝐚𝐦
Departure: Every Thursday
Per Person: 12,500/- PKR
Per Couple: 29,000/- PKR
Whatsapp:+92 322 288 1992
For Customize/Private tours:
Whatsapp: ++92 322 288 1992
24/01/2020
National Tourism Photography Competition 1st Quarter 2020
Last Date of Free Entry Submission: 31st Jan 2020
Participate Free and Win Exciting Prizes
Fore Details Please Visit https://nationaltourism.pk/photo-competitions
or Contact: +92 3 111 038 049
16/01/2020
نیشنل ٹورازم فوٹوگرافی مقابلہ برائے سہ ماہی اول 2020
آئیے سہ ماہی قومی سیاحتی فوٹوگرافی کے مقابلوں میں اپنی بہترین تصاویر شامل کیجیے!
فوٹو گرافی ایک جنون ہے اور ہم تخلیقی صلاحیتوں کی حوصلہ افزائی پر یقین رکھتے ہیں۔قومی سیاحتی فوٹوگرافی مقابلہ دنیا بھر میں پاکستانی بصری تخلیقات کی کمیونٹی (فوٹوگرافرز) کو ممتاز بنانے کی طرف ایک قدم ہے
سہ ماہی اول میں فوٹوگرافی کی صرف ایک کیٹاگری (لینڈ سکیپ) شامل کی گئی ہے ، سہ ماہی دوم ،سوم اور چہارم میں اضافی کیٹاگریز شامل کی جائیں گی ۔آپ فوٹو گرافی کی متعلقہ کیٹاگری میں حصہ لے سکتے ہیں۔
قومی سیاحتی فوٹو گرافی مقابلوں میں حصہ لینے کے فوائد!
جب آپ فوٹو گرافی کے معروف اور معتبرمقابلوں میں شامل ہونے کا انتخاب کرتے ہیں تو یہ صرف انعامات کی بات نہیں ہوتی ہے۔
آپ کی تخلیقات میں سے کوئی ایسی تصویر ہو سکتی ہے جونہ صرف پاکستانی سیاحتی صنعت کی تشہیر کا باعث بن سکتی ہے بلکہ آپ کوبصری سیاحتی صنعت میں ممتازبھی بنا سکتی ہے ۔
لیکن اگر کوئی جانتا ہی نہیں کہ متعلقہ تصویر آپ کی تخلیق ہے تو آپ کو قدر اور صلہ نہیں مل سکتا ۔
نیشنل ٹورازم پاکستان کے قومی سیاحتی فوٹوگرافی مقابلوں میں حصہ لینے اور جیتنے والوں کی مستقل تشہیر اور پہچان کا باعث ہے۔
قومی سیاحتی فوٹوگرافی مقابلوں میں جیتنے والوں کی حوصلہ افزائی کے لیے این ٹی پی اور معزز سپانسرز کی جانب سے مختلف انعامات شامل کیئے گئے ہیں جن میں فری ٹورز ، فوٹوگرافی پورٹ فولیو کی مکمل ویب سائٹ، ہوسٹنگز، ڈومینز،سرٹیفکیٹس ، شیلڈز اور این ٹی پی کی ویب سائٹ میں مکمل تعارفی پروفائلز شامل ہیں اس کے علاوہ تمام سہ ماہی مقابلوں کے جیتنے والے خوش نصیب افراد سالانہ قومی سیاحتی ایوارڈز (نیشنل ٹورازم ایوارڈز) میں شامل ہونے کے اہل ہوں گے۔
مقابلے میں شمولیت کا طریقہ
قومی سیاحتی فوٹوگرافی مقابلوں میں شمولیت کے لیے ایک مہینے کا وقت دیا جاتا ہے اس دوران آپ این ٹی پی کی ویب سائٹ میں رجسٹر ہو کر اپنی تصاویر شامل کر سکتے ہیں کسی بھی کیٹاگری میں شمولیت کے لیے صرف ایک تصویر اپ لوڈ کی جاسکتی ہے ایک سے زائد کیٹاگریز ہونے کی صورت میں فوٹوگرافر تمام کیٹاگریز کے مقابلوں میں حصہ لے سکتے ہیں۔ قومی سیاحتی فوٹوگرافی مقابلوں میں شرکت کے قوانین این ٹی پی کی ویب سائٹ پر دیکھے جا سکتے ہیں۔
مقابلوں میں حصہ لینے کی آخری تاریخ کے بعد انٹری پورٹل بند ہوجائے گا اور ووٹنگ کا آغاز ہوجائے گا جو کہ 22 دن تک جاری رہے گا تمام شرکاء اپنی تصویر کے لنک کو زیادہ سے زیادہ اپنے سوشل سرکل (سوشل میڈیا) وغیرہ میں شئیر کریں اور زیادہ سے زیادہ ووٹ حاصل کریں۔
تصاویر کی جانچ کا معیار
ہر مقابلے کے اختتام کے 3 دن کے اندر ، این ٹی پی کے ایڈیٹرززیادہ ووٹ حاصل کرنے والی تصاویر کو شارٹ لسٹ کر کے جائزہ لینے کے لئے جج کے پاس جمع کرائیں گے
اس کے بعد جج فوٹو گرافی کی مہارت ، فنکارانہ حساسیت ، جذباتیت ، اثر اور اصلیت پر مبنی پہلا ، دوسرا اور تیسرا انعام جیتنے والے امیدواروں کا انتخاب کریں گے۔ ججز کے فیصلے حتمی ہوں گے۔
قومی سیاحتی فوٹوگرافی مقابلہ سہ ماہی اول میں جج کے فرائض ملک کے مشہور ومعروف فوٹوگرافر جناب طارق حمید سلیمانی صاحب سرانجام دیں گے۔
مزید تفصیلات کے لیے www.nationaltourism.pk وزٹ کریں۔
Home Official Website of National Tourism Pakistan, Promoting Responsible and Sustainable National Tourism.
08/01/2020
آنسو جھیل
وادئ کاغان میں واقع ایک چھوٹی جھیل ہے،
جو ضلع مانسہرہ میں ملکہ پربت کے پاس واقع ہے۔ 16000 ہزار فٹ سے زائد بلندی پر واقع اس جھیل کو پانی کے قطرے جیسی شکل کی وجہ سے آنسو جھیل کا نام دیا گیا اور یہ دنیا کی خوبصورت ترین جھیلوں میں سے ایک مانی جاتی ہے۔
پر امن ریاست محفوظ سیاحت
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Contact the school
Telephone
Website
Address
Office 410-A, 4 Star Arcade, Opposite NUST Gate 4, H 13
Islamabad
Opening Hours
| Monday | 10:00 - 17:00 |
| Tuesday | 10:00 - 17:00 |
| Wednesday | 10:00 - 17:00 |
| Thursday | 10:00 - 17:00 |
| Friday | 10:00 - 17:00 |
| Saturday | 10:00 - 17:00 |
25/07/2021