08/01/2023
اس بندے پر 10لاکھ کا قرضہ تھا. آخر کار جب تنگ آیا تو اس نے خودکشی کا سوچا. چھت سے چھلانگ لگائی,،نیچھے ایک BMW گاڑی جا رھی تھی موصوف گاڑی کے اوپر جا گرے۔۔۔۔جان تو بچ گئی لیکن اب موصوف کا قرضہ 2 کروڑ روپے ہیں۔۔
سبق: مشکلات سے بھاگنا اکثر مشکلات بڑھا دیتا ہے۔
لہٰذا مشکلات کا سامنا کرنا چاہیے.
Copied