qiratquran.com

qiratquran.com

Share

Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from qiratquran.com, Education, Islamabad.

26/11/2025
26/11/2025

. . .. . . .. . . . . .. . . آن لائن قرآن اکیڈمی...... .... ...... ...
تم میں بہترین وہ ہے جو قرآن سیکھے اور دوسروں کو سکھائے۔ (صحیح بخاری)

اہلاً و سہلاً! آپ کو آن لائن قرآن اکیڈمی میں خوش آمدید، ایک ایسا تعلیمی مرکز جہاں روایتی اسلامی تعلیم اور جدید ٹیکنالوجی کا حسین امتزاج ہے۔ ہمارا قیام دنیا بھر کے مسلمانوں کو، خصوصاً ان لوگوں کو جو جغرافیائی دوری یا مصروفیت کی وجہ سے مسجد یا مدرسہ نہیں جا سکتے، گھر بیٹھے قرآن پاک کی صحیح تعلیم فراہم کرنے کے مقصد سے عمل میں آیا ہے۔

ہمارا منفرد طریقہ کار
- کوالیفائیڈ اساتذہ: ہمارے اساتذہ کرام (قاری، حافظ، اور عالم) اجازت (سند) یافتہ، تجربہ کار اور مکمل تربیت یافتہ ہیں۔ ہم خواتین اور بچوں کی تعلیم کے لیے ماہر لیڈی ٹیوٹرز بھی فراہم کرتے ہیں۔
- 1-On-1 لائیو سیشنز: ہر طالب علم پر انفرادی توجہ یقینی بنانے کے لیے ہم صرف ون-ٹو-ون (ایک استاد، ایک طالب علم) کلاسیں لیتے ہیں۔
- لچکدار اوقات (Flexible Timing): آپ دنیا کے کسی بھی کونے میں ہوں، آپ کی سہولت کے مطابق 24/7 کلاسوں کے اوقات مقرر کیے جا سکتے ہیں۔
- آسان رسائی: کلاسیں تمام ڈیوائسز (Laptop, Tablet, Mobile) پر آسانی سے دستیاب ہیں۔

ہمارے اہم کورسز
- نورانی قاعدہ: بچوں اور نئے طلباء کے لیے بنیادی تلفظ کی مشق۔
- ناظرہ قرآن مع تجوید: صحیح مخارج اور قواعد کے ساتھ تلاوت۔
- حفظ قرآن: قرآن مجید کو مکمل یا جزوی طور پر حفظ کرنا۔
- بنیادی اسلامیات: نماز، کلمے، مسنون دعائیں اور اخلاقی تربیت۔

ہمارا وعدہ: ہم آپ کے اور آپ کے بچوں کے لیے ایک ایسا سیکھنے کا ماحول فراہم کرنے کے لیے پرعزم ہیں جو مؤثر، دوستانہ اور روحانی طور پر با معنی ہو۔

آج ہی ہمارا معیار دیکھیں! 3 دن کی مفت ٹرائل کلاس بک
کروانے کے لیے رابطہ کریں۔
whatsapp: 03154802811

26/11/2025

"Learn Quran Online with Qari Quran Academy!
Kids learning Quran from the comfort of their homes!
Contact Us: +92 315 4802811"

20/10/2024

عبد البدیع غيلان
الشيخ عبد البدیع غيلان مدینہ منورہ کی جامع مسجد عبد الرحمن النملة کے مؤذن ہیں اور جدہ میں تراویح پڑھاتے ہیں۔ ان کے والد الدکتور محمد غیلان اس مسجد کے 25 سال امام تھے۔ اب بڑے بھائی شیخ عبداللہ غیلان امام اور یہ موذن ہیں۔ انہوں نے اپنے والد اور بھائی کی شاگردی میں قرآن کریم میں مہارت حاصل کی ہے۔ لیکن انداز اور لہجے پر مسجد نبویؐ کے سابق امام شیخ ایوب برمی رحمہ اللہ کا غلبہ ہے۔ شیخ ایوب کی ہوبہو کاپی کرتے ہوئے قرآن کریم ایسے پڑھتے ہیں کہ پتھر دل بھی موم ہو جائے۔ مدینہ طیبہ میں پیدا ہوئے اور یہیں کی مقدس فضاؤں میں پلے بڑھے ہیں۔ مدینہ یونیورسٹی کے فاضل اور قراءات عشرہ کے ماہر ہیں۔ جہاں مسجد نبویؐ کے امام و خطیب الشیخ علی الحذیفی سے انہوں نے استفادہ کیا ہے۔ شیخ حذیفی اور شیخ ایوب کےکلاس فیلو تھے۔❤️

14/10/2024

Quran Home Tutoring Services Islamabad



ہوم قرآن ٹیوشن اسلام آباد

13/10/2024

*فضیلۃ الشیخ محمود الشحات انور حفظہ اللہ تعالیٰ*

*مقام النہاوند*❤️

13/10/2024

آج کل ہم میں سے زیادہ لوگ
پریشان ، ڈیپریس اور ذہنی اذیت کا شکار انسانی تعلقات کی وجہ سے ہیں
جب کوئی انسان انکی زندگیوں میں آتا ہے تو اس کا رویہ، لہجہ، انداز، برتاؤ سب مثالی اور محبت بھرا ہوتا ہے جس کی وجہ سے انسان اس سے جذباتی لگاؤ اور دلی وابستگی قائم کر لیتا ہے لیکن اس انسان کا یہ مثالی رویہ مختصر عرصے کیلئے ہی چلتا ہے دیر تک یا ہمیشہ کیلئے یہ سب وہاں چل سکتا ہے جہاں کوئی انسان اپنی اصل شخصیت کی بنیاد پر تعلق بنائے، آرٹیفیشل توجہ اور جعلی میٹھے رویے کی بنیاد پر نہیں۔اگر لوگ شروع میں خود کو ویسے ہی دکھائیں جیسے وہ ہیں تو بہت سے لوگ ایسے تعلقات بنانے سے گریز کریں اوران سب مسائل کا سامنا کرنے سے بچ سکیں۔
ڈیپریشن ایک حقیقت ہے ایک نہایت خوفناک حقیقت ، یہ انسان کو اندر سے کھا جاتا ہے ، یہ وہ آسیب ہے جو زندہ انسانوں کے سینوں میں ہاتھ ڈال کر دلوں کو کچل ڈالتا ہے ، اس دنیا کے خوفناک ترین لوگ وہ لوگ ہیں جو اپنی آنکھوں کے سامنے کسی کو اپنی وجہ سے مرتا ہوا ، رُلتا ہوا ، سسکتا ہوا ، چیخیں مار کے روتا ہوا ، بلکتا ہوا ، اور بالآخر مر جاتا ہوا دیکھتے ہیں اور ان کے دل ٹس سے مس نہیں ہوتے !
یہ ایسے بے رحم ، بے حس اور مکار لوگ ہوتے ہیں کہ انہیں علم ہوتا ہے کہ ہماری ذرا سی توجہ اس انسان کو ٹھیک کر سکتی ہے ، یہ اپنی زندگی کی طرف لوٹ سکتا ہے ، لیکن ان کی گھٹیا انا ان کے آڑے آ جاتی ہے ! وہ انسان کے درد کو جانتے ہوئے بھی ان جانا کر دیتے ہیں اور ایک جیتا جاگتا انسان مٹی ہو جاتا ہ





(S.A.W)





















Want your school to be the top-listed School/college in Islamabad?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Category

Telephone

Address


Islamabad