30/05/2024
Available
Suppliers of all school, home and office stationery with an extensive Sport & Gift sections. We also provide Photocopying, Scanning and Printing services!
Suppliers of all School, Home and office stationery with extensive Sport & Gift sections. We also provide Photocopying, Scanning, Printing and Binding services!
30/05/2024
Available
29/05/2024
Available
19/04/2024
Q&A STATIONERS With Emerging Trends
19/04/2024
21/05/2022
*ٹیچر کسے کہتے ہیں*؟؟؟
ﺁﭖ ﮐﮯ ﻧﺰﺩﯾﮏ ﺍﯾﮏ *Teacher* ﮐﯽ ﺗﻌﺮﯾﻒ ﮐﯿﺎ ﮨﮯ؟
ﮨﻢ ﻣﯿﮟ ﺳﮯ *mostly* ﮐﺎ ﺟﻮﺍﺏ ﮨﻮﮔﺎ ﮐﮧ *Teacher* ﻭﮦ ﮨﮯ ﺟﻮ ﮨﻤﻌﯿﮟ ﭘﮍﮬﺎﺗﺎ ﮨﮯ , ﺳﮑﮭﺎﺗﺎ ﮨﮯ ....
ﺁﭖ ﮐﺎ ﺟﻮﺍﺏ ﺩﺭﺳﺖ ﮨﮯ , ﻣﮕﺮ *Teacher* ﮐﯽ ﺩﻭﺭِ ﺟﺪﯾﺪ ﮐﯽ , ﻣﺎﮈﺭﻥ *Defination* ﮐﯿﺎ ﮨﮯ؟
ﺗﻮ ﻭﮦ *defination* ﮐﭽﮫ ﯾﻮﮞ ﮨﮯ ﮐﮧ
*TEACHER is equal to Motivator*۔۔
ﺍﮔﺮ ﭨﯿﭽﺮ *Motivate* ﻧﮩﯿﮟ ﮐﺮﺗﺎ ﻭﮦ ﭨﯿﭽﺮ ﻧﮩﯿﮟ ﮨﮯ , ﭘﮍﮬﺎ ﺩﯾﻨﺎ , ﺑﺘﺎﺩﯾﻨﺎ , ﺳمجھا دینا ﮨﯽ ﮐﺎﻓﯽ ﻧﮩﯿﮟ ﮨﮯ , ﺍﯾﮏ Spark ﭘﯿﺪﺍ ﮐﺮﻧﺎ will, ﭘﯿﺪﺍ ﮐﺮﻧﺎﯾﮧ ﺍﺻﻞ ﮐﺎﻡ ﮨﮯ .
ﺗﺮﻗﯽ ﯾﺎﻓﺘﮧ ﻣﻤﺎﻟﮏ ﻣﯿﮟ ﭨﯿﭽﻨﮓ ﮐﺎ ﺑﺎﻗﺎﻋﺪﮦ licence ( ﺍﺟﺎﺯﺕ ﻧﺎﻣﮧ ) ﻟﮯ ﮐﺮ Teach ﮐﺮ ﺳﮑﺘﮯ ﮨﯿﮟ
ﺍﺏ ﺍﺱ *Teaching licence* ﮐﻮ ﺍﯾﺸﻮ ﮐﺮﻧﮯ ﺳﮯ ﭘﮩﻠﮯ 6 ﻣﯿﺠﺮ ﮐﻮﺍﻟﭩﯿﺰ ﮐﻮ ﭼﯿﮏ ﮐﯿﺎ ﺟﺎﺗﺎ ﮨﮯ ...
*.1 Subject Grip*
ﺟﺲ ﮐﯽ ﺍﭘﻨﮯ ﻣﻄﻠﻮﺑﮧ ﺳﺒﺠﯿﮑﭧ ﭘﺮ ﮐﻤﺎﻧﮉ ﮨﮯ ﻭﮦ ﺍﯾﮏ ﺍﭼﮭﺎ ﭨﯿﭽﺮ ﮨﮯ ﻭﯾﺴﮯ ﯾﮧ ﺑﺎﺕ ﺗﻮ ﮨﻤﺎﺭﮮ ﮨﺎﮞ ﺑﮭﯽ common ﮨﮯ . ﻟﯿﮑﻦ ﺗﺮﻗﯽ ﯾﺎﻓﺘﮧ ﻣﻤﺎﻟﮏ ﻣﯿﮟ ﺁﭘﮑﯽ ﺳﺒﺠﯿﮑﭧ ﮔﺮﭖ ﮐﮯ ﺳﺎﺗﮫ ﺳﺎﺗﮫ ﺍﺱ ﭼﯿﺰ ﮐﻮ ﺑﮭﯽ ﻓﻮﮐﺲ ﮐﯿﺎ ﺟﺎﺗﺎ ﮨﮯ ﮐﮧ ﮐﯿﺎ ﺁﭘﮑﯽ ﺳﺒﺠﯿﮑﭧ ﮔﺮﭖ *Upgraded* ﺑﮭﯽ ﮨﮯ ؟
ﻋﻤﻮﻣﯽ ﻃﻮﺭ ﭘﺮ ﻭﮨﯽ *knowledge* ﮨﻢ carry ﮐﺮ ﺭﮨﮯ ﮨﻮﺗﮯ ﮨﯿﮟ ﺟﻮ ﺁﺧﺮﯼ ﮈﮔﺮﯼ ﻣﯿﮟ ﺣﺎﺻﻞ ﮐﯿﺎ ﮨﻮﺗﺎ ﮨﮯ ...
