Alfouz Institute

Alfouz Institute

Share

The aim is the character building of youth by connecting them with Quranic thought and Islamic values

23/03/2025

!I..پاکستان؛ اسلامی ریاست یا جدید ریاست؟؟
...
Prof. Abrar hussain.
..

17/03/2025

I!.. حم۔۔۔اس؛ پس پردہ کہانی
..
Hamid Kamaluddin
The Revival Media
Albalagh

03/03/2025

!I...انقلاب کا کیا بنے گا؟
..
Hamid Kamaluddin
..
The Revival Media
.

08/01/2025

*مغرب سے مقابلہ مگر کیسے؟*

اقبال کی نظر میں مغربی تہذیب کی بنیاد مادہ پرستی میں ہے۔ اس مادہ پرستی کے نتیجے میں ان کا طرز فکر ایک مخصوص ذہنیت کو پروان چڑھاتا ہے۔ اس ذہنیت کے بیچ سے نکلنے والا پودا دنیا کو مادی ترقی تو دے سکتا ہے، مگر دنیا اخلاقی اقدار اور روحانی آسودگی سے محروم ہی رہے گی۔ مقابلے کے زور پر مادی ترقی کرنا اس تہذیب کا نقطئہ کمال ہے۔

اس تہذیب سے مقابلہ صرف ایک صورت میں ممکن ہے، اور وہ یہ ہے کہ اپنی روحانی روایات اور اقدار کو زندہ کیا جائے۔ ایک ایسا طرز فکر جو روحانی بنیادوں پر کھڑا ہو کر تسخیر عالم اور دریافت کی منازل پہ کریں اور دنیا کو ایسے وارث حقیقی ملیں جو شکم سے نہیں بلکہ قلب و جگر سے معمور ہوں۔

20/12/2024

................⚠️ اہم اعلان ⚠️........📢

کچھ وجوہات کی بنا پر Bonfire سیشن کی جگہ تبدیل کی جارہی ہے ۔
اب پروگرام 👈 (بلوچ ہاوس کے صحن) میں ہو گا۔
بلاک 24، کیٹیگری 5، آئی نائن فور.

19/12/2024

آج سے کئیں صدیاں پہلے کی بات ہے جب چند نوجوانوں نے مل کر ایک عہد کیا تھا!
اپنے وقت کے ظالم بادشاہ سے ٹکر لینے کا، لوگوں کا خیال تھا اب یہ نوجوان اپنی زندگی سے ہاتھ دھو بیٹھیں گے مگر پھر ایک ایسا عجیب و غریب واقعہ پیش آیا کہ آج بھی انسانی عقل دنگ رہ جاتی ہے!

ہم آپ کو یہ قصہ سنائیں گے کھلے آسمان تلے چاند اور تاروں کی موجودگی میں آگ کے گرد گھیرا ڈالے ہوئے ۔

گرم گرم چائے کی چسکیاں لیتے ہوئے محمد بن اشرف کی قصہ گوئی کی طاقت سے آپ زمانے کا سفر طے کرتے ہوئے خود کو ان نوجوانوں کے ہمراہ پائیں گے!

🍽️☕ Refreshments will be served
Time: Saturday 5:30 pm
Location:
Family park, Chaudhry market i-9/4 Islamabad.

Albalagh

17/12/2024

ذَھَبَا إِلَى الجَنَّة💞۔

13/12/2024

اقامت دین میں خلوص کا کردار
By : Muhammad Faizan

M***i Abdur Rehman Satti
Albalagh

11/12/2024

Beyound the Divide
"تفرقے سے آگے"

By: M***i Abdur Rehman Satti

Photos from Alfouz Institute's post 08/12/2024

Tarbiyah session with M***i Abdur Rehman Satti.
👉 "Beyond the Divide"
ایک نئی جگہ ایک نیا رنگ.


Want your school to be the top-listed School/college in Islamabad?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Website

Address


M347+35H, I-9/4 I 9/4 I-9 Capital Territory
Islamabad
04483

Opening Hours

Monday 08:00 - 17:00
Tuesday 08:00 - 17:00
Wednesday 08:00 - 17:00
Thursday 08:00 - 17:00
Friday 08:00 - 17:00
Saturday 08:00 - 17:00
Sunday 08:00 - 17:00