NAMAZ

NAMAZ

Share

Namaz insan ki zindagi ka asan rasta hai.

Discover the essence of Namaz and Islamic teachings. 🕌
📖 Learn Namaz, Duas, and Islamic values.
🌙 Join us to strengthen your connection with Allah.
💬 Follow for daily inspiration, tips, and Sunnah practices." "نماز اور اسلامی تعلیمات کا خلاصہ جانیں۔ 🕌
📖 نماز، دعائیں، اور اسلامی اقدار سیکھیں۔
🌙 اللہ سے تعلق مضبوط کریں۔
💬 روزانہ کے پیغامات، نصیحتیں اور سنتوں کی معلومات کے لیے فالو کریں۔"

11/05/2026

فالو کردیں شیئر بھی بھی کریں سب
NAMAZ

19/04/2026

༄༄✫••♔︎﷽♔︎••✫༄༄
نماز ظہر
Zuhar Salah Reminder`🕋🕋 🎗️

*جو شخص اپنے رب کے سامنے پانچ وقت نہیں جھک سکتا،جس رب نے اسے پیدا کیا اور اس کے تمام اعضاء درست بنائے، اور اسے بے شمار نعمتوں سے نوازا تمہیں کیا لگتا ہے، بنت حوا، وہ تم سے وفا نبھانے میں سچا ہوگا؟*
*جو اپنے رب سے وفا نہیں کر سکتا، جس نے اسے بے شمار نعمتیں بن مانگے عطا کیں، وہ تمہارے ساتھ بھی ہرگز مخلص نہیں ہو سکتا۔*
*ہمسفر کا انتخاب کرتے وقت دینداری کو اولین ترجیح دو، تاکہ تم اللہ کی بنائی گئی حدود میں رہ کر ایک پرسکون زندگی گزار سکو۔*

↩️ *اپنے مقامی وقت کے مطابق نماز ظہر ادا کر لیں*
NAMAZ

18/04/2026

� عشاء کی نماز کا خوبصورت یاددہانی پیغام

⏰ عشاء کا وقت ہو گیا ہے
اپنے رب کے حضور حاضر ہوں،
دن بھر کی تھکن کو سجدوں میں سکون دیں 🤍

“بے شک نماز دلوں کو سکون دیتی ہے”
🤲
یا اللہ! ہمیں نماز قائم کرنے والوں میں شامل فرما،
اور ہماری ہر دعا قبول فرما، آمین

NAMAZ

15/03/2026

بریکنگ نیوز 🚨
سعودی عرب میں مکہ ٹاور کے قریب ایک شارما اسٹور میں آگ لگنے کے مناظر

NAMAZ

03/02/2026

`فَإِنَّ مَعَ الْعُسْرِ يُسْرًا`

`ترجمہ:`

*بے شک ہر تنگی کے ساتھ آسانی ہے یہ آیت ہمیں یہ یقین دلاتی ہے کہ مشکل کبھی اکیلی نہیں آتی اس کے ساتھ ہی `اللّٰه` آسانی کا راستہ بھی بنا دیتا ہے دل ٹوٹا ہو، حالات سخت ہوں، رزق کی تنگی ہو یا صحت کا مسئلہ، یہ آیت امید کی ڈور ہے ایک خوبصورت نکتہ یہ بھی ہے کہ قرآن میں یہ بات دو بار آئی ہے یعنی*

`ایک مشکل کے ساتھ ایک نہیں بلکہ دو آسانیاں ہوتی ہیں☞◆🌼🤲🏻`
NAMAZ

30/01/2026

🔹▬▬▬🌹♥️🌹▬▬▬🔹
*🕌 ASAR SALAH REMINDER 🎗️* 🍃📚

`انسان کا سب سے بہترین دوست اللّٰہ ہے`

`جو مشکل ہو یا آسانی رات ہو یا دن کبھی بھی کہیں بھی کسی بھی حال میں اکیلا نہیں چھوڑتا روٹھتا ہے تو بہت جلدی مان بھی جاتا ہے کبھی رسوا نہیں کرتا ہمیشہ ساتھ رہتا ہے ہمیشہ ساتھ دیتا ہے۔ ۔ ۔`

`اور اللّٰہ سے دوستی کے بعد پھر ایک وقت آتا ہے۔ ۔۔🤍🎀`

`جب آپ کو تنہائی سے ڈر نہیں لگتا اکیلا رہنا بُرا نہیں لگتا آنکھوں میں لوگوں کی وجہ سے آنسو نہیں آتے ہونٹوں پہ ہر وقت مُسکراہٹ رہتی ہے ہم سے کوئی بات کرے یا نا کرے دل مطمئن رہتا ہے....!!
🌻🍀🌿☘️🌻☘️🌿🍀🌻

