Azaan Circle

Azaan Circle

Share

Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Azaan Circle, Education Website, ISLAMABAD, Islamabad.

تمام عالمِ انسانیت تک دعوتِ حق پہنچانے کے لیے ایسے حلقوں کا قیام ، جس کے نتیجے میں حق کی متلاشی انسانیت، نورِ ھدایت سے متاثر ہو کر واحد حقیقت کو نظراً و عملاً قبول کرے اور دنیا و آخرت کی بھلائیاں حاصل کرلے ۔ آمین ۔ ان شاءاللہ تعالیٰ

12/07/2025

🎓 Pre-University Counselling
“Be You Before They Define You”

A Student and Parental Road Map designed to prepare university students for the psychological, emotional, spiritual, ethical, and social challenges of university and adult life.

🗓 13 July 2025 | 🕒 3 PM (PKT)
💻 Zoom | 🎟 Free Participation

🔗 Please register yourself via link
*📌https://forms.gle/TswNUa4zj1UDW1Lo9*
👉🏼Or send your Name, Education, Profession and City to receive the Zoom link
📞 ‪+92 320 6090060‬
🤝 IFEPS | EdifyEd | Youth Link

18/07/2024

🔹 In today's fast-paced Digital Era, has become an integral of our . But do you know the , Principles, Legal laws, Social and Psychological Values that Govern ❓❓
🫧 Join our exclusive :

🌟 🌟

Enhance your digital while safeguarding your and .

🔗 To participate, send a message to:
📩 +92320 6090060

🔗 For more information, join our community group:
https://chat.whatsapp.com/G7ZGf1Repd6Ldi2HLFl9lz

🫧🔹 Open to , , the and ; for all men & women.
🔹 Online via .
🔹 Recording available.
🗓️ Sunday, July 21, 11 a.m. to 1 p.m.

🛑International Faculty of Educational and Psychological Studies🛑




04/07/2024




01/07/2024

القرآن - سورۃ نمبر 78 النبإ
آیت نمبر 11

أَعُوذُ بِاللّٰهِ مِنَ الشَّيْطَانِ الرَّجِيمِ
بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ

وَّجَعَلۡنَا النَّهَارَ مَعَاشًا ۞

ترجمہ:
اور دن کو روزی حاصل کرنے کا وقت ہم نے قرار دیا۔



24/06/2024

القرآن - سورۃ نمبر 78 النبإ
آیت نمبر 9

أَعُوذُ بِاللّٰهِ مِنَ الشَّيْطَانِ الرَّجِيمِ
بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ

وَّجَعَلۡنَا نَوۡمَكُمۡ سُبَاتًا ۞

ترجمہ:
اور تمہاری نیند کو تھکن دور کرنے کا ذریعہ ہم نے بنایا۔

14/05/2024

القرآن - سورۃ نمبر 2 البقرة
آیت نمبر 207

أَعُوذُ بِاللّٰهِ مِنَ الشَّيْطَانِ الرَّجِيمِ
بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ

وَمِنَ النَّاسِ مَنۡ يَّشۡرِىۡ نَفۡسَهُ ابۡتِغَآءَ مَرۡضَاتِ اللّٰهِ‌ؕ وَ اللّٰهُ رَءُوۡفٌ ۢ بِالۡعِبَادِ ۞

ترجمہ:
اور (دوسری طرف) لوگوں میں وہ شخص بھی ہے جو اللہ کی خوشنودی کی خاطر اپنی جان کا سودا کرلیتا ہے، اور اللہ (ایسے) بندوں پر بڑا مہربان ہے ،۔
#قران
#اسلام
#مسلم

