بہت ہی عمدہ اور دلکش تلاوت قرآن پاک
Dawat-e-tabligh
ایک عالم گیر اصلاحی جماعت۔۔۔ اللہ سے سب کچھ ہونے کا یقی?
حضرت فاطمہ رضی اللّہ عنہا اور حضرت علی رضی اللّہ عنہ کا نکاح کیسے ہوا
01/12/2019
گوجرانوالا کے معروف عالم دین مولانا قاری شمس الدین رحمہ اللہ کے بیٹے مولانا طارق جمیل صاحب کے شاگرد مفتی لقمان شمس کا مولانا طارق جمیل صاحب پر تنقید کا جواب❤️
27/10/2019
اگر مرد و عورت دین کا کام نہیں کریں گے تو اللّہ تعالیٰ ہمارا محتاج نہیں
اللہ سبحانہ و تعالیٰ پھر ان خواجہ سراؤں سے اپنے دین کا کام لے گا
😢استاد محترم حضرت مولانا طارق جمیل صاحب کے ساتھ گزشتہ روز لاہور میں جو بےہودگی کا مظاہرہ کیا گیا وہ شدید قابل افسوس اور مذمت ہے، اور یہ واقعہ ہماری اخلاقی دیوالیہ پن کی نشاندہی کرتا ہے۔۔
سوال یہ پیدا ہوتا ہے کہ مولانا آخر جائیں تو جائیں کہاں ؟
مولانا نے عمران خان کے ساتھ افطار ڈنر کر لیا تو پٹواریوں نے ان کا جینا دوبھر کردیا،
مولانا نے پھر میاں محمد نواز شریف کی اہلیہ محترمہ کلثوم نواز کا جنازہ پڑھایا تو یوتھیوں نے ان کا جینا محال کردیا یہاں تک کہ یہ کہتے رہے کہ مولانا کے میاں نواز شریف کے ساتھ خاندانی مراسم ہیں اور غالبا انکی ملوں میں شئیر ہولڈرز بھی ہیں،
بڑھتی ہوئی شدت پسندی ،انتہاء پسندی اور فرقہ واریت سے تنگ آکر مولانا شیعہ کے پاس محبت کا پیغام لے کر چلے گئے تو نعوذ باللہ من ذاک مذہبی جنونیوں اور اسلام کے ٹھیکداروں نے انکے دائرہ اسلام سے خارج ہونے کے فتوے صادر کردئیے۔۔۔
مولانا محبت کا یہی پیغام لے کر مولانا احمد لدھیانوی کے پاس بھی گئے تو ان گناہ گار انکھوں نے خود دیکھا کہ شیعہ کے انتہائی معتبر ترین پیجز پر یہ لکھا ہوا پایا گیا کہ مولانا طارق جمیل کے دہشت گردوں کے ساتھ تعلقات ہیں،
اسی طرح اگر وہ ڈاکٹر طاہرالقادری سے ملاقات کرلیں تو بھی مخالفین ہاتھ منہ دھو کر انکے پیچھے پڑجاتے ہیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔
اور یہ سب تو سیاسی یا مذہبی لوگ تھے اگر بلفرض وہ اداکاروں، فنکاروں سے ملیں تو لوگ پھر اعتراض کرتے ہیں کہ انھیں صرف تبلیغ کے لئیے یہی لوگ نظر آتے ہیں؟
مولانا نے عمران خان کے حق میں دو تین بیان کیا دے دئیے کہ تمام جمیعتی غصہ سے لال پیلے ہوگئے اور انکی کس کس طرح سے توہین نہیں کی اور کیسے کیسے القابات سے نہیں نوازہ یہ صرف اللہ بہتر جانتا ہے۔۔۔
ایک بات یاد رکھیں کہ مولانا کسی کے زرخرید غلام نہیں ہیں کہ جو تم کہو گے وہ ایسا بولیں گے یا کریں گے، جتنی ہماری عمریں ہیں اس سے کہیں زیادہ دعوت کی فیلڈ میں انکا تجربہ ہے، وہ مجھ اور آپ سے بہت بہتر جانتے ہیں کہ انکو کس کے ساتھ ملنا ہے اور کس کے ساتھ نہیں۔۔۔
دراصل ہمارے دل بغض اور حسد سے بھر چکے ہیں اور مولانا الحمداللہ اسی بغض اور حسد کو کم کرنے کے لئیے اور محبت کا بیوپاری بن کر سبھی کے در پر جاتے ہیں۔کم ظرف کیا جانیں انکی اس فیلڈ میں کتنی خدمات ہیں۔۔اللہ تعالی انکا سایہ ہم پر ہمیشہ قائم رکھے۔۔۔۔۔۔۔۔آمین
والسلام
رائیونڈ اجتماع گاہ کے موقع پر روح پرور اَقامت
مولانا طارق جمیل صاحب مدظلہ کی نوجوان نسل سے ایک درد مندانہ گذارش
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Contact the school
Address
Islamabad