أیمان آن لائن قرآن اکیڈمی .𝐄𝐦𝐚𝐚𝐧 𝐨𝐧𝐥𝐢𝐧𝐞 𝐪𝐮𝐫𝐚𝐧 𝐚𝐜𝐚𝐝𝐦𝐲

أیمان آن لائن قرآن اکیڈمی
.𝐄𝐦𝐚𝐚𝐧 𝐨𝐧𝐥𝐢𝐧𝐞 𝐪𝐮𝐫𝐚𝐧 𝐚𝐜𝐚𝐝𝐦𝐲

Share

Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from أیمان آن لائن قرآن اکیڈمی
.𝐄𝐦𝐚𝐚𝐧 𝐨𝐧𝐥𝐢𝐧𝐞 𝐪𝐮𝐫𝐚𝐧 𝐚𝐜𝐚𝐝𝐦𝐲, Educational consultant, CBR Town block C Street 7, Islamabad.

21/05/2024

السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
صرف سنجیدہ لوگ رابطہ کریں جو قرآن مجید سیکھنا چاہتے ہو
✍🏻کیا آپ قرآن پاک باقاعدہ تجوید کے ساتھ پڑھناچاہتے ہیں۔
✍🏻کیا آپ خود یا اپنے بچوں کو قرآن پاک پڑھانا چاہتے ہیں لیکن یہ نہیں جانتے کیسے شروع کیا جائے؟
✍🏻أیمان آن لائن قرآن اکیڈمی آپکو اور آپکے بچوں کو گھر بیٹھے خوبصورت انداز میں تجوید کے ساتھ عربی لب و لہجے میں قرآن پاک پڑھنا سیکھاتی ہے۔اور اس کے ساتھ ساتھ چند خصوصیات فراہم کرتی ہے⬇
✒ون ٹو ون کلاس کی سہولت۔
✒ہر عمر کے افراد کو قرآن پاک پڑھانے کی سہولت۔
✒وقت سٹوڈنٹ کی مرضی کے مطابق۔
✒پہلے تین دن کی فری کلاس۔
✒کلاس کادورانیہ صرف 𝟮𝟱 سے 𝟯𝟬 منٹ روزانہ۔
✒اعلی تعلیم یافتہ اور تربیت یافتہ اساتذہ کرام کی زیرنگرانی۔
✒بچوں کی تربیت اورنمازپر خصوصی توجہ۔
✒ہفتے میں 𝟯, 𝟰 ,𝟱 دن کی کلاس آپکی سہولت کے مطابق۔
✒یہ تمام تر سہولیات وہ بھی معقول فیس میں۔
📢کلاس جواٸن کرنے کیلیے اپنی مرضی کے پلیٹ فارم کاانتخاب کریں⬇
اسکاٸپ (𝘀𝗸𝘆𝗽𝗲)
۔زوم (𝗭𝗼𝗼𝗺)
۔واٹس ایپ (𝗪𝗵𝗮𝘁𝘀𝗮𝗽𝗽)
📚ابھی آن لائن قرآن اکیڈمی کو جوائن کریں اور کامیابی کی طرف اپنے سفر کا آغاز کریں۔
ہمارے کورسز
🟡ناظرہ قرآن بمع تجوید
🟣 نورانی قاعدہ بمع تجوید
🟠نماز اور کلمے وغیرہ
🟢مسنون دعاٸیں
⚫تلاوت قرآن پاک
نوٹ *🕐 ہم آپ کی ڈیمانڈ کے مطابق ٹائم سیٹ کر لیں گے ان شاء اللہ🕐🕰
WhatsApp +923012819460

Photos from ‎أیمان آن لائن قرآن اکیڈمی
.𝐄𝐦𝐚𝐚𝐧 𝐨𝐧𝐥𝐢𝐧𝐞 𝐪𝐮𝐫𝐚𝐧 𝐚𝐜𝐚𝐝𝐦𝐲‎'s post 15/04/2024