25/04/2024

🌟 'S 🌟
ایک پری #میریج آگاہی #پروگرام ؛
جس میں شریکِ حیات کی تلاش سے لے کر #شادی کی تکمیل تک کے تمام #مراحل کی #حکمت عملیوں سے قدم بہ قدم آگاہ کیا جائے گا نیز شادی سے متعلق #اسلامی، معاشرتی ، طبی اور قانونی پہلو بھی واضح کئے جائیں گے ۔ اس پروگرام کے ذریعے،شادی سے قبل پیش آنے والے مسائل سے نمٹنے کا طریقہ ، مشکل حالات میں بہتر حکمت عملی کے ساتھ ساتھ نئے شادی شدہ جوڑوں کو محبت، احترام اور تفہیم کی بنیادوں پر #رشتے کو مضبوط رکھنے کے #طریقے بھی بتائے جائیں گے۔
یہ پروگرام ہر نوجوان #مسلمان ، نئے شادی شدہ افراد اور اُن #والدین کےلئےبھی انتہائی مفید ہے جو اپنے بچوں کی شادی کے مرحلہ پر پہنچ چکے ہیں ۔
📌 #پروگرام میں #شرکت کےلئے آپ #براہِ_راست #گروپ میں شامل ہوسکتے ہیں،،👇
https://chat.whatsapp.com/G7ZGf1Repd6Ldi2HLFl9lz

⭕ +92 320 6090060 👈🏻










Azaan Circle تمام عالمِ انسانیت تک دعوتِ حق پہنچانے کے لیے ایسے حلقوں کا قیام ، جس کے نتیجے میں حق کی متلاشی انسانیت، نورِ ھدایت سے متاثر ہو کر واحد حقیقت کو نظراً و عملاً قبول کرے اور دنیا و آخرت کی بھلائیاں حاصل کرلے ۔ آمین ۔ ان شاءاللہ تعالیٰ

15/04/2024

🌀 اچھی #شادی کسی بھی #خاندان کی بنیاد ہوتی ہے بلکہ اچھی #شادی معیاری خاندان بناتی ہے جس سے خوبصورت معاشرہ وجود میں آتا ہے ۔🌀

⏺️ پیش کرتا ہے ⏺️
🌟 STRONG COUPLES 🌟
یہ ایک پری #میریج آگاہی #پروگرام ہے جس میں شریکِ #حیات کی تلاش سے لے کر #شادی کی تکمیل تک کے تمام مراحل کی حکمت عملیوں سے قدم بہ قدم آگاہ کیا جائے گا نیز شادی سے متعلق #اسلامی ، #معاشرتی ، #طبی اور #قانونى پہلو بھی واضح کئے جائیں گے ۔ اس #پروگرام کے ذریعے، #شادی سے قبل پیش آنے والے مسائل سے نمٹنے کا طریقہ ، مشکل حالات میں بہتر حکمت عملی کے ساتھ ساتھ نئے شادی شدہ جوڑوں کو محبت، احترام اور تفہیم کی بنیادوں پر رشتے کو مضبوط کرنے کے طریقے بھی بتائے جائیں گے۔
یہ پروگرام ہر نوجوان مسلمان، نئے شادی شدہ افراد اور اُن والدین کےلئےبھی انتہائی مفید ہے جو اپنے بچوں کی شادی کے مرحلہ پر پہنچ چکے ہیں ۔
کرام ، اور #انسانیت کو بَھلائی کی طرف بلانے والے افراد بھی استفادہ کرکے متعلقہ موضوع کے بارے میں کی رہنمائی کرسکتے ہیں ۔


🔖آئیں ! نکاح جیسے بابرکت بندھن میں جڑنے سے پہلے اپنی تمام تر ذمّہ داریوں کو جانیں تا کہ پروقار اور خوشگوار #زندگی ہمارا استقبال کرے ۔

📌مکمل پروگرام میں شمولیت کےلئے/ شادی سے متعلق رہنمائی/ مشاورت کےلئے رابطہ کیجئے:📌
⭕+92 320 6090060






27/03/2024

19/03/2024

Want your school to be the top-listed School/college in Islamabad?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Telephone

Website

Address


ISLAMABAD
Islamabad
04403