07/09/2025
اور جب وہ اپنے اندر سزا بگھت رہا ہوتا ہے، تو اس کی بے چینی مزید بڑھ جاتی ہے، اور پھر اسی طرح کے کام دوبارہ کرتا ہے، آپ کے ساتھ، یا کسی اور کے ساتھ۔۔۔
اس لئے سدھرنا اس کو نصیب نہیں ہوتا
پھر آپ پریشان نہ ہو، اسکی اندر کی بے سکونی اور بے چینی کی اذیت ہی اس کے لئے کافی ہے، آپ کے لئے یہی ہے، کہ آپ اسکو avoid کرو، بچو اس سے۔