*.2 Communication Skills*
ﯾﮧ ﺑﮩﺖ *important* ﭘﻮﺍﺋﻨﭧ ﮨﮯ , ﮐﻤﯿﻮﻧﯿﮑﺸﻦ skill ﮐﺎ ﻣﻄﻠﺐ ﮐﮧ ﺁﭖ ﮐﮯ ﭘﺎﺱ ﯾﮧ ﻓﻦ ﮨﻮﻧﺎ ﭼﺎﮨﯿﮯ ﮐﮧ ﺁﭖ ﺩﻭﺳﺮﮮ ﺑﻨﺪﮮ ﮐﯽ ﺳﻄﺢ ﭘﺮ ﺁﮐﺮ ﺍﺳﮑﻮ ﺳﻤﺠﮭﺎﺋﯿﮟ .
*.3 Social Genius*
ﺍﺱ ﺧﺎﺹ *terminology* ﮐﺎ ﻣﻄﻠﺐ ﮨﮯ ﮐﮧ ﺍﺱ ﺑﻨﺪﮮ ﻣﯿﮟ ﮔﮭﻠﻨﮯ ﻣﻠﻨﮯ ﮐﯽ ﺻﻼﺣﯿﺖ ﮨﻮ , ﻣﻠﻨﺴﺎﺭ ﮨﻮﻧﺎ . ﺍﯾﮏ ﺑﻨﺪﮮ ﮐﺎ ﮐﺎﻡ ﮨﯽ ﺑﭽﻮﮞ ﮐﮯ ﺳﺎﺗﮫ ﮨﮯ ﺍﻥ ﮐﻮ ﺳﮑﮭﺎﻧﮯ ﮐﺎ ﮐﺎﻡ ﮨﮯ , ﺍﮔﺮ ﻭﮦ ﺑﭽﻮﮞ ﮐﻮ ﮨﯽ ﭘﺴﻨﺪ ﻧﮩﯽ ﮐﺮﺗﺎ ﺗﻮ ﻭﮦ ﮐﺒﮭﯽ ﺍﭼﮭﺎ ﭨﯿﭽﺮ ﻧﮩﯿﮟ ﮨﻮﺳﮑﺘﺎ .
ﭨﯿﭽﺮ ﻣﯿﮟ motivation ﻧﮩﯿﮟ ﮨﮯ , ﺟﺬﺑﮧ ﻧﮩﯿﮟ ﮨﮯ *spark*, ﻧﮩﯿﮟ ﮨﮯ ﺗﻮ ﻭﮦ ﭨﯿﭽﺮ ﻧﮩﯿﮟ ﺑﻦ ﺳﮑﺘﺎ .
*.5 A True Learner*
ﺳﯿﮑﮭﻨﮯ ﮐﺎ ﺷﻮﻕ ﻻﺯﻣﯽ ﮨﻮ , ﺍﮔﺮﺁﭖ ﻣﯿﮟ ﻋﻠﻢ ﺳﯿﮑﮭﻨﮯ ﮐﯽ ﭘﯿﺎﺱ ﻧﮩﯿﮟ ﮨﮯ ﺗﻮ ﺁﭖ ﮐﺴﯽ ﺩﻭﺳﺮﮮ ﮐﻮ ﮐﯿﺎ علم کا ﭘﯿﺎﺳﺎ ﺑﻨﺎﺋﯿﮟ ﮔﯿﮟ ؟
*.6 Progressive Attitude*
ایک ٹیچر کے لیے ﺁﮔﮯ ﺑﮍﮬﻨﮯ ﻭﺍﻻ ﺍﻧﺴﺎﻥ ﮨﻮﻧﺎ ﻻﺯﻣﯽ ﮨﮯ , ﮐﯿﻮﻧﮑﮧ ﭨﯿﭽﺮ ﻭﮦ ﮨﮯ جو ﺍﺱ ﻗﻮﻡ ﮐﻮ ﺁﮔﮯ ﺑﮍﮬﺎئے گا, ﺍﮔﺮ ﻭﮦ ﺧﻮﺩ ﺁﮔﮯ ﺑﮍﮬﻨﮯ ﻭﺍﻻ ﻧﮩﯿﮟ ﮨﮯ ﺗﻮ وہ ﻗﻮﻡ ﮐﻮﮐﯿﺎ ﺁﮔﮯ ﺑﮍﮬﺎئے گا ؟
ﺁﭖ ﺍﻥ کوالیٹیز ﭘﺮ ﻏﻮﺭ ﮐﺮﯾﮟ , ﺍﭘﻨﮯ ﺑﭽﻮﮞ ﮐﮯ ﭨﯿﭽﺮﺯ ﭘﺮ ﻏﻮﺭ ﮐﺮﯾﮟ ﺍﻣﯿﺪ ﮨﮯ ﺍﺳﮑﮯ ﺑﻌﺪ ﺁﭘﮑﻮ ﺟﻮﺍﺏ ﻣﻞ ﺟﺎﺋﮯ گا..کہ آج ھمارے بچے باصلاحیت، باحوصلہ اور باکمال کیوں نھیں بن پارھے ھیں؟
🎉آج کتاب کے عالمی دن کے موقع پر ہمیں یاد رکھنا چاھئے کہ مطالعہ آدمی کے انسان بننے کے لئے بنیادی ضرورت ہے🌹
📗📖📔
🎉میتھ کا پیپر دے کر آو تو یوں لگتا ہے جیسے
لاش ٹھکانے لگا دی ہو...🎉 😝
🎉واصف علی واصف کہتے ہیں :
اگر تعلق رکھنا ہے تو "جھگڑا کس بات کا"اور اگر تعلق نہیں رکھنا تو "جھگڑا کس بات کا "🎉
🌹🌹🌹
🎉ایک تحقیق کے مطابق پاکستان میں
دوران تعلیم اسکول میں نانی اور دادی
کا انتقال 5 سے 6 بار ہوتا ہے 🎉
😊😜
21/01/2018
*جماعت اول سے لے کر،*
*ایف۔ایس۔سی کے بچوں کے لیے خوشخبری۔*
"سبق فاونڈیشن اور مکتب فاونڈیشن" اور ایی پی ٹیچ پروگرام نے گورنمنٹ آف پاکستان کے تعاون سے کچھ ایسی آن لائن وئب سائیٹس کا انعقاد کیا ہے، جن کی بدولت اب بچوں کو بھاری فیس لینے والے ٹیوشن سنٹرز ،اکیڈمیز وغیرہ سے چھٹکارا مل جاےگا۔
sabaq.pk
میٹرک کے بچوں کے لیے۔
maktab.pk
ایف۔ایس۔سی کے بچوں کے لیے۔