🥀 _*خوشخبری خوشخبری*_ 🥀

✍🏻 کیا آپ قرآن پاک باقاعدہ تجوید کے ساتھ پڑھنا چاہتی/چاہتے ہیں

✍🏻 کیا آپ خود یا اپنے بچوں کو قرآن پڑھانا چاہتے ہیں لیکن یہ نہیں جانتے کیسے شروع کیا جائے؟
✍🏻 *أیمان آن لائن قرآن اکیڈمی* آپکو اور آپکے بچوں کو گھر بیٹھے خوبصورت انداز میں تجوید کے ساتھ عربی لب و لہجے میں قرآن پاک پڑھنا سیکھاتی ہے اور اس کے ساتھ ساتھ چند خصوصیات فراہم کرتی ہے⬇

اندرون وبیرون ممالک کیلیے عظیم خوشخبری
تعليم کے ساتھ تربیت ہمارا منشور ہر عمر کےافراد داخلہ لے سکتے ہیں
👈🏻 *داخلے جاری ہیں*
↘️
نورانی قاعده ناظرہ قرآن
حفظ القرآن مسنون دعائیں
فرض مسائل تربیت وآداب

⏪ ہر عمر کے فرد کو قرآن پاک پڑھانے کی سہولت
⏪ وقت طالبعلم کی مرضی کے مطابق
⏪ بچوں کی تربیت اور نماز پر خصوصی توجہ
⏪ یہ تمام تر سہولیات وہ بھی معقول فیس میں

نوٹ خواتین و حضرات کیلئے الگ معلمہ کا اہتمام بھی ہے جو خواتین پڑھنا چاہتی ہیں وہ بھی رابطہ کر سکتی ہیں

📢 کلاس جواٸن کرنےکیلے رابطہ کریں
واٹس ایپ کریں
+WhatsApp
+923012819460
+923483030055
..........قاری حسیب اللہ .........

آپ کی تھوڑی سی محنت کسی مسلمان کی آخرت بہتر بنا سکتی ہے اس لیے ثواب کی نیت سے اس پوسٹ کو اپنے گروپوں میں شیئر کیجیے
جزاکم اللہ خیرا کثیرا

09/12/2023

🥀 _*خوشخبری خوشخبری*_ 🥀

✍🏻 کیا آپ قرآن پاک باقاعدہ تجوید کے ساتھ پڑھنا چاہتی/چاہتے ہیں

✍🏻 کیا آپ خود یا اپنے بچوں کو قرآن پڑھانا چاہتے ہیں لیکن یہ نہیں جانتے کیسے شروع کیا جائے؟
✍🏻 *أیمان آن لائن قرآن اکیڈمی* آپکو اور آپکے بچوں کو گھر بیٹھے خوبصورت انداز میں تجوید کے ساتھ عربی لب و لہجے میں قرآن پاک پڑھنا سیکھاتی ہے اور اس کے ساتھ ساتھ چند خصوصیات فراہم کرتی ہے⬇

اندرون وبیرون ممالک کیلیے عظیم خوشخبری
تعليم کے ساتھ تربیت ہمارا منشور ہر عمر کےافراد داخلہ لے سکتے ہیں
👈🏻 *داخلے جاری ہیں*
↘️
نورانی قاعده ناظرہ قرآن
حفظ القرآن مسنون دعائیں
فرض مسائل تربیت وآداب

⏪ ہر عمر کے فرد کو قرآن پاک پڑھانے کی سہولت
⏪ وقت طالبعلم کی مرضی کے مطابق
⏪ بچوں کی تربیت اور نماز پر خصوصی توجہ
⏪ یہ تمام تر سہولیات وہ بھی معقول فیس میں

نوٹ خواتین و حضرات کیلئے الگ معلمہ کا اہتمام بھی ہے جو خواتین پڑھنا چاہتی ہیں وہ بھی رابطہ کر سکتی ہیں

📢 کلاس جواٸن کرنےکیلے رابطہ کریں
واٹس ایپ (𝗪𝗵𝗮𝘁𝘀𝗮𝗽𝗽) 03012819460
03483030055قاری حسیب اللہ
آپ کی تھوڑی سی محنت کسی مسلمان کی آخرت بہتر بنا سکتی ہے اس لیے ثواب کی نیت سے اس پوسٹ کو اپنے گروپوں میں شیئر کیجیے
جزاکم اللہ خیرا کثیرا

Want your school to be the top-listed School/college in Islamabad?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Website

Address

CBR Town Block C Street 7
Islamabad