28/05/2026
آج اس شخص نے اہلحدیث کو ہندو کہا جو خود ہندوستان کی پیداوار ہے
مولوی امجد سعید قریشی مشہور ٹک ٹاکر اس سے پہلے بھی اللہ تعالی اور اس کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم کی گستاخیاں کر چکا ہے اج ایک مرتبہ پھرھزارہ جیسے پرامن علاقے جہاں مسلکی تعصب پورے پاکستان میں سب سے کم پایا جاتا ہے اس نے ایک مسلک اہل حدیث کو غیر مسلم مذہب سے تشبیہ دے کے اور اس نام سے پکار کر فرقہ واریت کو ہوا دی، سب سے پہلے مسلک دیوبند کے علماء کو چاہیے کہ اس کی زبان بند کریں اور حکومتی ادارے کیوں خاموش ہیں کیا اس وقت ان کی آنکھ کھلے گی جب یہ علاقہ فرقہ واریت کی لپیٹ میں چلا جائے گا اس لیے اس مولوی کو قرار واقعی سزا دی جائے اور اس کی زبان بندی کی جائے اگر اسکے خلاف ایکشن نہ لیا گیا تو پورے ھزارہ میں احتجاج کی کال دی جائے گئی ۔
منجانب ۔سول سوسائٹی۔ھزارہ ۔
#فاروقیات
16/05/2026