piteach.com
جماعت اول سے آٹھیوں جماعت کے بچوں کے لیے۔
اب پاکستان میں پڑھایا جانے والا تمام تعلیمی نصاب ،(بشمول فیڈرل بورڈ اور دیگر تمام بورڈز ) آن لائن ویڈیو لیکچرز کی صورت دستیاب ہے۔اِن کورسز کی خاص بات یہ ہے کہ ان میں ہر مضمون کے کسی بھی باب میں موجود تمام موضوعات پر ترتیب کے ساتھ ویڈیوز بنائئ گئی ہیں۔ کسی بھی موضوع کے حوالے سے کوئئ بات، اگر ایک طالب علم کو سمجھ نہیں آ رہی تو وہ صرف ایک کلک پر اپنی مطلوبہ معلومات تک رسائئ حاصل کر سکتا ہے، یہ تمام ویڈیو لکچرز پاکستان کی قومی زبان کو خاطر میں لاتے ہوے اردو زبان میں رکارڈ کیے گئے ہیں۔
کمپیوٹر گرافکس کی مدد سے ان ویڈٰیوز میں ہر بات کی ایک تَوضِيحی تصویر کشی کی گئئ ہے۔ بچوں کو جن مضامین میں مشکلات کا سامنا ہوتا ہے ان میں بائیولوجی، فزکس، کیمسٹری اور میتھس کے مضامین شامل ہیں، اسی لیے ان چار مضامین کو اس کورس کا حصہ بنایا گیا ہے۔
چھوٹۓ بچوں کے لیے پی آئئ ٹیچ پروگرام نے جماعت اول سے لے کر آٹھویں جماعت تک تمام مضامین کو کور کیا ہے، یہ اپنی نوعیت کا ایک زبردست اقدام ہے جس سے بچوں کی معیاری تعلیم تک رسائئ ممکن ہوئئ ہے۔ ان ویڈیو لکچرز کو بنانے میں پاکستان میں موجود قابل ترین اساتذہ کی خدمات شامل ہیں۔
اپنے بچوں کے مستقبل کو محفوظ بنائیں اور اپنا پیسہ اور وقت دونوں کی بچت کرئیں، اور اس پیغام کو آگے پہنچانے میں ہمارے ساتھ تعاون کرئیں، پاکستان میں موجود تمام قارئین سے درخؤاست ہے کہ وہ کارِخیر کے طور پر اس پیغام کو ایک بینر کی شکل میں ترتیب دئیں ۔اور جتنا ہو سکے اس پیغام کو گلی گلی پھیلائیں، تاکہ ٹیوشن سنٹرز اور اکیڈمیز کے نام پر لوٹ مار کا سلسلہ ختم ہو سکے۔
شکریہ۔ جزاک اللّہ خیرا"
Pi Teach Pi Teach is a joint initiative between Pi Pakistan (Pvt) Ltd & The Latif Ebrahim Jamal National Science Information Center. Our mission is to enhance the literacy and education potential of Pakistan through the use of e-learning and virtual classrooms.