13/06/2020
مست ملنگی۔۔۔۔
Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Akhter Marwat - Official, Islamabad.
13/06/2020
مست ملنگی۔۔۔۔
17/03/2020
اسلام آباد میں وفاقی وزیر علی امین خان گنڈہ پور سے اسکے آفس ملاقات ۔
ملاقات میں پارٹی ورکرز کے مسائل پارٹی سٹرکچراور پہاڑپور میں ترقیاتی سکیموں پر بات چیت کی۔
31/12/2019
25/05/2019
More strength to you sister❤
سندھ کی بہادر بیٹی ام رباب کو سلام. جو وڈیروں اور سرداروں کو للکار رہی ہین. جہاں کوئی ان کے پیٹھ پیچھے بھی بولنے کی کوئی جرئت نہین کرتا
ام رباب کے باپ, دادا اور چچا کو علائقہ کے سرداروں نے مخالفت کرنے پر سرعام قتل کردیا. اس کمسن بیٹی نے چپ رہنے سے انکار کردیا اور وقت کے یزیدوں سے جنگ شروع کی. اس کے حوصلے کی وجہ سے سرداروں کے نام دھشتردی کے قلم لگا کر ایف آء آر میں شامل کرلیے گئے تھے. گذشتہ دو سالوں سے یہ دھشتگردی کی عدالت میں مدعی بن کر آتی ہین. اور اپنے اہلخانہ کے ناحق خون کے لئے انصاف مانگتے ہین.اللہ کرے ہمارا گھسہ پٹہ اور سفارشی عدالتی سسٹم اس بیٹی کو انصاف دے سکے.
09/12/2018
یہ تصویر تو آج دل کو چورھی ھے۔۔۔۔
| Monday | 08:00 - 16:00 |
| Tuesday | 08:00 - 16:00 |
| Wednesday | 08:00 - 16:00 |
| Thursday | 08:00 - 16:00 |
| Friday | 08:00 - 11:30 |
| Saturday | 08:00 - 04:00 |
| Sunday | 08:00 - 04:00 |