Taiba Global Institute

Taiba Global Institute Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Taiba Global Institute, Tutor/Teacher, Islamabad.
(1)

An international Quran & Islamic studies platform 🌍
📖 Learn Qur’an with Tajweed | Arabic | Islamic Courses
🎓 Trusted by students in USA 🇺🇸 UK 🇬🇧 Canada 🇨🇦 & more
💻 100% Online | Male & Female Certified Tutors
📩 Start your journey today!

16/05/2026

اللھم صل علٰی محمد و علٰی آل محمد کما صلیت علٰی ابراھیم و علٰی آل ابراھیم انک حمید مجید
اللھم بارک علٰی محمد و علٰی آل محمد کما بارکت علٰی ابراھیم و علٰی آل ابراھیم انک حمید مجید

🌟 اپنے بچوں کو دین کی روشنی سے روشن کریں 🌟آج کے دور میں سب سے قیمتی سرمایہ ہمارے بچے ہیں۔انہیں قرآن پاک کی تعلیم دینا ...
05/05/2026

🌟 اپنے بچوں کو دین کی روشنی سے روشن کریں 🌟
آج کے دور میں سب سے قیمتی سرمایہ ہمارے بچے ہیں۔
انہیں قرآن پاک کی تعلیم دینا نہ صرف فرض ہے بلکہ ان کے روشن مستقبل کی ضمانت بھی ہے۔
📖 ہماری Quran Academy میں بچوں کے لیے:
✔️ نورانی قاعدہ سے قرآن سیکھنے کی آسان شروعات
✔️ تجوید کے ساتھ درست تلاوت
✔️ ناظرہ اور حفظ کی مکمل رہنمائی
✔️ تجربہ کار اور مہربان اساتذہ
✔️ آن لائن اور گھر بیٹھے تعلیم کی سہولت
💖 اپنے بچوں کو صرف تعلیم ہی نہیں، بلکہ اچھے اخلاق اور اسلامی تربیت بھی دیں۔
📞 آج ہی داخلہ کروائیں اور اپنے بچوں کا مستقبل محفوظ بنائیں۔

Contact us:+923556084707

Allhamdullia happy parents.Contact us+3556084707
30/04/2026

Allhamdullia happy parents.
Contact us+3556084707

30/04/2026

🌸 TAIBA GLOBAL Institute 🌸
ہمارا پہلا قدم بچوں کے لیے قرآن کی بنیاد مضبوط کرنا ہے۔

📖 اسی لیے ہم سب سے پہلے بچوں کو نورانی قاعدہ پڑھاتے ہیں، تاکہ:

بچے صحیح مخارج (حروف کی ادائیگی) کے ساتھ پڑھنا سیکھیں

تلاوت قرآن کی بنیاد مضبوط ہو

تجوید کے اصول آسان انداز میں سمجھ آئیں

آگے چل کر قرآن پاک پڑھنے میں کوئی دقت نہ ہو

💡 نورانی قاعدہ بچے کے قرآن سیکھنے کا پہلا زینہ ہے، اور ہم اسے دلچسپ اور آسان طریقے سے سکھاتے ہیں تاکہ بچہ شوق سے سیکھے۔

Contect us 03556084707

27/04/2026

آیت مبارکہ ۔۔
Contact us:+923556084707
#نماز

✨ بچوں کو نماز کا عادی بنائیں ✨جب بھی نماز پڑھیں، اپنے بچوں کو ساتھ ضرور کھڑا کریں۔اس سے بچوں کے دل میں نماز کا شوق پیدا...
25/04/2026

✨ بچوں کو نماز کا عادی بنائیں ✨
جب بھی نماز پڑھیں، اپنے بچوں کو ساتھ ضرور کھڑا کریں۔
اس سے بچوں کے دل میں نماز کا شوق پیدا ہوتا ہے
اور یہ خوبصورت عادت ساری زندگی ان کے ساتھ رہتی ہے ❤️
👨‍👩‍👧‍👦 آج کی چھوٹی سی تربیت… کل کی بڑی کامیابی ہے
📖 اپنے بچوں کو نماز اور قرآن سے جوڑیں
Contect us:03556084707
#نماز

beautiful reminder to recite more Quran, send blessings upon Prophet ﷺ, and seek forgiveness today.May Allah guide us al...
17/04/2026

beautiful reminder to recite more Quran, send blessings upon Prophet ﷺ, and seek forgiveness today.
May Allah guide us all. 🤍

16/04/2026

**"Apne bachon ke mustaqbil ko Deen ki roshni se roshan karein ✨
Hamari Quran Academy mein tajweed ke sath Quran ki behtareen taleem di jati hai 📖
Mahir aur mehnati teachers ke zariye asaan aur samajhne wali learning
📌 Kids & Ladies Classes Available
📌 Online & Physical Classes
📌 Limited Seats – Aaj hi admission lein!"**
Contact us:+923556084707




13/04/2026

رزق کی سب سے خوبصورت قسموں میں سے ایک قسم یہ بھی ہے کہ اللہ ہمیں ایسے لوگوں سے نوازتا ہے جن کی نظر میں ہم کبھی بے قیمت نہ ہوں۔

Address

Islamabad
04403

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Taiba Global Institute posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category