*🕌 اپنے مقامی وقت کے مطابق نماز عصر ادا کر لیجیے*🏠

🔹▬▬▬🌹♥️🌹▬▬▬🔹
NAMAZ

27/01/2026

🔹▬▬▬🌹🕋🌹▬▬▬🔹
`Zuhar Salah Reminder`

وقتِ نمازِ ظہر

```🍁 - *" #قیامت کے دن نیکیوں کی تمنّا"*

🍂 سیدنا *محمد بن أبي عميرة* رضي الله عنه، جو کہ صحابی رسول تھے، فرماتے ہیں :

’’اگر کوئی آدمی اپنے یوم پیدائش سے لے کر بوڑھا ہو کر مرنے تک ساری زندگی الله سبحانه وتعالیٰ کی اطاعت میں چہرے کے بل پڑا رہے، تب بھی وہ قیامت کے دن اس اطاعت کو کمتر سمجھتے ہوئے تمنّا کرے گا کہ کاش اسے دنیا میں واپس بھیج دیا جائے تاکہ وہ مزید نیکیاں کر کے زیادہ اجر و ثواب حاصل کر سکے۔‘‘

📙 - *(مسند أحمد : 185/4، سندہ صحیح موقوف، بتحقیق الشیخ زبیر علی زئی)*

`مقامی وقت کے مطابق نماز ظہر کی تیاری کر لیجیے`_ 🕋
NAMAZ

17/01/2026
17/01/2026

کراچی: صدر گل پلازہ کے قریب عمارت میں آتشزدگی کے باعث دم گھٹنے کے باعث 02 افراد جاں بحق و 08 افراد ناساز۔ چھیپا ذرائع۔

جاں بحق و ناساز ہونے والوں کو چھیپا ایمبولینس کے ذریعے سول ہسپتال منتقل کیا جارہا ہے۔ چھیپا ذرائع۔

جاں بحق و ناساز ہونے والوں کی شناخت:

01- نامعلوم ولد نامعلوم عمر 40 سال(جاں بحق)
02- نامعلوم ولد نامعلوم عمر 42 سال(جاں بحق)
03- حمزہ ولد محمد علی عمر 22 سال
04- جواد ولد جاوید عمر 18 سال
05- نامعلوم ولد نامعلوم عمر 30 سال
06- ایان ولد نامعلوم عمر 25 سال
07- عبداللہ ولد ظہیر عمر 20 سال
08- عثمان ولد اضغر علی عمر 20 سال
09- فہد ولد حنیف عمر 47 سال
10- زین ولد عبداللہ عمر 23 سال۔چھیپا ذرائع۔


NAMAZ

09/01/2026

الیوم جمعة المبارکہ
درود شریف کثرت سے پڑھیں
آپ سب !!!!!!!!!
`درودِ شریف! 🤍`
*جب دل بوجھل ہو اور آنکھیں خاموش ہوں، تو درود وہ روشنی ہے جو رب کی طرف راستہ دکھا دیتی ہے 🌙*
NAMAZ

07/11/2025

🔹▬▬▬🌹♥️🌹▬▬▬🔹
*🕌 FAJAR SALAH*

*🕌جمعہ کی سنتیں*

*📖​1:-​ سورۃ الکہف کی تلاوت ۔*

*🚿​2:-​ غسل کرنا ۔*

*🌹​3:-​ خوشبو کا استعمال ۔*

*🌹​4:-​ صاف کپڑوں کا اہتمام ۔*

*🤲​5:-​ کثرت سے درود پڑھنا ۔*

*🍃​6:-​ مسواک کرنا ۔*

*💫​7:-​ تیل لگانا۔*

*📢​8:-​ خاموشی سے خطبہ سننا ۔*

*🤲​9:-​ دعا کا خصوصی اہتمام ۔*

*📖 ​سورة الكهف​*

🕌 ​رسول اللہ ﷺ نے فرمایا​ :-

*📜🍃" جس شخص نے* *جمعہ کے دن سورۃ الکھف*
*پڑھی اس کے لیئے دو* *جمعوں کے درمیان*
*نور روشن ہو جاتا ہے."*

📗مستدرک حاکم [399\

📘 رواه بیہقی [249\

_*🕌 اٹھیےآپنےمقامی وقت کے مطابق نماز فجر ادا کر لیجیے اور اذکار الصباح پڑھنا مت بھولیے گا.....!!!!*_
🔹▬▬▬🌹♥️🌹▬▬▬🔹
NAMAZ

Want your school to be the top-listed School/college in Islamabad?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Category

Website

Address


Islamabad