16/08/2024
اتحادالقراء پاکستان العالمی کے زیر اہتمام
محافل قرآنی کاسلسلہ انشاءاللہ ایک بار پھر پاکستان میں شروع ہونے والا ہے الشیخ سمیربلال جمہوریہ مصرکئ بار پاکستان آچکے ہیں اس مرتبہ پھر اپنے منفرد انداز میں قرآن کریم کی تلاوتیں ہمیں سنائیں گے انکے رفیق سفر الشیخ محمدمحمودالخولی جمہوریہ مصر جو پہلی بار پاکستان تشریف لارہے ہیں الشیخ محمود شحات بلکہ شحات خاندان کے سب ہی قراء کو بڑے اچھے انداز میں کاپی کرتے ہیں اپنی مسجد مدرسہ دیگر تقریبات میں قراء کرام کا وقت لینے کے لیئے اشتہار میں دیئے گۓ نمبر رابطہ کریں
👇
03125242850
03345652577
19/07/2023