04/01/2024
█▓▒F░O░L░L░O░W▒▓█
█▓▒░My Page░▒▓█🕋
Best Photo ♥️ Subhanallah 🥰
اللّٰہ تعالیٰ ہمیں پانچ وقت کی نمازی بنا دے آمین ثم آمین 🤲🤲🤲
I am a male teacher. I teaching all age people in all the world
04/01/2024
█▓▒F░O░L░L░O░W▒▓█
█▓▒░My Page░▒▓█🕋
Best Photo ♥️ Subhanallah 🥰
اللّٰہ تعالیٰ ہمیں پانچ وقت کی نمازی بنا دے آمین ثم آمین 🤲🤲🤲
04/01/2024
رَبِّ اِنِّیۡ لِمَاۤ اَنۡزَلۡتَ اِلَیَّ مِنۡ خَیۡرٍ فَقِیۡرٌ۔
اے میرے رب ! بے شک میں، جو بھلائی بھی تو میری طرف نازل فرمائے، اس کا محتاج ہوں۔
(القصص : ٢٤)
رب انی لما انزلت الی من خیر فقیر ..
(قصص)
موسی علیہ السلام کے پاس کچھ بھی نہیں تھا۔
بھوکے تھے، کھانے کی ضرورت تھی۔
پیاسے تھے، پانی کی ضرورت تھی۔
بےگھر تھے، گھر کی ضرورت تھی۔
رہ حیات میں اکیلے تھے ایک رفیقہ حیات کی ضرورت تھی۔
خوف دامن گیر تھا، امن کی ضرورت تھی۔
"دعوة واحدة منحتہ کلہ"
ایک دعا نے انھیں سب کچھ دے دیا۔
مومن کو دعا سے کبھی بے نیاز نہیں ہونا چاہئے۔
04/01/2024
03/01/2024
*اَللّٰھُمَّ اِنِّیْ اَسْئَلُکَ حُبَّکَ وَ حُبَّ مَنْ یُّحِبُّکَ وَ عَمَلَ الَّذِیْ یُبَلِّغُنِیْ حُبَّکَ،اَللّٰھُمَّ اجْعَلْ حُبَّکَ اَحَبَّ اِلَیَّ مِنْ نَفْسِی وَاَھْلِیْ وَ مِنَ الْمَاءِ الْبَارِدِ*
اے اللہ ! میں تجھ سے تیری محبت کا سوال کرتا ہوں، اور اس شخص کی محبت کا سوال کرتا ہوں، جو تجھ سے محبت کرتا ہے،اور اس عمل کا بھی سوال کرتا ہوں، جو تیری محبت تک پہنچادے۔
اے اللہ ! اپنی محبت کو میرے لیے میری جان، میرے اہل خانہ اور ٹھنڈے پانی سے بھی زیادہ محبوب بنادے۔
آمین یا ربّ العالمین 🥀
01/01/2024