Qasmi CS Academy

Qasmi CS Academy

Share

computer science

QASMI CS ACADEMY 18/07/2025

📢 📚 Online Computer Science Classes for 2nd Annual Exam 2025
🎯 For Class 9th & 10th Students – Improvement & Compartment cases welcome!

🕘 Class Timings:
➡️ 9th Class: 9:00 AM – 10:00 AM
➡️ 10th Class: 10:00 AM – 11:00 AM

💸 Fee: Only Rs. 500 per student
👥 Class will start as soon as 10 students join per group

📲 Interested? Contact now at: 0310-5998198
📍 Don’t miss this opportunity to improve your grades under expert guidance!

📺 Subscribe to Qasmi CS Academy for updates & free content:
👉 https://youtube.com/?si=m2kR0Fy3dXZ86Osq

---

🔖

QASMI CS ACADEMY This channel is dedicated to Computer Science students in classes IX-XII (Federal Board, Punjab Board of Pakistan, AIOU, KIPS academy) and BS(CS). Our goal is to provide a simplified and easy-to-understand approach to learning the fundamentals of Computer Science and Programming Languages. Since 201...

18/07/2025

📣 اہم خبر برائے طلباء و والدین: Improvement کریں یا Repeat؟ مکمل رہنمائی 📣🛑

---

🎓 SSC Part-I (9th Class) کے طلباء و والدین کے لیے:

اگر آپ کے نمبر کم آئے ہیں تو...

🤲 اگر آپ طالبعلم ہیں تو پہلے خود کو ریلیکس کریں، پھر سوچیں:
"کون سے مضامین میں تیاری اچھی تھی لیکن نمبر کم آئے؟"

👨‍👩‍👧 اگر آپ والدین ہیں تو بچوں سے محبت اور تحمل سے بات کریں، غصہ یا سختی کی ضرورت نہیں — جو ہونا تھا ہو چکا، اب مستقبل کی پلاننگ کریں۔

✅ صرف انہی مضامین میں Improvement دیں جہاں تیاری بہتر تھی اور نمبر کم آئے۔

🔁 اگر آپ کے نمبر 60% سے کم ہیں اور تیاری بھی کمزور رہی — تو بہتر ہے کہ 9th Class دوبارہ (Reappear) کریں، تاکہ بنیاد مضبوط ہو۔

📌 یاد رکھیں: Improvement کے امتحانات تقریباً 40 دن بعد، یعنی 10 ستمبر 2025 سے شروع ہو رہے ہیں — اس لیے فیصلہ سوچ سمجھ کر کریں۔

---

🎓 SSC Part-II (10th Class) کے طلباء و والدین کے لیے:

📉 اگر نمبر 60% سے کم ہیں تو Improvement کریں تاکہ FSc، داخلے اور نوکری کے مواقع بہتر ہوں۔

📈 اگر نمبر 60% سے زیادہ ہیں، تو Improvement کی ضرورت نہیں — اب مکمل توجہ FSc / ICS / I.Com پر دیں، کیونکہ:

🎯 پروفیشنل ڈگری (MBBS, BSCS, IT, Engineering وغیرہ) میں داخلہ ہمیشہ FSc کے نمبروں پر ہوتا ہے، میٹرک کے نہیں۔

---

📚 مزید اپڈیٹس، مشورے اور خبریں:

🎥 سبسکرائب کریں: Qasmi CS Academy YouTube Channel
👍 فالو کریں فیس بک پر

---



















www.i.com

18/07/2025

📢🎓 میٹرک کے بعد کہاں ایڈمیشن لینا چاہیے؟ طلباء اور والدین کے لیے ایک لازمی رہنمائی! 🎓📢

---

✅ اگر آپ یا آپ کے بیٹے/بیٹی نے ایس ایس سی (میٹرک) کا امتحان پاس کر لیا ہے اور اب آگے ایڈمیشن کا سوچ رہے ہیں — تو یہ پوسٹ ضرور پڑھیں۔
📌 اس پوسٹ کو صدقہ جاریہ سمجھ کر شیئر بھی کریں، کیا پتا آپ کی وجہ سے کسی کا فائدہ ہو جائے۔

---

🔍 میٹرک کے بعد دو عام راستے ہیں:

---

🔹 1: گورنمنٹ کالج + اچھی ٹیوشن اکیڈمی = بہترین اور سمارٹ فیصلہ
اگر آپ کے علاقے میں اچھی ٹیوشن اکیڈمی موجود ہے:

ایڈمیشن گورنمنٹ کالج میں لیں

اور باقاعدہ تعلیم کے لیے قابل اعتماد ٹیوشن اکیڈمی جوائن کریں

📌 اس سے نہ صرف پیسے کی بچت ہوگی بلکہ تعلیمی فائدہ بھی زیادہ ہوگا۔
👉 زیادہ تر گورنمنٹ کالجز میں حاضری کا فوکس ہوتا ہے، اصل تیاری اکثر اکیڈمی سے ہوتی ہے۔

---

🔹 2: پرائیویٹ کالج (لیکن ہوشیاری سے!)
اگر آپ پرائیویٹ کالج کا انتخاب کر رہے ہیں، تو احتیاط کریں:

زیادہ تر طلباء کو ساتھ اکیڈمی بھی جوائن کرنی پڑتی ہے

یہ والدین پر مالی بوجھ اور طلباء پر ذہنی دباؤ بڑھا دیتا ہے

💡 صبح کالج، شام اکیڈمی — اور پھر خود تیاری!
پھر پڑھائی کا وقت کب ملے گا؟

✅ اگر آپ کا مقصد صرف ٹیسٹ سیریز ہے تو پوری فیس دینے کی بجائے صرف ٹیسٹ سیریز میں انرول ہوں۔

---

💬 اگر آپ چاہتے ہیں کہ میں آپ کے علاقے کے حساب سے بہترین کالج یا اکیڈمی تجویز کروں — تو صرف اپنا ایریا نام میسج کریں۔

---

📚 مزید تعلیمی رہنمائی، ایڈمیشن کی معلومات، رزلٹ اپڈیٹس اور سمارٹ سٹڈی پلان کے لیے:

🎥 سبسکرائب کریں: Qasmi CS Academy YouTube Channel
👍 فالو کریں فیس بک پر: Qasmi CS Academy

---


#میٹرکایڈمیشن

#میٹرکبعدرہنمائی
#طلباءکیحمایت
#والدینکیلئےمشورہ

#کیریئربعدمیٹرک
#کالجایڈمیشن
#تعلیمیفیصلے
#سمارٹاسٹڈیپلان
#ٹیسٹسیریز
#ٹیوشنورسسکالج
#طلباکابوجھ
#مالیاتیبوجھ

18/07/2025

🎯 Improvement & Compart Students – Don’t Worry About New Syllabus! 📚

Whether you studied under the old syllabus or the new syllabus, your exam will be based on the syllabus you studied! 👇

✅ Old syllabus students = Old syllabus paper
✅ New syllabus students = New syllabus paper
📝 Different papers will be prepared accordingly, so no confusion at all!

📌 So just focus on your revision, not on rumors!
📢 Share this important update with your classmates!

🔗 Subscribe for more updates: Qasmi CS Academy YouTube Channel

10/05/2024

دن میں دات جیسا سماں ۔ میری زندگی میں پہلی مرتبہ ایسا ہوا ۔ کیا آپ کے ساتھ بھی ایسا پہلی مرتبہ ہوا یا اس سے پہلے بھی ایسا ہو چکا ہے ۔اپنی رائے کا اظہار کریں شکریہ

Photos from Qasmi CS Academy 's post 10/05/2024

عنوان: ھیوی انڈسٹریز ٹیکسلا میں مختلف نوکریاں

درخواست دینے کی آخری تاریخ 25 مئی 2024 ھے۔

آن لائن درخواست دینے کیلئے www.hit.gov.pk وزٹ کریں۔
Follow me on Facebook book
Join YouTube channel
Qasmi CS Academy

11/03/2024

C program to print first ten Natural numbers in ascending and descending order

07/03/2024

The deadline for applying to various positions in the Federal Public Service Commission is March 18, 2024. Interested candidates can submit their applications through the provided link: [www.fpsc.gov.pk](http://www.fpsc.gov.pk).

03/03/2024

To join the Pakistan Army as a Nursing AFNS cadet (Female only), candidates must meet the following requirements:

- Age: 18 to 28 years
- Qualifications: BS Nursing (4 years) OR a 3-year nursing diploma with 1 year of Midwifery
- Height: 5 feet

Applicants can apply online at [www.joinpakarmy.gov.pk](www.joinpakarmy.gov.pk).

www.joinpakarmy.gov.pk

03/03/2024

The last date for admission in repair(Fail )subjects for continuing students is March 7, 2024. Visit LMS portal and register for the upcoming exam.

03/03/2024

Admission is open for the Associate Degree (BA) at AIOU. The last date is April 15, 2024. For a free prospectus or any queries, please contact me.

Want your school to be the top-listed School/college in Islamabad?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Category

Website

Address


Islamabad